-
پناہ گزینوں کو روکنے کے لئے فرانس اور برطانیہ کے سخت اقدامات
Jul ۲۱, ۲۰۲۱ ۱۲:۳۸فرانس اور برطانیہ ، غیرقانونی مہاجرین کی کشتیوں کو روکنے کے لئے ایک دوسرے سے تعاون کریں گے -
-
سعودی عرب میں قانونی اور غیرقانونی دونوں تارکین وطن کے خلاف مہم
Jun ۲۰, ۲۰۲۱ ۰۸:۵۱سعودی عرب میں جہاں غیر قانونی قیام اور کام کرنے والے 56 لاکھ 15 ہزار 884 افراد کو گرفتار کیا گیا ہے وہیں فلسطین سے تعلق رکھنے اور سعودی عرب میں قانونی طور پر رہنے والوں کو بھی گرفتار کر کے جیل میں ڈالا جا رہا ہے۔
-
بحیرہ روم یورپ کا سب سے بڑا قبرستان
Jun ۱۴, ۲۰۲۱ ۰۹:۱۱پناہگزینوں کے بحران کے پیش نظر پاپ نے بحیرہ روم کو یورپ کا سب سے بڑا قبرستان قرار دیدیا۔
-
مراکش، نئی نسل میں مہاجرت کا رجحان
May ۱۹, ۲۰۲۱ ۰۴:۲۰مراکش سے اسپن جانے والے مہاجرین کی تعداد میں ریکارڈ اضافہ ہوا اور صرف ایک دن میں پانچ ہزار افراد نے سرحد عبور کی۔
-
مہاجرین کا امڈتا ہوا سیلاب
May ۱۱, ۲۰۲۱ ۰۴:۱۴غربت اورمسلط کردہ جنگوں کے ستائے ہوئے تارکین وطن خطرات کے سمندر میں سفر کرنے پر مجبور ہوئے ہیں۔
-
فرانسیسی مسلمانوں اور تارکین وطن کو خطرات کا سامنا
May ۱۰, ۲۰۲۱ ۰۴:۰۸فرانس میں مقیم مسلمانوں اور تارکین وطن کو نئی دھمکیوں اور خطرات کا سامنا ہے۔
-
لیبیا میں تارکین وطن کی کشتی ڈوبنے سے 50 افراد جاں بحق
May ۰۴, ۲۰۲۱ ۰۷:۴۷لیبیا میں تارکین وطن کی کشتی ڈوبنے سے تقریباً 50 افراد جاں بحق ہو گئے۔
-
لیبیا میں تارکین وطن کی کشتی ڈوب گئی
Apr ۲۳, ۲۰۲۱ ۰۷:۲۵لیبیا میں تارکین وطن کی ایک ایسی کشتی ڈوب گئی جس میں تقریباً 130 افراد سوار تھے۔
-
یونان میں تارکین وطن کو زندہ جلانے کی ویڈیو وائرل
Apr ۲۰, ۲۰۲۱ ۰۴:۳۴یونان نے تارکین وطن کے ساتھ انسانیت سوز مظالم کی انتہا کرتے ہوئے انہیں زندہ جلا دیا۔
-
تیونس، تارکین وطن کی کشتی ڈوبنے کا ایک اور المناک واقعہ
Apr ۱۸, ۲۰۲۱ ۰۳:۱۹تیونس کے ساحل پر کشتی ڈوبنے سے دسیوں تارکین وطن اپنی جان سے ہاتھ دھوبیٹھے ۔