SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Albanian shqip
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • ایران اسرائیل جنگ
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • صحت
  • مزید
    • کهیل
    • سائنس اور ٹکنالوجی

تحریک انصاراللہ

  • یمن کی کھلی دھمکی، اگر اقدامات میں خلل ڈالا تو ہم جواب دیں گے

    یمن کی کھلی دھمکی، اگر اقدامات میں خلل ڈالا تو ہم جواب دیں گے

    Jan ۱۱, ۲۰۲۴ ۱۲:۱۴

    یمن کا کہنا ہے کہ اگر کوئی ہماری کارروائیوں میں رکاوٹ ڈالے گا تو ہم جواب دیں گے۔

  • یمنی فوج نے امریکی بحری جہاز کو سکھایا سبق، کئي ڈرون اور میزائل حملے

    یمنی فوج نے امریکی بحری جہاز کو سکھایا سبق، کئي ڈرون اور میزائل حملے

    Jan ۱۰, ۲۰۲۴ ۱۷:۴۵

    امریکی بحری جارحیت کے پہلے جواب کے تحت یمنی فوج نے ایک امریکی جہاز کو بیلسٹک میزائلوں اور ڈرونز سے نشانہ بنانے کی اطلاع دی ہے۔

  • امریکہ کو ہمارا جواب دردناک ہوگا، یمنی عہدیدار

    امریکہ کو ہمارا جواب دردناک ہوگا، یمنی عہدیدار

    Jan ۰۸, ۲۰۲۴ ۲۱:۱۶

    انصار اللہ یمن کے دفتر کے سربراہ نے کہا ہے کہ یمنی فوجیوں پر بحیرہ احمر میں امریکہ کے حملے کا جواب بے حد دردناک ہوگا۔

  • یمن نے ڈرون کشتی کا دھماکہ کیا، امریکی اور صیہونی حکام کو دیا اہم پیغام

    یمن نے ڈرون کشتی کا دھماکہ کیا، امریکی اور صیہونی حکام کو دیا اہم پیغام

    Jan ۰۶, ۲۰۲۴ ۰۸:۴۲

    یمن کی عوامی تحریک انصاراللہ نے جمعرات کو بحیرہ احمر میں ایک ڈرون کشتی کا دھماکہ کیا جس کے بعد امریکی بحریہ کا کہنا ہے کہ اس کا مطلب یہ ہے کہ انصار اللہ نے امریکا اور صیہونی حکومت دونوں کو پیغام دیا ہے کہ یمنی فورسز پر حملہ کرنے سے پہلے دو بار سوچیں، ورنہ آپ کو بھاری نقصان اٹھانا پڑے گا۔

  • ایران کے وزیرخارجہ اور یمن کی تحریک انصاراللہ کے ترجمان کی ملاقات، یمن کے اقدامات کی قدردانی

    ایران کے وزیرخارجہ اور یمن کی تحریک انصاراللہ کے ترجمان کی ملاقات، یمن کے اقدامات کی قدردانی

    Jan ۰۲, ۲۰۲۴ ۰۹:۳۳

    اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ نے فلسطینی عوام کی حمایت میں انصاراللہ یمن کے موقف کو قابل تعریف اور مثالی قرار دیا ہے۔

  • شجاع یمنیوں نے نام نہاد امریکی اتحاد کو پیغام دے دیا

    شجاع یمنیوں نے نام نہاد امریکی اتحاد کو پیغام دے دیا

    Dec ۲۷, ۲۰۲۳ ۱۷:۴۳

    یمن کی مسلح افواج نے اسرائیل کے خلاف مزید آپریشن کی اطلاع دی ہے۔

  • یمن: بحیرہ احمر میں امریکہ اور اسرائیل کے دفاعی نظام کو شکست ہوئی

    یمن: بحیرہ احمر میں امریکہ اور اسرائیل کے دفاعی نظام کو شکست ہوئی

    Dec ۲۷, ۲۰۲۳ ۰۹:۴۵

    یمن کی قومی نجات حکومت کے ایک سنیئر عہدیدار نے کہا ہے کہ یمنی فوج کے آپریشن سے امریکی اور اسرائیلی دفاعی نظام کو شکست ہوئی ہے۔

  • یمن کی طاقت نے اسرائیل کی نیند حرام کر دی، سیکورٹی افسر کا اعتراف

    یمن کی طاقت نے اسرائیل کی نیند حرام کر دی، سیکورٹی افسر کا اعتراف

    Dec ۲۴, ۲۰۲۳ ۱۸:۰۰

    صیہونی حکومت کے ایک انٹیلی جنس افسر نے اسرائیل کے خلاف یمن کی بحری کارروائیوں پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ یمنیوں کے پاس ہر قسم کے میزائلوں اور ڈرونز کا بڑا ذخیرہ ہے اور یہ اسرائیل کے لیے بہت بڑا خطرہ بن چکے ہیں۔

  • صیہونی حکومت کو یمن کے وزیردفاع کا سخت انتباہ

    صیہونی حکومت کو یمن کے وزیردفاع کا سخت انتباہ

    Dec ۲۳, ۲۰۲۳ ۰۹:۰۳

    یمن کی قومی نجات حکومت کے وزیر دفاع نے غزہ پر صیہونی حکومت کے جاری حملوں کے بارے ميں خبردار کیا ہے۔

  • بحیرہ احمر میں جارحانہ حماقت کی بابت امریکا کو یمن کا انتباہ

    بحیرہ احمر میں جارحانہ حماقت کی بابت امریکا کو یمن کا انتباہ

    Dec ۲۲, ۲۰۲۳ ۰۹:۲۵

    انصار اللہ یمن کے پولٹ بیورو کے ایک رکن نے کہا ہے کہ اگر امریکہ کوئی نئی حماقت کرنا چاہتا ہے تو ہماری فوج اس سے نمٹنے کے لیے تیار ہے۔

Show More

خاص خبریں

  • ایران اور روس کے وزرائے دفاع کی ماسکو میں ملاقات
    ایران اور روس کے وزرائے دفاع کی ماسکو میں ملاقات
    ۹ hours ago
  • روسی مندوب: یورپی ٹرائیکا ایران پر پابندیوں میں توسیع کا حق کھو چکا
  • غزہ میں شہداء کی تعداد 59 ہزار سے زائد، گزشتہ 24 گھنٹے میں 13 سو افراد متاثر
  • پاکستان: خیبر پختونخوا میں ووٹنگ
  • الحوثی: غزہ میں فلسطینیوں پر جو گذر رہا ہے وہ ایک حقیقی انسانی المیہ
SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    ایران اسرائیل جنگ
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    صحت
    مزید
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS