-
کورونا کے باوجود پیداوار اور برآمدات میں اضافہ ہوا: صدر روحانی
Jun ۱۳, ۲۰۲۰ ۲۰:۳۳ایران کے صدر ڈاکٹر حسن روحانی نے کہا ہے کہ صنعتی، زرعی اور رفاہی پیداوری شعبوں میں گذشتہ دو ماہ کے دوران گذشتہ سال کے مقابلے میں دس سے بارہ فیصد تک کا اضافہ رکارڈ کیا گیا ہے۔
-
ایران اور افغانستان کے درمیان تجارتی سرگرمیاں دوبارہ بحال ہو گئیں
May ۲۶, ۲۰۲۰ ۱۸:۳۵ایران و افغانستان کے مشترکہ ایوان تجارت کے سربراہ نے افغانستان کے لئے ایران کی برآمدات کا سلسلہ دوبارہ شروع ہو جانے کی خبر دی ہے۔
-
پیشین سرحد پر ایران اور پاکستان کی تجارتی سرگرمیاں بحال
May ۰۴, ۲۰۲۰ ۱۷:۲۳پاکستان کے سرحدی حکام کا کہنا ہے کہ ایران سے اشیا کی درآمدات کے لئے پیشین کے سرحدی علاقے میں سرگرمیاں دوبارہ شروع ہو گئی ہیں۔
-
ایران و پاکستان کے سربراہان مملکت کی گفتگو
Apr ۲۹, ۲۰۲۰ ۱۵:۱۷ایران کے صدر اور پاکستان کے وزیر اعظم نے دو طرفہ تعلقات کے فروغ اور کورونا وائرس کے مقابلے میں علم و دانش اور تجربات و ٹیکنالوجی کی منتقلی سمیت دیگر مشترکہ کوششوں کی ضرورت پر زور دیا ہے۔
-
پاک افغان مشترکہ سرحدیں عارضی طور پر کھولی جارہی ہیں
Apr ۰۵, ۲۰۲۰ ۱۸:۵۳پاکستان نے کہا ہے کہ افغانستان کے ساتھ مشترکہ سرحدیں پیر سے عارضی طور پر کھول دی جائیں گی۔
-
وزیر اعظم پاکستان سے ایرانی سفیر کی ملاقات
Mar ۱۴, ۲۰۲۰ ۱۶:۳۵اسلامی جمہوریہ ایران اور پاکستان نے علاقے میں دہشت گردی پر قابو پانے کے لئے باہمی تعاون اور کوششوں کی تقویت پر زور دیا ہے۔
-
جاری ہے ایران پاکستان تجارتی لین دین
Mar ۱۲, ۲۰۲۰ ۲۰:۴۹پاکستان نے ایران کے ساتھ زمینی سرحد سے باہمی تجارت جاری رکھنے پر زور دیا ہے اور کہا ہے کہ اس کے لئے خصوصی انتظامات بھی کئےگئے ہیں۔
-
ڈالرکا مستقبل اور اسلامی دینار کی واپسی کے حقائق
Dec ۲۸, ۲۰۱۹ ۲۲:۱۲امریکا نے نورڈ اسٹریم اور ترک اسٹریم گیس پائپ لائنوں پر پابندیاں عائد کر دی ہیں اور روس، یورپ اور ترکی کی کمپنیوں کے اثاثے ضبط کرنے کے احکامات جاری کئے ہیں کیونکہ ان کمپنیوں نے تیل پائپ لائن کے دونوں منصوبوں میں سرمایہ کاری کی تھی ۔ امریکا کے اس اقدام سے سب پر یہ واضح ہو گیا کہ اس امریکی غنڈہ گردی کے خلاف اجتماعی طور پر اقدامات کی ضرورت ہے۔
-
ایران پاکستان تجارت کے فروغ پر تاکید
Jun ۲۶, ۲۰۱۹ ۱۵:۰۲ایران کے وزیر صنعت و تجارت اور پاکستانی سفیر نے دونوں ملکوں کے درمیان تجارتی لین دین میں اضافے کی ضرورت پر زور دیا ہے۔
-
ایران اور ہندوستان کے مابین تجارتی تعلقات کو فروغ دینے پر تاکید
Apr ۰۱, ۲۰۱۹ ۱۴:۳۸ہندوستان کے اقتصادی اور تجارتی شعبوں کے نمائندوں اور ایران کی پارلیمنٹ کے بعض ممبران کے اجلاس میں ایران اور ہندوستان کے تجارتی تعلقات کو مزید بہتر بنانے کے طریقوں کا جائزہ لیا گیا۔