-
لکهنؤ میں بین الاقوامی تجارتی نمائش
Apr ۰۳, ۲۰۲۳ ۱۷:۴۱سحر نیوز رپورٹ
-
قرآن کریم مسلمانوں اور غیرمسلموں کے لئے دلچسپی کا باعث: نائب صدر حسینی
Apr ۰۳, ۲۰۲۳ ۱۷:۱۴ایران کے نائب صدر نے تہران میں منعقد ہونے والے قرآن کریم کے اکتیسویں بین الاقوامی میلے کے موقع پر کہا ہے کہ مسلمانوں کے علاوہ غیرمسلموں کی توجہ بھی قرآن کریم کی جانب موڑنے کی ضرورت ہے۔
-
تہران کی قرآنی نمائش کے بین الاقوامی شعبے کا افتتاح آج، ہندوستان و پاکستان کی شرکت
Apr ۰۳, ۲۰۲۳ ۰۸:۵۵تہران کی قرآنی نمائش کے بین الاقوامی سیکشن کا آج افتتاح ہونے جا رہا ہے جس میں ہندوستان اور پاکستان بھی شرکت کر رہے ہیں۔
-
ہندوستان کے بین الاقوامی کتب میلے میں ایرانی اسٹال توجہ کا مرکز
Mar ۰۱, ۲۰۲۳ ۲۱:۲۰سحر نیوز رپورٹ
-
سیاحت کی سولہویں بین الاقوامی نمائش
Feb ۰۸, ۲۰۲۳ ۲۱:۰۲سحر نیوز رپورٹ
-
دہلی میں پلاسٹک مصنوعات اور جدید ٹیکنالوجی کی نمائش
Feb ۰۲, ۲۰۲۳ ۱۸:۱۳سحر نیوز رپورٹ
-
جیومیٹکس کے شعبے میں بین الاقوامی نمائش ایران جیو (ویڈیو)
Jan ۳۰, ۲۰۲۳ ۰۸:۴۷ایران؛ دارالحکومت تہران میں جیومیٹکس کے شعبے میں دوسری بین الاقوامی نمائش کا اہتمام کیا گیا ہے۔ گزشتہ روز ایران کے نائب وزیر دفاع جنرل سید مہدی فرہی نے اس نمائش کا افتتاح کیا جس میں ایران کی دسیوں نالج بیس کمپنیاں جدید ٹیکنالوجیوں کے مختلف شعبوں میں تازہ ترین مصنوعات کے ساتھ حاضر ہوئی ہیں۔
-
کراچی میں ایرانی مصنوعات کی نمائش
Jan ۱۷, ۲۰۲۳ ۱۸:۳۶سحر نیوز رپورٹ
-
ایران کی فضائی اور ہوابازی کی صنعت کی بین الاقوامی نمائش
Dec ۱۵, ۲۰۲۲ ۱۰:۵۲اسلامی جمہوریہ ایران کی 11ویں فضائی اور ہوابازی کی صنعت کی نمائش منگل (13 دسمبر 2022) کو کیش بین الاقوامی نمائشی مرکز میں ایران، روس، چین اور ایتھوپیا کی 90 کمپنیوں کی موجودگی کے ساتھ شروع ہوئی۔
-
فٹبال ورلڈ کپ کے سلسلے میں تہران میں خاکوں کی بین الاقوامی نمائش
Nov ۱۹, ۲۰۲۲ ۰۸:۵۳قطر میں ہو رہے فٹبال ورلڈ کپ کے موقع پر اِسی سے متعلق خاکوں اور کارٹونوں کی بین الاقوامی نمائش تہران میں شروع ہو رہی ہے۔