-
ایران اور جنوبی کوریا کے درمیان بینکاری شعبے میں تعاون کی مفاہمتی یادداشت پر دستخط
May ۰۳, ۲۰۱۶ ۰۹:۴۱اسلامی جمہوریہ ایران کے مرکزی بینک اور جنوبی کوریا کے کے ڈی بی بینک کے درمیان تعاون کی مفاہمتی یادداشت پر دستخط ہوئے ہیں۔
-
امریکہ کے علاوہ کسی بھی ملک کے ساتھ بینکنگ کا کوئی مسئلہ نہیں، ایرانی سینٹرل بینک کے سربراہ
Apr ۲۴, ۲۰۱۶ ۲۰:۳۶ایران کے سینٹرل بینک کے سربراہ نے کہا ہے کہ اسلامی جمہوریہ ایران کو امریکہ کے علاوہ دنیا کے کسی بھی ملک کے ساتھ بینکنگ کے معاملات کی انجام دہی میں کسی رکاوٹ کا سامنا نہیں ہے۔
-
ایرانی بینکوں کے ساتھ غیر ملکی بینکوں نے کام شروع کر دیا
Apr ۱۹, ۲۰۱۶ ۱۸:۱۹ایران کے بینکوں کے ساتھ غیر ملکی بینکوں نے اپنا کام شروع کر دیا ہے
-
ہندوستانی بینکوں نے ایرانی بینکوں کے ساتھ تعاون کے فروغ پر اظہار آمادگی کیا
Apr ۰۹, ۲۰۱۶ ۱۷:۵۵ایران کےسینٹرل بینک کے سربراہ ولی اللہ سیف نے کہا ہے ہندوستانی بینکوں نے ایرانی بینکوں کے ساتھ تعاون کو فروغ دینے پرآمادگی ظاہر کی ہے -