-
سعودی عرب اور اسرائیل ایک سکے کے دو رخ
Oct ۱۶, ۲۰۱۵ ۱۵:۲۷سعودی عرب کے وزیر خارجہ عادل الجبیر نے صیہونی اخبار معاریو کو انٹرویو دیتے ہوئے ریاض تل ابیب تعلقات کی تصدیق کرتے ہوئے کہا کہ مسئلہ فلسطین ان کے ملک کی ترجیح نہیں ہے اور پہلے شام کا مسئلہ حل ہونا چاہئے۔
-
وزارت خارجہ کی جانب سے سعودی عرب کے بے بنیاد دعووں کا جواب
Oct ۱۶, ۲۰۱۵ ۱۳:۰۹سعودی عرب کے حکام نے یمن میں جو مظالم ڈھائے ہیں ان کی وجہ سے ان کو متعدد مسائل درپیش ہیں۔
-
دشمنوں کی ممکنہ مہم جوئی کا منہ توڑ جواب دیا جائے گا: ایران
Oct ۱۵, ۲۰۱۵ ۲۱:۰۸مشرق وسطی میں بدامنی اور اس خطے کے بحرانوں میں علاقائی اور علاقے سے باہر کے ممالک کی مداخلت میں شدت پیدا ہونے کے بعد اسلامی جمہوریہ ایران کے ایک اعلی عسکری عہدیدار نے کہا ہے کہ ایران کا میزائل یونٹ ہر طرح کے خطرے کا جواب دینے کے لئے مکمل طور پر تیار ہے۔
-
فلسطینیوں کے قتل عام پر اسرائیلی خاخاموں کی تاکید
Oct ۱۵, ۲۰۱۵ ۲۰:۵۹صیہونیوں نے فلسطینیوں کے قتل عام کا ماحول بنانے کا سلسلہ جاری رکھا ہوا ہے۔ اس سلسلے کو آگے بڑھاتے ہوئے صیہونی خاخاموں نے بھی اسرائیلیوں سے کہا ہے کہ وہ فلسطینیوں کا قتل عام کریں۔
-
پاکستان میں شیعوں کے خلاف کارروائی میں داعش کے ساتھ لشکر جھنگوی کا تعاون
Oct ۱۴, ۲۰۱۵ ۱۷:۴۱پاکستان کے صوبہ سندھ کے پولیس سربراہ غلام حیدر جمالی نے پاکستان کے شیعہ مسلمانوں کو نشانہ بنانے کے لئے اس ملک میں دو دہشت گرد گروہ داعش اور لشکرجھنگوی کے درمیان قریبی تعاون کی خبر دی ہے- انھوں نے کہا کہ صوبہ سندھ میں داعش دہشت گرد گروہ اور لشکر جھنگوی کے درمیان قریبی رابطہ ہے اور وہ شیعوں پر دہشت گردانہ حملےکرنے کی کوشش میں ہیں-
-
انسانی حقوق ، سعودی عرب کے ساتھ مفادپرستانہ تعلقات کی بھینٹ
Oct ۱۴, ۲۰۱۵ ۱۷:۳۲فرانس کے وزیر اعظم نے سعودی عرب کے ساتھ دس ارب یورو کی مالیت کے کئی سمجھوتوں پر دستخط کی خبر دی ہے-
-
خاطی جماعتوں کے خلاف حکومت پاکستان کے سنجیدہ اقدامات
Oct ۱۳, ۲۰۱۵ ۱۷:۰۲پاکستان کے مختلف شہروں میں حکومت کی جانب سے قیام امن کی کوششیں جاری رکھتے ہوئے اور خاطی پارٹیوں کا مقابلہ کرنے کے لئے متحدہ قومی موومنٹ کے قائد الطاف حسین کو اکاسی سال قید با مشقت کی سزا سنائی گئی ہے-
-
جرم و جرائم، سعودی عرب پر آل سعود کی حکومت کا نتیجہ
Oct ۱۳, ۲۰۱۵ ۱۶:۵۶سعودی عرب کی وزارت داخلہ کے ترجمان نے اس ملک میں جرائم بڑھنے کا اعتراف کیا ہے-
-
شام میں دہشت گرد گروہوں کی حمایت کے لیے امریکہ کا نیا اقدام
Oct ۱۳, ۲۰۱۵ ۱۵:۱۳شام میں دہشت گردوں کہ جنھیں علاقے کے عرب ممالک اور ان کے مغربی اتحادیوں کی حمایت حاصل ہے، کے ٹھکانوں پر روس کے شدید ہوائی اور میزائل حملوں نے امریکہ اور اس کے اتحادیوں کو ان گروہوں کو مضبوط کرنے کے اقدام +پر مجبور کر دیا ہے۔
-
اسرائیل اور آل سعود کے درمیان تعاون کا راز فاش
Oct ۱۲, ۲۰۱۵ ۱۷:۴۰یمن کی اعلی کونسل کے رکن عبدالرحمان مختار نے کہا ہے کہ اسرائیل اور سعودی عرب، یمن میں مشترکہ جاسوسی کی کارروائیاں انجام دے رہے ہیں اور ان کے مشترکہ لڑاکا طیارے یمن کے مختلف علاقوں پر بمباری کر رہے ہیں-