-
تفریح کے نام پر یوں تباہ کی جاتی ہیں خدائی نعمتیں ۔ تصاویر
Jul ۱۵, ۲۰۱۸ ۱۵:۵۷ترکی میں ہونے والا ایک عجیب و غریب بلکہ افسوسناک فیسٹیول جس میں لیمو اور سنترے سے مختلف شکلیں اور عمارتیں بنائی جاتی ہیں۔ لیمو اور سنترے کی شکل میں دسیوں ٹن خدا کی نعمت ایک اسلامی ملک میں محض تفریح کے نام پر تاراج کر دی جاتی ہے اور دنیا کے مختلف گوشوں میں کروڑوں بھوکے چند لقموں کے منتظر دکھائی دیتے ہیں
-
عفرین کی صورتحال پر یونیسف کو تشویش
Mar ۲۱, ۲۰۱۸ ۰۹:۴۹بچوں کے عالمی ادارے یونیسف کے ترجمان نے شام کے شمالی علاقے عفرین میں انسانی صورتحال پر سخت تشویش کا اظہارکرتے ہوئے کہا کہ ترکی اور اس کی ہمنوا فوج نے اس شہر پر قبضہ کر کے اس علاقے کے عوام کے لئے مسائل ومشکلات پیدا کئے ہیں۔
-
2017 کا آغاز اور ترکی کے اپنے پالے ہوئے بنے انکی جان کے دشمن
Jan ۰۱, ۲۰۱۷ ۲۰:۲۴دہشت گردوں نے نائٹ کلب میں گھس کر 39 افراد کو ہلاک اور 69 کو زخمی کردیا۔ مقامی ذرائع کا کہنا ہے کہ ترکی میں 227 کے قریب افراد 2016 میں داعش کے دہشتگردانہ حملوں میں ہلاک ہوگئے ہیں۔