SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

ترکی

  • ایران کے صدر کا دورہ ترکی

    ایران کے صدر کا دورہ ترکی

    Mar ۳۰, ۲۰۱۸ ۰۶:۰۷

    ایران کے صدر اور وزیر خارجہ اگلے ہفتے ترکی کا دورہ کریں گے۔

  • عفرین کی صورتحال پر یونیسف کو تشویش

    عفرین کی صورتحال پر یونیسف کو تشویش

    Mar ۲۱, ۲۰۱۸ ۰۶:۱۹

    بچوں کے عالمی ادارے یونیسف کے ترجمان نے شام کے شمالی علاقے عفرین میں انسانی صورتحال پر سخت تشویش کا اظہارکرتے ہوئے کہا کہ ترکی اور اس کی ہمنوا فوج نے اس شہر پر قبضہ کر کے اس علاقے کے عوام کے لئے مسائل ومشکلات پیدا کئے ہیں۔

  • استنبول میں جشن ولادت دختر رسول (ص) کا عظیم الشان اجتماع

    استنبول میں جشن ولادت دختر رسول (ص) کا عظیم الشان اجتماع

    Mar ۱۳, ۲۰۱۸ ۱۹:۲۹

    سحر نیوز رپورٹ

  • ترک طیارے کے حادثے  میں جاں بحق ہونے والے افراد

    ترک طیارے کے حادثے میں جاں بحق ہونے والے افراد

    Mar ۱۲, ۲۰۱۸ ۱۸:۵۱

    فوٹو گیلری

  • ایران کا ترک طیارے کے سانحے پر افسوس کا اظہار

    ایران کا ترک طیارے کے سانحے پر افسوس کا اظہار

    Mar ۱۲, ۲۰۱۸ ۰۴:۴۸

    اسلامی جمہوریہ ایران نے ایرانی علاقے میں گزشتہ روز گرنے والے ترکی کے خصوصی طیارے کے سانحے پر افسوس کا اظہار کیا ہے۔

  • ترکی میں امریکی سفارت خانہ بند

    ترکی میں امریکی سفارت خانہ بند

    Mar ۰۶, ۲۰۱۸ ۰۵:۰۸

    امریکا نے سیکیورٹی خدشات کے پیشِ نظر ترکی میں سفارت خانہ بند کرکے اپنے شہریوں کو محتاط رہنے کی ہدایت جاری کی ہے۔

  • ترکی کا عفرین میں جنگ بندی قبول کرنے سے انکار

    ترکی کا عفرین میں جنگ بندی قبول کرنے سے انکار

    Feb ۲۵, ۲۰۱۸ ۱۷:۳۸

    ترکی نے عفرین میں جنگ بندی سے انکار کردیا ہے

  •  تہران، انقرہ اور ماسکو کی، تعاون جاری رکھے جانے کی ضرورت پر تاکید

    تہران، انقرہ اور ماسکو کی، تعاون جاری رکھے جانے کی ضرورت پر تاکید

    Feb ۲۰, ۲۰۱۸ ۱۰:۳۶

    صدر ایران ڈاکٹر حسن روحانی نے اپنے ترک ہم منصب رجب طیب اردوغان سے ٹیلی فون پر بات چیت کرتے ہوئے علاقائی مسائل خاص طور سے دہشت گردی کے خلاف جنگ اور بحران شام کے حل کی غرض سے ایران، ترکی اور روس کے درمیان جاری سہ فریقی تعاون کو مثبت اور موثر قرار دیا ہے اور یہ بات زور دے کر کہی ہے کہ مطلوبہ اہداف کے حصول تک تہران، انقرہ اور ماسکو کی مشترکہ کوششیں، تعاون اور مذاکرات کا سلسلہ جاری رکھے جانے کی ضرورت ہے۔

  • شام کی جنگ پر کنٹرول رکھنے میں اردوغان کی ناکامی

    شام کی جنگ پر کنٹرول رکھنے میں اردوغان کی ناکامی

    Feb ۱۴, ۲۰۱۸ ۱۳:۲۱

    ترکی کی سیاسی جماعتوں کے رہنماؤں نے حکومت انقرہ اور خود اس ملک کے صدر اردوغان کو ہدف تنقید بنایا ہے۔

  • ایران اور ترکی ، علاقائی مسائل اور تہران میں صلاح و مشورے

    ایران اور ترکی ، علاقائی مسائل اور تہران میں صلاح و مشورے

    Feb ۰۸, ۲۰۱۸ ۱۱:۵۲

    اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر ڈاکٹر حسن روحانی نے بدھ کی شام تہران میں ترکی کے وزیرخارجہ مولود چاووش اوغلو سے ملاقات میں شام کے مسائل کے سلسلے میں ایران ، ترکی اور روس کے درمیان تعاون کے ایک اہمترین پہلو کی جانب اشارہ کرتے ہوئے تاکید کی کہ موجودہ حالات میں شام کے بحران کے حل کے لئے مزید صلاح و مشورے اور تعاون کی ضرورت ہے۔

Show More
خاص خبریں
  • ایرانی پارلیمنٹ کے اسپیکر ڈاکٹر باقر قالیباف اپنا دورۂ عراق مکمل کرکے تہران واپس پہنچ گئے۔

    ایرانی پارلیمنٹ کے اسپیکر ڈاکٹر باقر قالیباف اپنا دورۂ عراق مکمل کرکے تہران واپس پہنچ گئے۔

    ۶ hours ago
  • ٹرمپ خود کو ایران کے سامنے”شکست خوردہ شخص“ نہیں دکھا سکتے: فاکس نیوز کے سابق میزبان

  • ترکیہ نے بھی نیتن یاہو کے خلاف گرفتاری وارنٹ جاری کردیئے

  • بے خوف راہل گاندھی، ایک کے بعد ایک کامیابی، امت شاہ کی پولیس جھکی، ایف آئی آر درج!

  • قم میں امام حسن عسکریؑ کی شہادت پر سوگ؛ حرمِ کریمۂ اہلِ بیتؑ میں پُرسوز عزاداری

SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS