-
ترکی کے صدر کو بم دھماکے سے اڑانے کا منصوبہ ناکام
Dec ۰۵, ۲۰۲۱ ۰۷:۲۶ترکی کے سرکاری ٹیلیویژن چینل نے کہا ہے کہ رجب طیب اردوغان کی جانب سے خطاب کرنے والی جگہ سے ایک بم برآمد ہوا۔
-
شامیوں کا کیلا کھانا ترک حکومت کو پسند نہ آیا، متعدد گرفتار، کئی ملک بدر
Oct ۳۱, ۲۰۲۱ ۱۸:۵۲بہت سے شامی پناہ گزینوں کو ترکی سے نکالا جا رہا ہے کیونکہ انہوں نے ایک مہم کے طور پر سوشل میڈیا پر کیلے کھانے کی تصاویر یا ویڈیوز پوسٹ کی تھیں۔
-
امریکا اور مغربی ممالک نے ترکی کو بھی گھیرنا شروع کر دیا، اردوغان نے 10 مغربی ممالک کے سفیروں کو ہاہر کا راستہ دکھانے کا حکم دے دیا
Oct ۲۳, ۲۰۲۱ ۱۹:۳۲ترک صدر رجب طیب اردوغان نے جرمنی اور امریکا سمیت 10 ممالک کے سفیروں کو ملک بدر کرنے کی ہدایت دے دی ہے۔
-
شام کے صوبے ادلب کے جنوب سے ترکی کی پسپائی
Oct ۰۱, ۲۰۲۱ ۰۴:۴۴ترکی کے بعض ذرائع ابلاغ کا کہنا ہے کہ ترکی کے فوجیوں نے جنوبی ادلب کے علاقے سے ادلب کے شمال کی جانب پسپائی اختیار کی۔
-
کابل ایئر پورٹ پر ترک فوجیوں کی تعیناتی پر طالبان کو راضی کرنے کی کوشش
Jul ۲۰, ۲۰۲۱ ۱۵:۱۹ترکی کے صدر رجب طیب اردوغان نےاعلان کیا ہے کہ وہ کابل ایئر پورٹ پر ترک فوجیوں کی تعیناتی پر طالبان کو راضی کرنے کی کوشش کریں گے۔
-
عثمانی سامراج کا خواب، ترکی کی افغانستان میں مداخلت، شام کے دہشت گردوں کو افغانستان روانہ کرنے کی درخواست
Jul ۰۸, ۲۰۲۱ ۱۷:۳۷ترکی نے شام کے باغی گروہوں سے اپیل کی ہے کہ وہ اپنے دو ہزار جنگجوؤں کو افغانستان روانہ کریں۔
-
عراقی کردستان، ترکی نے 8 مقامات پر فوجی چیک پوسٹیں قائم کرلیں
Jun ۱۱, ۲۰۲۱ ۰۸:۵۴ترکی کے حملوں کے پیش نظر عراق کے شمالی علاقے میں واقع 38 گاؤں خالی کرا لئے گئے۔
-
یونان میں تارکین وطن کو زندہ جلانے کی ویڈیو وائرل
Apr ۲۰, ۲۰۲۱ ۰۴:۳۴یونان نے تارکین وطن کے ساتھ انسانیت سوز مظالم کی انتہا کرتے ہوئے انہیں زندہ جلا دیا۔
-
ترکی اور یونان کے درمیان کشیدگی
Apr ۱۶, ۲۰۲۱ ۲۰:۴۱ترکی اور یونان کے وزرائے خارجہ کے درمیان خوشگوار ماحول ميں شروع ہونے والے کانفرنس میں تلخ کلامی
-
روس اور یوکرائن کے درمیان جنگ کے آثاز
Apr ۱۱, ۲۰۲۱ ۰۲:۳۴ذرائع ابلاغ کا کہنا ہے کہ روس نے ممکنہ جنگ کی صورت میں یوکرائن کو دنیا کے نقشے سے مٹانے کی دھمکی دی ہے۔