-
تل ابیب-مکہ براہ راست پرواز کب شروع ہوگی؟ نیتن یاھو نے اعلان کردیا
Mar ۲۱, ۲۰۲۱ ۲۰:۲۹غاصب صیہونی حکومت کے وزیراعظم بن یامین نیتن یاھو نے انتخابات میں کامیابی کی صورت میں تل ابیب سے مکہ کے لیے براہ راست پرواز شروع کرنے کا وعدہ کیا ہے۔
-
طوق ذلت گلے میں ڈالنے والے مزید چار ممالک !
Mar ۱۷, ۲۰۲۱ ۲۰:۱۲قدس شریف سے غداری کرنے والوں کی فہرست میں چارممالک کا اضافہ
-
صیہونیوں کے لئے مصر ایک پرامن جزیرہ
Mar ۱۱, ۲۰۲۱ ۱۹:۴۱مصر کو صیہونیوں کے لئے پرامن بنانے کی کوشش کی جاری ہے: صیہونی اینٹلی جنس کے وزیر کا بیان
-
دیدار یار کی تمنا، سعودی حکام سرگرم، ایک تیر سے دو شکار کرنے میں ریاض مصروف
Feb ۲۵, ۲۰۲۱ ۲۰:۰۴ایک صیہونی ٹی وی چینل کے مطابق صیہونی حکومت کے ساتھ اپنے تعلقات قائم کرنے کے مقصد سے سعودی حکام سرگرم ہوگئے ہیں۔
-
بحرینی عوام کی تحریک بدستور جاری رہے گی، آیت اللہ شیخ عیسی قاسم (تفصیلی خبر)
Feb ۱۴, ۲۰۲۱ ۱۱:۴۹بحرین کی اسلامی تحریک کے رہنما آیت اللہ شیخ عیسی قاسم نے بحرین میں انقلابیوں کی سرکوبی کی دسویں برسی کے موقع پر کہا ہے کہ مظلوموں کو کچلے جانے اور ان پر ظلم و ستم روا رکھے جانے کے باوجود بحرینی عوام عزت و آزادی کی اپنی راہ بدستور جاری رکھیں گے۔
-
بحرینی عوام کی انقلابی تحریک کی سالگرہ، پورے ملک میں مظاہرے
Feb ۱۳, ۲۰۲۱ ۱۲:۵۲چودہ فروری دوہزار گیارہ سے شروع ہونے والی بحرینی عوام کی انقلابی تحریک کو دس سال پورے ہونے والے ہیں ، اس مناسبت سے بحرینی عوام نے ملک کے مختلف علاقوں میں پر زور مظاہرے کئے ہیں۔
-
علاقے کی رجعت پسند حکومتوں کو ایرانی کمانڈر کا مشورہ
Feb ۰۸, ۲۰۲۱ ۱۹:۲۸سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کے چیف کمانڈر نے علاقے کی رجعت پسند حکومتوں کو صیہونی حکومت کے ساتھ دوستی کے انجام کی بابت خبردار کرتے ہوئے کہا کہ انہوں نے جہاں بھی قدم رکھا وہاں صرف تباہی ہی ہوئی ہے۔
-
بلی تھیلے سے باہر آ گئی، 10 سال بعد اسرائیلی طیارے کی ترکی میں لینڈنگ
Feb ۰۷, ۲۰۲۱ ۱۹:۲۷اسرائیل کے ایک مسافر بردار طیارے نے 10 سال بعد استنبول میں لینڈنگ کی۔
-
اردوغان کا انتظار ختم ہوا، صیہونیوں نے انقرہ میں اپنا نمائندہ مقرر کر دیا
Feb ۰۵, ۲۰۲۱ ۰۵:۳۵خودساختہ و غاصب صیہونی حکومت نے ترکی کے لئے ناظم الامور کو منصوب کر دیا۔
-
صیہونی حکومت کے وزیر اعظم کا دورۂ عرب امارات منسوخ
Feb ۰۴, ۲۰۲۱ ۱۵:۱۶خود ساختہ صیہونی حکومت کے وزیر اعظم بن یامین نیتن یاہو کا دورہ متحدہ عرب امارات اور بحرین منسوخ ہو گیا ہے۔