-
ہندوستان، مغربی بنگال میں یاس طوفان کا قہر، تیس ہزار مکانات تباہ +ویڈیو
May ۲۶, ۲۰۲۱ ۱۸:۳۸ہندوستان کی ریاست مغربی بنگال میں یاس طوفان نے تباہی مچا دی ہے۔
-
ہندوستان میں طوفان سے تباہی، لاکھوں لوگوں کی منتقلی
May ۲۶, ۲۰۲۱ ۱۰:۳۰ہندوستان کے حکام کا کہنا ہے کہ چند گھنٹوں میں طوفان ساحل سے ٹکرائے گا ۔
-
مظلوم غزہ کی ویرانیاں۔ ویڈیو
May ۲۴, ۲۰۲۱ ۰۸:۵۱غزہ میں جنگ بندی نافذ ہونے کے بعد دن گزرنے کے ساتھ ساتھ وہاں صیہونی دہشتگردوں کی گئیں تباہ کاریوں کی وسعت و شدت عیاں ہوتی جا رہی ہے۔ پیش خدمت مختصر ویڈیوز میں غزہ میں صیہونی دہشتگردی کے تلخ اور تباہ کن آثرات و نتائج کا بخوبی مشاہدہ کیا جا سکتا ہے۔ خیال رہے کہ غزہ پر صیہونی دہشتگردوں کی بمباری میں کم از کم ڈھائی سو فلسطینی شہید اور ہزار سے زائد زخمی ہوئے جبکہ سیکڑوں رہائشی و غیر رہائشی عمارتوں کو ان کے اندر موجود تمام تر سامان زندگی اور وسائل و آلات کے ہمراہ مٹی پتھر کے ڈھیر میں تبدیل کر دیا گیا۔
-
الجزائر میں زلزلے کے جھٹکے، درجنوں عمارتیں تباہ
Mar ۱۹, ۲۰۲۱ ۰۷:۱۸بدھ اور جمعرات کی شب آنے والے زلزلے سے الجزائر کے مشرقی ساحلی علاقے میں بھگدڑ مچ گئی
-
آسٹریلیا میں ہولناک آتشزدگی
Feb ۰۵, ۲۰۲۱ ۰۹:۰۵آسٹریلیا کے مغربی علاقوں میں لگنے والی بھیانک آگ سے متعدد گھر جل کر راکھ ہوگئے۔
-
شام پر حملہ کرنے والے اسرائیلی میزائل تباہ
Jan ۲۲, ۲۰۲۱ ۰۷:۵۴شامی فوج نے صوبہ حماہ کی فضا میں اسرائیل کے میزائلی حملوں کو ناکام بنا دیا ہے۔
-
شام پر حملہ کرنے والے اسرائیلی میزائل تباہ
Jan ۰۷, ۲۰۲۱ ۰۷:۴۱شامی فوج نے دارالحکومت دمشق کی فضا میں اسرائیل کے میزائلی حملوں کو ناکام بنا دیا ہے۔
-
شام پر حملہ کرنے والے میزائل تباہ
Dec ۳۰, ۲۰۲۰ ۰۷:۴۸شامی فوج نے دارالحکومت دمشق کی فضا میں اسرائیل کے میزائلی حملوں کو ناکام بنا دیا۔
-
داعش کے خلاف عراقی فوج کی بڑی کارروائی، متعدد ٹھکانے تباہ
Dec ۱۸, ۲۰۲۰ ۰۸:۱۷عراق کی فوج نے کل ایک بڑی کارروائی کرتے ہوئے داعش دہشت گردوں کے متعدد ٹھکانوں کو تباہ کر کے کئی دہشتگردوں کو گرفتار کرلیا ہے۔
-
ترکی، ہلاکت خیز زلزلے کے 2 روز بعد بھی ملبے سےلاشوں کو نکالنے کا سلسلہ جاری
Nov ۰۱, ۲۰۲۰ ۰۹:۱۰ترکی میں ہلاکت خیز زلزلے کے 2 روز بعد بھی ملبے سےلاشوں کو نکالنے کا سلسلہ جاری ہے۔