SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

ترکی

  • روس اور ترکی کے تعلقات کو معمول پر لانے کی کوششوں کا خیرمقدم

    روس اور ترکی کے تعلقات کو معمول پر لانے کی کوششوں کا خیرمقدم

    Jun ۳۰, ۲۰۱۶ ۱۵:۰۴

    اسلامی جمہوریہ ایران نے روس اور ترکی کے تعلقات کو معمول پر لانے کے لئے دونوں ملکوں کی کوششوں کا خیر مقدم کیا ہے-

  • موصل میں ترکی کی کسی بھی قسم کی مداخلت سے ایک بڑی جنگ چھڑ جائے گی: عراقی وزیراعظم کا انتباہ

    موصل میں ترکی کی کسی بھی قسم کی مداخلت سے ایک بڑی جنگ چھڑ جائے گی: عراقی وزیراعظم کا انتباہ

    Jun ۳۰, ۲۰۱۶ ۰۹:۴۱

    عراق کے وزیراعظم حیدر العبادی نے کہا ہے کہ موصل میں ترکی کی کسی بھی قسم کی مداخلت سے ایک بڑی جنگ چھڑ جائے گی۔

  • بحران شام کے حل کے لیے ماسکو اور انقرہ کا تعاون ممکن ہے: لاوروف

    بحران شام کے حل کے لیے ماسکو اور انقرہ کا تعاون ممکن ہے: لاوروف

    Jun ۳۰, ۲۰۱۶ ۰۴:۱۶

    ماسکو اور انقرہ کے تعلقات میں برف پگھلنے کے بعد روس کے وزیر خارجہ سرگئی لاوروف نے امکان ظاہر کیا ہے کہ بحران شام کے حل کے سلسلے میں دونوں ملک ایک دوسرے کے ساتھ تعاون کر سکتے ہیں۔

  • دہشت گردی مسلمانوں کی سلامتی کے لیے خطرہ ہے: لاریجانی

    دہشت گردی مسلمانوں کی سلامتی کے لیے خطرہ ہے: لاریجانی

    Jun ۳۰, ۲۰۱۶ ۰۳:۲۶

    اسلامی جمہوریہ ایران کی پارلیمنٹ کے اسپیکر ڈاکٹر علی لاریجانی نے کہا ہے کہ تکفیری دہشت گردی نے مسلمان قوموں کی سلامتی کو خطرے میں ڈال دیا ہے۔

  • ترکی کے ساتھ تعلقات کی بحالی کے لئے روسی صدر کا حکم

    ترکی کے ساتھ تعلقات کی بحالی کے لئے روسی صدر کا حکم

    Jun ۲۹, ۲۰۱۶ ۱۴:۴۳

    روس کے صدر ولادیمیر پوتن نے ترکی کے صدر رجب طیب اردوغان کے ساتھ ٹیلی فونی گفتگو کے بعد ترکی پر عائد سیاحتی پابندی اٹھا لینے کا اعلان کیا ہے۔

  • ہندوستان کی جانب سے استنبول دھماکوں کی مذمت

    ہندوستان کی جانب سے استنبول دھماکوں کی مذمت

    Jun ۲۹, ۲۰۱۶ ۱۲:۴۵

    ہندوستان نے استنبول دہشت گردانہ بم دھماکوں کی مذمت کی ہے۔

  • روس اور ترکی کے صدور کے درمیان ٹیلی فونی رابطہ

    روس اور ترکی کے صدور کے درمیان ٹیلی فونی رابطہ

    Jun ۲۹, ۲۰۱۶ ۱۱:۲۲

    روس اور ترکی کے صدور نے گذشتہ برس ماسکو اور انقرہ کے درمیان کشیدگی پیدا ہونے کے بعد پہلی بار ٹیلی فون پر بات چیت کی۔

  • استنبول دہشت گردانہ بم دھماکے کی ایران کی جانب سے مذمت

    استنبول دہشت گردانہ بم دھماکے کی ایران کی جانب سے مذمت

    Jun ۲۹, ۲۰۱۶ ۱۱:۰۸

    اسلامی جمہوریہ ایران نے استنبول کے بین الاقوامی ہوائی اڈے پر ہوئے دہشت گردانہ بم دھماکوں کی مذمت کی ہے۔

  • ترکی، اتاترک ہوائی اڈے پر طیاروں کی آمدورفت بحال

    ترکی، اتاترک ہوائی اڈے پر طیاروں کی آمدورفت بحال

    Jun ۲۹, ۲۰۱۶ ۰۸:۵۷

    ترکی کے شہر استنبول کے اتاترک ہوائی اڈے پر پروازوں کی آمدورفت کا سلسلہ دوبارہ شروع ہو گیا ہے۔

  • پاکستان کی جانب سے استنبول حملے کی مذمت

    پاکستان کی جانب سے استنبول حملے کی مذمت

    Jun ۲۹, ۲۰۱۶ ۰۷:۱۴

    پاکستان کی وزارت خارجہ نے استنبول کے اتاترک ہوائی اڈے پر دہشت گردانہ حملے کی مذمت کی ہے۔

Show More
خاص خبریں
  • ہندوستان: اڈیشہ کے ساحل پر ایک مال بردار جہاز ڈوب گیا، 22 افراد کے غرقاب ہونے کا خدشہ

    ہندوستان: اڈیشہ کے ساحل پر ایک مال بردار جہاز ڈوب گیا، 22 افراد کے غرقاب ہونے کا خدشہ

    ۴ hours ago
  • اسرائیل سے اعلیٰ تعلیم یافتہ افراد کی ریکارڈ مہاجرت

  • "میں اپنے والد کی جان لینے پر اسرائیل کے خلاف مقدمہ کرنا چاہتی ہوں۔": لبنانی صحافی زینب عماد یاسین

  • منو اسمرتی کہتی ہے عورتوں کو خود مختار نہیں ہونا چاہیے، یہ شرمناک: راہل گاندھی

  • ہندوستان: گنگا جمنی تہذیب کی مثال، مسلم پرنسپل کے تبادلے کو روکنے کیلئے ہندو اکثریتی گاؤں کے طلبہ کا دھرنا

SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS