-
ایران کے ایٹمی انرجی کے ادارے کے سربراہ پر پابندی ، امریکہ کی مایوسی کی علامت ہے
Jan ۳۱, ۲۰۲۰ ۱۰:۲۶ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے ایران کے ایٹمی ادارے کے سربراہ پر پابندی عائد کرنے کے امریکی اقدام کی مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ شخصیات پر پابندیوں کا ایران کے پرامن ایٹمی پروگرام کی پیشرفت پر کوئی اثر نہیں پڑے گا
-
سعودی عرب جنرل قاسم سلیمانی کے قتل میں برابر کا شریک ہے
Jan ۲۸, ۲۰۲۰ ۱۸:۵۲ایران کا کہنا ہے کہ سعودی عرب، جنرل قاسم سلیمانی کے قتل میں امریکا کے جرائم میں برابر کا شریک ہے۔
-
جنوبی کوریا کی جانب سے خلیج فارس کا نام مسخ کئے جانے پر ایران کی تنقید
Jan ۲۲, ۲۰۲۰ ۰۷:۰۴ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے جنوبی کوریا کی وزارت دفاع کی جانب سے خلیج فارس کا نام مسخ کئے جانے پر تنقید کی.
-
ٹرمپ کا فارسی ٹوئٹ اس پاکیزہ زبان کی توہین ہے، ترجمانی ایرانی وزارت خارجہ
Jan ۱۳, ۲۰۲۰ ۱۱:۱۳ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان سید عباس موسوی نے امریکی صدر کے فارسی ٹوئٹ کو اس پاکیزہ اور قدیمی زبان کی توہین سے تعبیر کیا ہے۔
-
ایران نے امریکی پابندیوں کو عالمی قوانین کی خلاف ورزی قرار دیا
Jan ۱۱, ۲۰۲۰ ۲۰:۳۲ایران نے ملک کے شہریوں اور کمپنیوں پر امریکا کی نئی پابندیوں کی مذمت کرتے ہوئے کہا کہ امریکی انتظامیہ آخرکار حقیقت کو سمجھنے پر مجبور ہوگی اور اپنی ناکامیوں کا اعتراف کرے گی۔
-
اگر امریکی حکام نے کسی بھی طرح کی بیوقوفی کی تو...
Dec ۳۱, ۲۰۱۹ ۲۰:۱۲اسلامی جمہوریہ ایران کا کہنا ہے کہ امریکا کو علاقے میں تباہ کن پالیسیوں سے باز رہنا چاہئے۔
-
ایران سے متعلق قرارداد کو مسترد کرتے ہیں، ترجمان وزارت خارجہ
Dec ۱۹, ۲۰۱۹ ۱۵:۳۵ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے چوہترویں اجلاس میں ایران میں انسانی حقوق کی صورت حال کے بارے میں کینیڈا کی جانب سے پیش کی گئی قرارداد کی مذمت کی ہے۔
-
خلیج فارس کے علاقے میں امن و سلامتی کے عملی جامہ پہننے کے لئے اعتماد اور نیک نیتی ضروری-
Dec ۱۲, ۲۰۱۹ ۱۲:۳۳ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے ریاض میں خلیج فارس تعاون کونسل کے چالیسویں سربراہی اجلاس کے بیان کی مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ علاقے میں غیرعاقلانہ پالیسیوں کے حامیوں کو رائے عامہ کو جواب دینا پڑے گا-
-
ایران انسانی حقوق کو حربے کے طور پر استعمال کئے جانے کی مذمت کرتا ہے
Dec ۱۰, ۲۰۱۹ ۱۵:۰۹اسلامی جمہوریہ ایران نے کہا ہے کہ تہران انسانی حقوق کو سیاسی مقاصد اور ایک حربے کےطور پر استعمال کئے جانے کے ہر اقدام کا مخالف ہے۔
-
ایرانی قونصل خانے پر حملہ کرنے والوں کے خلاف کارروائی کا مطالبہ
Nov ۲۸, ۲۰۱۹ ۰۶:۴۳اسلامی جمہوریہ ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے آج صبح نجف اشرف میں ایرانی قونصل خانے پر حملے کی مذمت کرتے ہوئے عراق کی حکومت سے شرپسندوں سے سختی سے نمٹنے اور ان کے خلاف سخت ترین کارروائی کرنے کا مطالبہ کیا۔