-
یمن نے دہشت گرد اسرائیل کو سکھایا سبق، میزائل حملے کے بعد بن گوریون ایئرپورٹ ہوا بند
Sep ۲۹, ۲۰۲۵ ۱۳:۴۸اسرائیلی میڈیا نے اطلاع دی ہے کہ یمن کی فوج کے حالیہ میزائل حملے کے بعد بن گوریون ایئرپورٹ کی پروازیں معطل کر دی گئی ہیں۔
-
بن گورین پر یمن کا میزائل حملہ، ہوائی اڈہ تا اطلاع ثانوی بند
Jul ۰۶, ۲۰۲۵ ۰۹:۱۶یمنی فوج کے میزائل حملوں کی وجہ سے تل ابیب کے بن گوریان ائیرپورٹ پر پروازیں معطل کی گئی ہیں۔
-
یمن سے میزائلوں کی بارش، بن گوریان ائیرپورٹ پر بھگدڑ، پروازیں معطل+ویڈیو
Jun ۰۱, ۲۰۲۵ ۲۰:۵۳یمنی فوج کے میزائل حملوں کی وجہ سے تل ابیب کے بن گوریان ائیرپورٹ پر پروازیں معطل کی گئی ہیں۔
-
لاتوں کے بھوت باتوں سے نہیں مانتے! غزہ کی آزادی کے لئے طاقت کا استعمال واحد آپشن، یمنی رہنما
Jun ۰۱, ۲۰۲۵ ۱۷:۵۷یمنی رہنما نے کہا ہے کہ اسرائیل صرف طاقت کی زبان سمجھتا ہے لہذا غزہ کی آزادی کے لئے طاقت کا استعمال واحد آپشن ہے۔
-
دہشت گرد اسرائیل یمنی میزائلوں کے آگے بے بس، بن گورین ایئرپورٹ پر پھر ہوا حملہ
May ۲۵, ۲۰۲۵ ۱۸:۲۱یمنی مسلح افواج کے ترجمان نے بن گورین ہوائی اڈے پر نئے میزائل حملے سے آگاہ کیا۔
-
یمنی مجاہدوں نے پھر کیا کمال، بن گورین ائیرپورٹ پر کیا حملہ
May ۲۲, ۲۰۲۵ ۱۶:۲۲یمنی فوج کے دوبارہ حملے کی وجہ سے تل ابیب کے بن گورین بین الاقوامی ائیرپورٹ پر تمام پروازیں عارضی طور پر معطل کردی گئیں۔
-
تل ابیب کےلئے یورپی ملکوں کی پروازوں کی معطلی برقرار
May ۲۲, ۲۰۲۵ ۰۷:۰۳یورپی ملکوں کی متعدد ہوائي کمپنیوں نے تل ابیب کے لئے اپنی پروازیں نہ بھیجنے کے فیصلے کی مدت میں مزید توسیع کردی ہے۔
-
مزید ایئرلائنز کی قابض اسرائیل کےلئے پروازیں معطل
May ۱۲, ۲۰۲۵ ۱۱:۱۶قابض اسرائیل کے خلاف یمن کے کامیاب میزائل حملوں کے بعد، تل ابیب کے بن گورین ایئرپورٹ کے لئے جانے والی مزید کئی ایئرلائنوں نے اپنی پروازیں بند کرنے کا اعلان کیا ہے۔
-
یمن نے دہشت گرد اسرائیل پر پھر برسائے میزائل، امریکی دفاعی نظام روکنے میں بری طرح ناکام
May ۰۹, ۲۰۲۵ ۱۹:۲۳یمنی فوج نے صہیونی تنصیبات پر میزائل حملے کئے ہیں جن کو امریکی دفاعی نظام روکنے میں بری طرح ناکام رہا۔
-
کیا امریکا یمن پر حملہ روک دے گا، آخر ٹرمپ نے کیوں کہا؟
May ۰۶, ۲۰۲۵ ۲۰:۴۸ٹرمپ کا دعویٰ: یمن پر حملے رک جائیں گے۔ مشرق وسطیٰ کے دورے سے قبل اہم خبروں کا اعلان کیا جائے گا۔