SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Albanian shqip
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • ایران اسرائیل جنگ
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • صحت
  • مزید
    • کهیل
    • سائنس اور ٹکنالوجی

بیلیسٹک میزائل

  • ہم مقبوضہ علاقوں پر مزید حملے کرنے کو تیار ہیں: یمنی وزارت دفاع

    ہم مقبوضہ علاقوں پر مزید حملے کرنے کو تیار ہیں: یمنی وزارت دفاع

    Nov ۰۱, ۲۰۲۳ ۰۸:۱۶

    یمن کی قومی نجات حکومت کی وزارت دفاع نے کہا ہے کہ فلسطین کے مقبوضہ علاقوں پر یمن کی مسلح افواج کے ڈرونز اور راکٹوں کے حملے کے بعد، صنعا مزید حملے انجام دینے کے لئے تیار ہے

  • امریکہ نے ایران پرنئی پابندیاں عائد کردیں

    امریکہ نے ایران پرنئی پابندیاں عائد کردیں

    Oct ۱۹, ۲۰۲۳ ۱۵:۵۷

    امریکہ نے ایران پر نئی پابندیاں ایسے میں عائد کیں جب سلامتی کونسل کی قرار داد بائيس اکتیس کے مطابق اٹھارہ اکتوبر دو ہزار تیئس سےایران کے بیلسٹک میزائل پروگرام سے متعلق تمام پابندیاں ختم ہوگئی تھیں ۔

  • شمالی کوریا کا ایک کروز میزائل کا کامیاب تجربہ

    شمالی کوریا کا ایک کروز میزائل کا کامیاب تجربہ

    Aug ۲۱, ۲۰۲۳ ۰۹:۵۸

    شمالی کوریا نے اسٹریٹجک اہمیت کے حامل ایک کروز میزائل کے کامیاب تجربے کی خبر دی ہے۔

  • ایرانی بحریہ آرٹیفیشل انٹلیجنس میزائلوں سے لیس

    ایرانی بحریہ آرٹیفیشل انٹلیجنس میزائلوں سے لیس

    Aug ۰۶, ۲۰۲۳ ۰۸:۵۳

    سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کی بحریہ کے کمانڈر ایڈمرل علی رضا تنگسیری نے کہا ہے کہ بحریہ آرٹیفیشل انٹلیجنس سے لیس میزائلوں کی مالک ہو گئی ہے ۔

  • امریکی دھمکی پھر نظر انداز، شمالی کوریا کا دور مار بیلسٹک میزائل کا تجربہ

    امریکی دھمکی پھر نظر انداز، شمالی کوریا کا دور مار بیلسٹک میزائل کا تجربہ

    Jul ۱۲, ۲۰۲۳ ۱۳:۴۰

    شمالی کوریا نے طویل فاصلے تک مار کرنے والے بیلسٹک میزائل کا تجربہ کیا ہے۔

  • ایران کے فتاح میزائل کی رونمائی پر ہندوستانی میڈیا کا ردعمل

    ایران کے فتاح میزائل کی رونمائی پر ہندوستانی میڈیا کا ردعمل

    Jun ۰۸, ۲۰۲۳ ۲۱:۰۳

    سحر نیوز رپورٹ

  • ایرانی ہائپر سونک میزائل فتاح کی رونمائی

    ایرانی ہائپر سونک میزائل فتاح کی رونمائی

    Jun ۰۷, ۲۰۲۳ ۱۷:۱۷

    ایران کی سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کی ایرو اسپیس فورس کے ہائپر سونک میزائل فتاح کی آج صدر مملکت سید ابراہیم رئیسی، سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کے کمانڈر انچیف جنرل حسین سلامی اور سپاہ پاسداران کی ایرو اسپیس فورس کے کمانڈر جنرل امیر علی حاجی زادہ کی موجودگی میں رونمائی کی گئی۔

  • میزائل مین آف ایران کی پوری ہوتی آرزو (ویڈیو)

    میزائل مین آف ایران کی پوری ہوتی آرزو (ویڈیو)

    May ۲۹, ۲۰۲۳ ۱۳:۵۳

    جب بھی دفاعی خاص طور پر میزائل کے شعبے میں ایران کو کوئی کامیابی حاصل ہوتی ہے تو سرزمین ایران کا ہر فرد اپنے ملک کے میزائل مین شہید تہرانی مقدم کو خراج عقیدت پیش کرتا ہے۔

  • ایران کے نئے بیلسٹک میزائل خیبر کی رونمائی سے امریکہ کو شدید تکلیف

    ایران کے نئے بیلسٹک میزائل خیبر کی رونمائی سے امریکہ کو شدید تکلیف

    May ۲۶, ۲۰۲۳ ۱۳:۵۰

    تاریخ کی سخت ترین پابندیوں کے شکار ایران کی دفاعی شعبے میں مسلسل اور حیرت انگیز پیشرفت اور گزشتہ روز بیلسٹک میزائل خیبر کی رونمائی پر امریکی حکام نے سخت تشویش ظاہر کی ہے۔

  • خیبر نامی جدید ترین بیلسٹک میزائل کی رونمائی

    خیبر نامی جدید ترین بیلسٹک میزائل کی رونمائی

    May ۲۵, ۲۰۲۳ ۱۶:۵۹

    طویل فاصلے تک مار کرنے والے اسٹریٹجک میزائل "خیبر" کی رونمائی 25 مئی بروز جمعرات اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر دفاع امیر محمد رضا اشتیانی کی موجودگی میں کی گئی۔

Show More

خاص خبریں

  • حضرت معصومہ (س) کی وفات کیسے ہوئی؟ شہادت یا مرض کی وجہ سے؟
    حضرت معصومہ (س) کی وفات کیسے ہوئی؟ شہادت یا مرض کی وجہ سے؟
    ۱ hour ago
  • عبد الملک الحوثی: غزہ میں جنگ بندی کے نام پر ٹرمپ کا منصوبہ پورے علاقے پر اسرائیلی تسلط کا منصوبہ
  • امریکی ڈاکٹروں کا ٹرمپ کو خط: اسرائيل کی حمایت بند کی جائے
  • پاکستان: بلوچستان میں کم سے کم سات دہشت گرد ہلاک
  • صیہونی جنگی طیاروں نے پھر لبنان پر حملہ کیا
SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    ایران اسرائیل جنگ
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    صحت
    مزید
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS