SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

تحریک انصاراللہ

  • عرب لیگ کے فیصلے پر انصار اللہ یمن کا ردعمل

    عرب لیگ کے فیصلے پر انصار اللہ یمن کا ردعمل

    Mar ۰۳, ۲۰۱۶ ۰۵:۰۷

    تحریک انصار اللہ یمن نے عرب لیگ کے وزرائے داخلہ کے حزب اللہ لبنان کو دہشت گرد قرار دینے کے فیصلے کو صیہونی حکومت اور علاقے میں جرائم پیشہ گروہوں کی مفت خدمت قرار دیا ہے۔

  • امریکہ یمن میں جنگ جاری رکھنا چاہتا ہے: تحریک انصار اللہ

    امریکہ یمن میں جنگ جاری رکھنا چاہتا ہے: تحریک انصار اللہ

    Jan ۲۸, ۲۰۱۶ ۰۳:۵۱

    یمن کی عوامی تحریک انصاراللہ کے ترجمان نے کہا ہے کہ امریکہ، یمن میں جنگ جاری رکھنا چاہتا ہے اور اسے اپنے مفادات کے لئے استعمال کر رہا ہے-

  • یمن: انصاراللہ نے مذاکرات کو سعودی عرب کی جارحیت بند کئے جانے سے مشروط کر دیا

    یمن: انصاراللہ نے مذاکرات کو سعودی عرب کی جارحیت بند کئے جانے سے مشروط کر دیا

    Jan ۱۱, ۲۰۱۶ ۰۴:۲۱

    یمن کی عوامی انقلابی تحریک انصاراللہ کے ترجمان نے کہا ہے کہ ہم یمن پر سعودی عرب کی جارحیت بند کئے جانے کے بغیر نئے مذاکرات میں حصہ نہیں لیں گے۔

  • انصاراللہ کا مذاکرات پر آمادگی کا اعلان

    انصاراللہ کا مذاکرات پر آمادگی کا اعلان

    Dec ۳۱, ۲۰۱۵ ۰۶:۳۷

    یمن کی عوامی انقلابی تحریک انصار اللہ نے ملک کے سیاسی مستقبل کے لئے سیاسی مذاکرات جاری رکھنے پر آمادگی ظاہر کی ہے-

  •  تحریک انصار اللہ کی سیاسی  کونسل کے وفد سے ایران کے نائب وزیر خارجہ کی ملاقات

    تحریک انصار اللہ کی سیاسی کونسل کے وفد سے ایران کے نائب وزیر خارجہ کی ملاقات

    Dec ۲۸, ۲۰۱۵ ۰۴:۵۵

    ایران کے نائب وزیر خارجہ نے امید ظاہر کی ہے کہ یمنی گروہ آخر کار ایسے سمجھوتے تک پہنچ جائیں گے جو عوامی مفادات کا حامل ہوگا-

  • سعودی حکومت صیہونی اور سامراجی طاقتوں کی پالیسیوں پر عمل پیرا ہے: یمن کی عوامی انقلابی تحریک انصاراللہ کے مرکزی رہنما محمد البخیتی

    سعودی حکومت صیہونی اور سامراجی طاقتوں کی پالیسیوں پر عمل پیرا ہے: یمن کی عوامی انقلابی تحریک انصاراللہ کے مرکزی رہنما محمد البخیتی

    Dec ۲۴, ۲۰۱۵ ۱۲:۳۶

    یمن کی عوامی انقلابی تحریک انصاراللہ کے مرکزی رہنما محمد البخیتی نے کہا ہے کہ سعودی حکومت علاقے میں صیہونی اور سامراجی طاقتوں کی پالیسیوں پر عمل کررہی ہے۔

  • سعودی عرب عالم اسلام میں اختلاف و تفرقے کا عامل

    سعودی عرب عالم اسلام میں اختلاف و تفرقے کا عامل

    Dec ۲۳, ۲۰۱۵ ۱۷:۲۷

    یمن کی عوامی انقلابی تحریک انصاراللہ کے سربراہ عبدالملک الحوثی نے سعودی عرب کو عالم اسلام میں اختلاف و تفرقے کا عامل قراردیا اور کہا ہے کہ سعودی حکومت امریکا اور اسرائیل کی خدمت کررہی ہے -

  • یمنی عوام مذاکراتی عمل کے ذریعے اپنے مسائل حل کرنے کی توانائی رکھتے ہیں: تحریک انصاراللہ

    یمنی عوام مذاکراتی عمل کے ذریعے اپنے مسائل حل کرنے کی توانائی رکھتے ہیں: تحریک انصاراللہ

    Dec ۲۲, ۲۰۱۵ ۱۲:۵۷

    یمن کی عوامی انقلابی تحریک انصاراللہ نے کہا ہے کہ یمنی عوام پرامن مذاکراتی عمل کے ذریعے اپنے مسائل اور مشکلات کو حل کرنے کی توانائی رکھتے ہیں۔

  • سعودی جارحیت کے خلاف یمن کے ہزاروں شہریوں کا مظاہرہ

    سعودی جارحیت کے خلاف یمن کے ہزاروں شہریوں کا مظاہرہ

    Dec ۲۲, ۲۰۱۵ ۱۲:۵۰

    یمن کے ہزاروں شہریوں نے اپنے ملک پر سعودی جارحیت کے خلاف ایک بار پھر مظاہرے کئے ہیں۔ دارالحکومت صنعا میں اقوام متحدہ کے نمائندہ دفتر کے سامنے ہونے والے اس مظاہرے میں شریک افراد نے سعودی جارحت رکوانے میں اقوام متحدہ کی ناکامی کی مذمت کی۔

  • یمن : امن مذاکرات کا اگلا دور 14 جنوری کو ہوگا

    یمن : امن مذاکرات کا اگلا دور 14 جنوری کو ہوگا

    Dec ۲۰, ۲۰۱۵ ۱۷:۳۸

    یمن کے بارے میں امن مذاکرات کا اگلا دور جنوری کے وسط میں ہوگا۔

Show More
خاص خبریں
  • صدرِ ایران سے پاکستانی فوج کے سربراہ کی اہم ملاقات

    صدرِ ایران سے پاکستانی فوج کے سربراہ کی اہم ملاقات

    ۵۲ minutes ago
  • حکومت نئی پابندیوں کے مقابلے کے لئے پوری طرح تیار ہے: ایرانی وزیر خزانہ

  • خود امریکی بھی جانتے ہیں کہ کوئی ان کی ڈینگ پر یقین نہیں کرتا: اسپیکر قالیباف

  • غاصب اسرائیلی فوج نے جنوبی لبنان کو توپ خانے سے نشانہ بنایا، دو ڈرون حملے بھی

  • مقبوضہ بیت المقدس کے مختلف علاقوں پر غاصب فوج اور انتہا پسند صیہونی آبادکاروں کے حملے

SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS