-
مشترکہ اور غیر متوقع آپریشن سے اسرائیل کی نیند ہوئی حرام
Jun ۰۸, ۲۰۲۴ ۱۷:۳۶استقامتی محاذ کے مشترکہ اور غیر متوقع آپریشن نے اسرائیل کی نیند حرام کر دی۔
-
یمن نے دکھائی طاقت، امریکا کا پانچواں ڈرون مار گرایا
May ۲۱, ۲۰۲۴ ۱۱:۵۹یمن نے ایک بار پھر اپنی طاقت کا مظاہر کرتے ہوئے پانچواں امریکی ڈرون MQ-9 مار گریا ہے۔
-
یمن میں امریکی اور اسرائیلی جاسوسوں کا انکشاف
May ۰۶, ۲۰۲۴ ۱۷:۵۰یمن کی سرکاری خبر رساں ایجنسی سبا نے امریکی اور صیہونی جاسوسی کارروائیوں کو بے اثر کرنے اور ان کے جاسوسوں کی گرفتاری اور ان کے اعترافات کی تفصیلات شائع کیں۔
-
یمن کا بڑا اعلان بحیرہ روم میں پھر شروع ہوگا آپریشن
May ۰۵, ۲۰۲۴ ۱۲:۴۷یمن کا کہنا ہے کہ بحیرہ روم میں آپریشن جلد شروع ہوگا۔
-
یمن کی کھلی دھمکی، جہاں سے حملہ ہوگا، وہيں ماریں گے
May ۰۱, ۲۰۲۴ ۱۷:۴۹یمن کی عوامی تحریک انصار اللہ کے بعض اعلیٰ عہدیداروں نے جارح طاقتوں کو یمن کے خلاف کسی بھی طرح کے مخاصمانہ اقدامات حرکت سے خبردار کیا ہے۔
-
یمن کے حملے بحیرۂ احمر سے بڑھ کر بحر ہند تک پہنچے، اسرائیلی تھنک ٹینک پریشان
Mar ۲۷, ۲۰۲۴ ۱۷:۱۲ایک اسرائیلی مرکزکا کہنا ہے کہ جنگ بندی نہ ہونے تک یمن کے حملے جاری رہیں گے۔
-
ترکی الفیصل نے امریکی پالیسیوں کو مضحکہ خیز قرار دیا
Mar ۲۷, ۲۰۲۴ ۱۷:۰۵سعودی عرب کے ایک سینئر عہدیدار نے یمن کے خلاف امریکی پالیسی کو مضحکہ خیز قرار دیا ہے۔
-
امریکا اور برطانیہ کے بحری جہازوں پر یمنی فوج کے حملے
Mar ۲۷, ۲۰۲۴ ۰۹:۳۷یمن کی مسلح افواج کے ترجمان نے امریکہ اور برطانیہ کے خلاف چھ میزائلی اور ڈرون حملوں کی خبر دی ہے۔
-
امریکہ کی فوجی جارحیت جاری رہنے پر یمن کی اعلی سیاسی کونسل کے رکن کا انتباہ
Mar ۱۷, ۲۰۲۴ ۱۰:۲۸یمن کی اعلی سیاسی کونسل کے رکن محمد علی الحوثی نے امریکہ کی فوجی جارحیت جاری رہنے پر اپنا ردعمل ظاہر کرتے ہوئے امریکہ کو خبردار کیا ہے کہ اسے اس کے سنگین نتائج بھگتنا ہوں گے۔
-
استقامتی محاذ کا مشترکہ اجلاس، اسرائیلی حکام میں کھلبلی مچ گئی
Mar ۱۶, ۲۰۲۴ ۱۶:۱۲فلسطین کی تحریک حماس، جہاد اسلامی فلسطین، عوامی محاذ برائے آزادی فلسطین اور عوامی تحریک انصارللہ کے نمائندے فلسطینی عوام کی حمایت میں ضروری ہم آہنگی اور آئندہ کا لايحہ عمل طے کرنے کے لئے ایک جگہ جمع ہوئے۔