-
اماراتی شیخ غدار نکلا! ۔ کارٹون
Aug ۱۸, ۲۰۲۰ ۱۰:۵۵محل نشیں اماراتی شیخ سب کو دغا دے گیا۔ متحدہ عرب امارات کے ولی عہد محمد بن زائد آل نہیان نے قبلہ اول بیت المقدس، امت اسلامیہ اور خونخوار صیہونی دشمن کے سامنے ڈٹی فلسطینی عوام کے ساتھ غداری کرتے ہوئے اپنے اقتدار کے بدلے مسجد الاقصیٰ کو بیچ ڈالا اور غاصب صیہونی ٹولے کے ساتھ دوستی کا ہاتھ بڑھا کر اپنی حقیقت آشکار کر دی۔ ابھی کئی اور نقابوں کے سرکنے کا انتظار کیجئے، سعودی قبیلہ، آل خلیفہ (بحرین) اور عمان بھی صف میں کھڑے ہیں!
-
حاکم کی غداری پر اماراتی شہری مسجد الاقصیٰ سے محروم ہوئے!
Aug ۱۸, ۲۰۲۰ ۱۷:۴۰قدس کے مفتی نے ایک فتوی جاری کر کے قدس شہر میں عرب امارات کے شہریوں کے داخلے اور مسجد الاقصی میں ان کی نماز کی ادائیگی پر پابندی عائد کر دی ہے۔
-
اسرائیل سے دوستی پر سعودی شہزادے کو ڈونلڈ ٹرمپ کا تحفہ
Aug ۱۸, ۲۰۲۰ ۱۲:۵۴آل سعود خاندان کے اسرار فاش کرنے والے ایک سعودی شخصیت نے انکشاف کیا ہے کہ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے سعودی ولیعہد بن سلمان سے وعدہ کیا ہے کہ اسرائیل کے ساتھ تعلقات استوار کرنے کی صورت میں وہ انہیں مسند بادشاہت پر بٹھا دیں گے۔
-
عرب امارات کو فلسطینی کاز سے خیانت کا جواب دینا ہو گا: عدلیہ کے سربراہ
Aug ۱۸, ۲۰۲۰ ۰۹:۴۳ایران کی عدلیہ کے سربراہ نے متحدہ عرب امارات کی طرف سے اسرائیل کے ساتھ سفارتی تعلقات کی مذمت کرتے ہوئے اسے ایک بڑی اور تاریخی خیانت قرار دیا۔
-
فلسطینیوں نے ٹرمپ، بن یامین نیتن یاہو اور بن زاید کی تصاویر کو آگ لگا دی
Aug ۱۷, ۲۰۲۰ ۰۹:۱۴غزہ میں سیکڑوں فلسطینیوں نے ہونے والے احتجاجی مظاہرے میں امریکی صدر ٹرمپ ، صیہونی وزیر اعظم بن یامین نتن یاہو اور متحدہ عرب امارات کے امیر محمد بن زاید کی تصاویر کو آگ لگا کر متحدہ عرب امارات اور اسرائیل کے مابین ہونے والے معاہدے کی مذمت کی۔
-
ریاض نے اسرائیل اور اردن کو اپنے فضائی حدود استعمال کرنے کی اجازت دے دی
Aug ۱۶, ۲۰۲۰ ۲۳:۳۹ابوظہبی کے ولی عہد کے سینئر مشیر نے کہا ہے اسرائیل اور متحدہ عرب امارات کے درمیان انجام پانے والی پروازیں سعودی عرب کے فضائی حدود کو استعمال کریں گی۔
-
امارات کے بعد اب سعودی عرب کی باری، جلد ہی ہوگا اعلانِ غداری
Aug ۱۶, ۲۰۲۰ ۱۵:۴۳اسرائیلی ذرائع ابلاغ کے مطابق سعودی عرب اور اسرائیل کے درمیان سفارتی تعلقات جلد قائم ہو جائیں گے۔
-
امت اسلامیہ کے غداروں نے نقاب الٹ دی، ہم فلسطین کی حمایت جاری رکھیں گے: ایران
Aug ۱۶, ۲۰۲۰ ۱۸:۴۲اسلامی جمہوریہ ایران کے اسپیکر اور وزیر خارجہ نے غاصب صیہونی حکومت کے خلاف مجاہدت جاری رہنے کی ضرورت پر زور دیتے ہوئے اعلان کیا ہے کہ ایران کی جانب سے فلسطینیوں کی ہمہ گیر حمایت کا سلسلہ جاری رہے گا۔
-
اماراتی و صیہونی کمپنیوں کے مابین پہلے معاہدے پر دستخط
Aug ۱۶, ۲۰۲۰ ۱۸:۲۲متحدہ عرب امارات اور صیہونی حکومت کی دو کمپنیوں نے کورونا وائرس کی تشخیصی کٹس تیار کرنے کے بہانے تعاون کے معاہدے پر دستخط کئے ہیں۔