SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Albanian shqip
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • صحت
  • مزید
    • کهیل
    • سائنس اور ٹکنالوجی
  • غزه کی آواز

بین الاقوامی قرآنی مقابلہ، اقرأ

  • آئینۂ تلاوت، اقرا قرآنی مقابلے کا ایک دلنشیں حصہ

    آئینۂ تلاوت، اقرا قرآنی مقابلے کا ایک دلنشیں حصہ

    Mar ۱۷, ۲۰۲۴ ۰۰:۱۵

    گزشتہ برسوں کی مانند اس سال بھی ماہ مبارک رمضان میں اقرا بین الاقوامی قرآنی مقابلہ جاری ہے۔ اس مقابلے کے آئینۂ تلاوت نامی حصے میں اسلامی جمہوریہ ایران کے ممتاز قاریان کرام کو تلاوت کے لئے دعوت دی جاتی ہے۔

  • اِقرا قرآنی مقابلے میں شرکت کا طریقۂ کار اور اس کی تفصیلات

    اِقرا قرآنی مقابلے میں شرکت کا طریقۂ کار اور اس کی تفصیلات

    Feb ۲۱, ۲۰۲۴ ۲۰:۰۴

    گزشتہ برس کی طرح اس سال بھی بہار قرآن ماہ رمضان کے مبارک اور پر مسرت موقع پر سحر اردو ٹی وی کی جانب سے برادران سے مخصوص حُسن قرائت کے بین الاقوامی مقابلے کا اہتمام کیا گیا ہے۔

  • اقرا، بین الاقوامی قرآنی مقابلے کا آئین نامہ

    اقرا، بین الاقوامی قرآنی مقابلے کا آئین نامہ

    Feb ۲۱, ۲۰۲۴ ۲۰:۴۴

    گزشتہ برسوں کی مانند اس سال بھی ماہ مبارک رمضان میں قرآنی ماحول سازی کے مقصد سے سحر اردو ٹی وی پر حُسن قرائت کا مقابلہ منعقد کیا جا رہا ہے کہ جس میں شریک ہونے والے قاریان کرام تحقیقی (مجلسی) قرائت کے میدان میں ایک دوسرے کے ساتھ مقابلہ کریں گے۔ اس مقابلے میں اساتذہ طے شدہ قوانین و ضوابط اور معیارات پر قاریان کرام کی تلاوت کو پرکھتے ہیں۔

  • اقرأ قرآنی مقابلہ اپنے آخری پڑاؤ پر، فائنل آج ہوگا

    اقرأ قرآنی مقابلہ اپنے آخری پڑاؤ پر، فائنل آج ہوگا

    Apr ۲۱, ۲۰۲۳ ۱۴:۵۴

    اقرا قرآنی مقابلہ ماہ رمضان میں انیتس دن کا سفر طے کرنے کے بعد اپنے آخری پڑاؤ یعنی فائنل کو پہنچ گیا ہے۔

  • اقرا قرآنی مقابلہ 1444 پرومو

    اقرا قرآنی مقابلہ 1444 پرومو

    Mar ۰۱, ۲۰۲۳ ۱۲:۴۳

    اقرا قرآنی مقابلے کا پرومو ملاحظہ!

  • ماہ رمضان میں قرآنی ونر بننے کے لئے دوڑ کا آغاز ہو گیا

    ماہ رمضان میں قرآنی ونر بننے کے لئے دوڑ کا آغاز ہو گیا

    Feb ۲۷, ۲۰۲۳ ۱۳:۱۹

    حُسن تلاوت قرآن کا بین الاقوامی مقابلہ (برادران) ایک بار پھر اس سال بہار قرآن ماہ مبارک رمضان میں آن ایئر ہونے جا رہا ہے۔

  • اقرأ بین الاقوامی قرآنی مقابلے کی تفصیلات

    اقرأ بین الاقوامی قرآنی مقابلے کی تفصیلات

    Feb ۲۳, ۲۰۲۳ ۱۱:۵۶

    سحر اردو ٹی وی کی جانب سے گزشتہ برسوں کی مانند اس سال بھی بہار قرآن ماہ رمضان کے مبارک اور پر مسرت موقع پر برادران سے مخصوص حُسن قرائت کے بین الاقوامی مقابلے کا اہتمام کیا گیا ہے۔ یہ دلچسپ قرآنی مقابلہ اس سال ایران کے وقت کے مطابق رات 20:00 بجے، پاکستان کے وقت کے مطابق 21:30 اور ہندوستان کے وقت کے مطابق 22:00 بجے براہ راست نشر کیا جائے گا۔

  • اقرا قرآنی مقابلے میں پاکستانی قاریان کرام کی دھوم

    اقرا قرآنی مقابلے میں پاکستانی قاریان کرام کی دھوم

    May ۰۳, ۲۰۲۲ ۰۴:۰۲

    گزشتہ برس کی طرح اس سال بھی سحر اردو ٹی وی پر حُسن تلاوت قرآن کا دلچسپ مقابلہ منعقد ہوا جس کے فائنل راؤنڈ میں پاکستان کے تین قاریان کرام نے پہلی سے تیسری پوزیشن اپنے نام کر لی۔

  • إقرأ بین الاقوامی قرآنی مقابلہ (2022)، شرکاء اور کارکردگی

    إقرأ بین الاقوامی قرآنی مقابلہ (2022)، شرکاء اور کارکردگی

    May ۰۳, ۲۰۲۲ ۰۳:۵۲

    ماہ مبارک رمضان میں جاری حُسن قرائت قرآن کریم کے بین الاقوامی مقابلے اقراء کے شرکاء اور انکی کارکردگی کو درج ذیل ملاحظہ فرمائیے۔

  • اقرأ، قرآنی مقابلے کا ضمنی کوئز (خواتین کے لئے)

    اقرأ، قرآنی مقابلے کا ضمنی کوئز (خواتین کے لئے)

    Apr ۲۵, ۲۰۲۲ ۰۵:۲۱

    گزشتہ برس کی طرح اس سال بھی اقرا بین الاقوامی قرآنی مقابلے کا سلسلہ جاری ہے جس کی سائڈ لائن پر خواتین سے مخصوص ایک ضمنی کوئز بھی رکھا گیا ہے۔

Show More

خاص خبریں

  • غزہ کے مختلف علاقوں میں مزید ستائیس فلسطینی شہید
    غزہ کے مختلف علاقوں میں مزید ستائیس فلسطینی شہید
    ۱۳ hours ago
  • مدارس ہماری شناخت ہیں :مولانا ارشد مدنی
  • ہندوستان: شمال مشرقی علاقوں میں شدید بارشیں اور تباہ کن سیلاب
  • یہاں ہسپتال کے بیڈ تابوت بن جاتے ہیں
  • لبنانی صدر کے ساتھ ایرانی وزیر خارجہ کی ملاقات
SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    صحت
    مزید
    غزه کی آواز
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS