-
محرم الحرام میں عزاداروں کی سیکیورٹی کو یقینی بنایا جائیگا: طالبان
Jul ۱۸, ۲۰۲۳ ۱۵:۰۳طالبان کے ترجمان ذبیح اللہ مجاہد نے کہا ہے کہ افغانستان میں ماہ محرم کے دوران عزاداری کا سلسلہ برقرار رہے گا اور مجالس عزا کی سیکیورٹی کو یقینی بنایا جائیگا۔
-
بی جے پی حکومت ملک میں آئینی بحران پیدا کر رہی ہے، کانگریس کا الزام
Apr ۱۲, ۲۰۲۳ ۱۳:۵۱ہندوستان میں کانگریس پارٹی نے حکومت پر جمہوریت کو کمزور کرنے اور آئینی بحران پیدا کرنے کا الزام لگایا ہے۔
-
ہندوستان میں جمہوریت کو ختم اور ملک کو توڑنے کی سازش ہو رہی ہے: کانگریس کا دعوی
Feb ۲۵, ۲۰۲۳ ۱۵:۰۳ہندوستان میں کانگریس پارٹی کے صدر نے حکمراں بھارتیہ جنتا پارٹی کی حکومت پر سخت حملے کرتے ہوئے متحدہ ترقی پسند اتحاد، یو پی اے میں توسیع کا اعلان کیا ہے۔
-
کانگریس پارٹی کا بی جے پی حکومت پرالزام
Dec ۰۳, ۲۰۲۲ ۱۵:۴۲کانگریس پارٹی نے چینی فوج کی دراندازی پر مرکز کی بے جی پی حکومت کی خاموشی کو تشویشناک قرار دیا ہے۔
-
شیراز سانحہ پر مغربی ممالک کی خاموشی ان کے دوغلے پن کا ثبوت ہے۔ ترجمان دفتر خارجہ
Oct ۳۱, ۲۰۲۲ ۱۱:۰۰اسلامی جمہوریہ ایران کی وزارت خارجہ نے شیراز میں ہونے والے دہشت گردانہ حملے کا ذکرکرتے ہوئے کہا ہے کہ دوسروں کے جنگلی اور خود کے باغ نشین ہونے کے دعوے داروں نے حضرت شاہچراغ علیہ السلام کے روضے میں دہشت گردانہ حملے پر خاموشی اختیار کررکھی ہے
-
دنیا کے16 ممالک سے رابطے میں ہیں: طالبان
Mar ۲۱, ۲۰۲۲ ۱۴:۴۸قطرمیں قائم طالبان کے نمائندہ دفتر کے ترجمان نے کہا ہے کہ ان کی حکومت دنیا کے 16 ملکوں کے ساتھ رابطے میں ہے۔
-
روس کسی بھی وقت یوکرین پر حملہ کر سکتا ہے: پنٹاگون
Feb ۰۲, ۲۰۲۲ ۰۴:۵۲پنٹاگون کے ترجمان نے دعوی کیا ہے کہ روس کسی بھی وقت یوکرین پر حملہ کر سکتا ہے۔
-
ایرانی عوام نے بدخواہوں کے پروپیگنڈے پر کان نہیں دھرے، ترجمان حکومت ایران
Jun ۲۲, ۲۰۲۱ ۱۱:۰۷حکومت ایران کے ترجمان نے کہا ہے کہ عوام نے اپنی بھرپور شرکت سے پابندیاں لگانے والوں اور انتخابات کے بائیکاٹ کی ترغیب دلانے والوں کو منہ توڑ جواب دے دیا ہے۔
-
جوبائیڈن کے نام ٹرمپ کا خط
Jan ۳۰, ۲۰۲۱ ۰۶:۴۶ٹرمپ نے ابھی تک جوبائیڈن کے ساتھ رابطہ نہیں کیا ہے۔
-
افغانستان میں امریکہ کا حملہ 18 طالبان ہلاک
Dec ۰۵, ۲۰۲۰ ۰۷:۴۹افغانستان کے جنوبی صوبے ہلمند میں امریکہ کے فضائی حملے میں 18 طالبان ہلاک ہو گئے۔