SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • اقراء 2026
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

تبصرے

  • ہندوستانی مسلمانوں کا اپنی حکومت سے احتجاج

    ہندوستانی مسلمانوں کا اپنی حکومت سے احتجاج

    Oct ۰۷, ۲۰۱۵ ۱۳:۰۵

    ہندوستان کی ریاست اترپردیش میں انتہا پسند ہندوؤں کے ہاتھوں ایک مسلمان کے قتل سے ہندوستان کی حکمراں جماعت بی جے پی کی لاتعلقی پر اس ملک کے مسلمانوں اور مسلم جماعتوں نے احتجاج کیا ہے۔

  • شام میں روس کے فوجی اقدامات کے بارے میں نیٹو کا انتباہ

    شام میں روس کے فوجی اقدامات کے بارے میں نیٹو کا انتباہ

    Oct ۰۶, ۲۰۱۵ ۱۲:۱۱

    نیٹو تنظیم کے سیکریٹری جنرل ینس اسٹولٹنبرگ نے شام میں روس کے فوجی اقدامات کو علاقے میں قیام امن کے منافی قرار دیا ہے۔

  • قندوز اسپتال پر امریکی حملہ ، جنگی جرائم کا مصداق

    قندوز اسپتال پر امریکی حملہ ، جنگی جرائم کا مصداق

    Oct ۰۵, ۲۰۱۵ ۱۷:۴۸

    قندوز میں اسپتال پر امریکی فضائیہ کے حملے کی عالمی سطح پر مذمت ہو رہی ہے-

  • ایران اور یورپ کے درمیان اقتصادی تعاون کے لئے مذاکرات

    ایران اور یورپ کے درمیان اقتصادی تعاون کے لئے مذاکرات

    Oct ۰۵, ۲۰۱۵ ۱۵:۱۹

    تہران آج کل یورپی ممالک کے اقتصادی وفود کا میزبان ہے- جرمنی ، اٹلی، ہالینڈ، سوئیزرلینڈ اور کرویشیا کے وفود ایران کے ساتھ اقتصادی تعلقات کو فروغ دینے کے لئے مذاکرات میں مصروف ہیں-

  • میانمار کے صدر کے خلاف امریکی عدالت میں شکایت

    میانمار کے صدر کے خلاف امریکی عدالت میں شکایت

    Oct ۰۴, ۲۰۱۵ ۱۷:۳۵

    امریکہ میں میانمار کے مسلمانوں کے حقوق کے حامی سرگرم کارکنوں نے مسلمانوں پر میانمار کے صدر تین سین کے ظلم و ستم کے خلاف امریکہ کی مین ہٹن فیڈرل عدالت میں شکایت کی ہے۔

  • اسرائیل کے تسلط پسندانہ اقدامات میں اضافہ

    اسرائیل کے تسلط پسندانہ اقدامات میں اضافہ

    Oct ۰۴, ۲۰۱۵ ۱۴:۱۱

    فلسطینی علاقوں میں صیہونی حکومت کی تسلط پسندانہ پالیسیوں پر عمل درآمد کا نیا دور شروع ہو گیا ہے۔

  • ایٹمی ہتھیار ختم کرنے کے بجائے ان کےگوداموں کی توسیع

    ایٹمی ہتھیار ختم کرنے کے بجائے ان کےگوداموں کی توسیع

    Oct ۰۱, ۲۰۱۵ ۱۶:۵۴

    اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی نے اپنے عمومی اور خصوصی اجلاسوں کا سلسلہ جاری رکھتے ہوئے ایٹمی ہتھیاروں کے خاتمے کے عالمی دن چھبیس ستمبر کی مناسبت سے بدھ کو ایک اجلاس کی میزبانی کی-

  • سعودی عرب: شاہ سلمان کے خلاف بغاوت کے آثار

    سعودی عرب: شاہ سلمان کے خلاف بغاوت کے آثار

    Sep ۳۰, ۲۰۱۵ ۱۷:۳۳

    سعودی شہزادوں کی جانب سے سعودی عرب کے نئے بادشاہ سلمان بن عبدالعزیز کی کارکردگی پر تنقید میں اضافے سے سعودی بادشاہ کے لیے حالات دشوار اور پیچیدہ ہو گئے ہیں۔

  • سعودی عرب کا بشار اسد حکومت کے خاتمے کا خواب

    سعودی عرب کا بشار اسد حکومت کے خاتمے کا خواب

    Sep ۳۰, ۲۰۱۵ ۱۷:۰۰

    ایسے عالم میں کہ جب بشار اسد کا برسر اقتدار رہنا، بحران شام کے حل کے لئے شجر ممنوعہ نہیں رہ گیا ہے، سعودی عرب کے وزیر خارجہ اس پر سیخ پا ہیں اور ان کے خیال میں شام میں بشار اسد کا کوئی مستقبل نہیں ہے-

  • نیپالی عوام کا ہندوستان کے خلاف مظاہرہ

    نیپالی عوام کا ہندوستان کے خلاف مظاہرہ

    Sep ۲۹, ۲۰۱۵ ۱۷:۲۷

    ایک ایسے وقت میں کہ جب نیپال کے نئے آئین پر عوامی احتجاج کا سلسلہ جاری ہے، نیپال کے عوام نے دارالحکومت کٹھمنڈو میں ہندوستان کی حکومت کے خلاف مظاہرہ کیا ہے۔

Show More

خاص خبریں

  • ازبکستان کے صدر شوکت مرزا یوف کا پاکستان کا سرکاری دورہ، اعلیٰ سطح مذاکرات متوقع
    ازبکستان کے صدر شوکت مرزا یوف کا پاکستان کا سرکاری دورہ، اعلیٰ سطح مذاکرات متوقع
    ۲ hours ago
  • ممبئی کے علماء کا رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ خامنہ ای کی توہین پر شدید ردعمل
  • شمالی مقبوضہ فلسطین میں کار دھماکے میں ایک شخص شہید، دو زخمی
  • پاکستان: جعفر ایکسپریس کی خدمات 5 روز کے تعطل کے بعد بحال
  • امید ہے کہ امریکہ ایران کے بارے میں دانشمندی کا مظاہرہ کرے گا: روس
SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    اقراء 2026
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS