-
ایران کےنائب صدر اور ترکی کے وزیراعظم کی ٹیلی فونی گفتگو
Jun ۲۲, ۲۰۱۶ ۱۲:۰۱اسلامی جمہوریہ ایران کے سینیئرنائب صدر نے کہا ہے کہ خطے کے دو اہم ممالک کی حیثیت سے، ایران اور ترکی پر علاقے کے بحرانوں کو حل کرنے اور خطے میں امن واستحکام اورپائیدارترقی کے قیام کے تعلق سے، سنگین ذمہ داری عائد ہوتی ہے -
-
ترکی کے سرحدی محافظوں کے ہاتھوں شامی پناہ گزینوں کا قتل
Jun ۱۹, ۲۰۱۶ ۰۵:۵۳ترکی کے سرحدی محافظوں نے شام کے آٹھ پناہ گزینوں کو موت کے گھاٹ اتار دیا ہے۔
-
ترکی: استنبول بم دھماکے میں ملوث ہونے کے الزام میں مزید تین افراد گرفتار
Jun ۱۲, ۲۰۱۶ ۰۶:۴۵ترکی کے شہر استنبول میں ہونے والے حالیہ بم دھماکے میں ملوث ہونے کے الزام میں مزید تین مشتبہ افراد کو گرفتار کر لیا گیا ہے۔
-
عراق میں ترک فوجیوں کی موجودگی داعش سے زیادہ خطرناک
Jun ۱۲, ۲۰۱۶ ۰۵:۳۲عراق کے صوبہ نینوا سے تعلق رکھنے والے رکن پارلیمنٹ عبدالرحمان اللویزی نے عراقی خبر رساں ایجنسی المعلومہ کو انٹرویو کے دوران، موصل کے قریب بعشیقہ نامی علاقے میں ترک فوجیوں کی موجودگی کے بارے میں خبردار کرتے ہوئے کہا کہ بعشیقہ میں ترک فوجیوں کی موجودگی دہشت گرد گروہ داعش کی موجودگی سے زیادہ خطرناک ہے۔
-
ہر طرح کی دہشت گردی مذموم ہے: کمال دہقانی فیروزآبادی
Jun ۱۲, ۲۰۱۶ ۰۳:۱۱اسلامی جمہوریہ ایران کی پارلیمنٹ کے رکن کمال دہقانی فیروزآبادی نے کہا ہے کہ ہر طرح کی دہشت گردی مذموم ہے۔
-
سعودی عرب ، ترکی اور قطر شام میں دہشت گردی کے ذمہ داری ہیں، شامی وزارت خارجہ
Jun ۱۱, ۲۰۱۶ ۱۶:۴۱شام کی وزارت خارجہ نے خطے کے بعض ملکوں کی جانب سے دہشت گردوں کی حمایت کو ملک میں جاری بدامنی کی اصل وجہ قرار دیا ہے۔
-
ترک فضائیہ کا کردچھاپہ ماروں پر حملہ
Jun ۱۱, ۲۰۱۶ ۱۴:۳۷ترکی کی فضائیہ نے جنوب مشرقی صوبے دیار بکر میں کردستان ورکرز پارٹی کے ٹھکانوں پر حملہ کر کےکم سے کم تیرہ کرد چھاپہ ماروں کو ہلاک کر دیا
-
شام میں جنگ بندی کو ناکام بنانے کی ترکی کی کوشش
Jun ۱۱, ۲۰۱۶ ۱۰:۴۷ترکی ، حلب سیکٹر پر دہشت گردوں کی مدد کرکے جںگ بندی کو ناکام بنانے کی کوشش کر رہا ہے-
-
ترکی کی جانب سے شام کی فضائی حدود کی خلاف ورزی جاری
Jun ۱۰, ۲۰۱۶ ۰۶:۳۷ترکی کی فضائیہ کے لڑاکا طیاروں نے ایک بار پھر شام کی فضائی حدود کی خلاف ورزی کی ہے-
-
ترکی میں پولیس اسٹیشن کے سامنے کار بم دھماکہ، متعدد ہلاک اور زخمی
Jun ۰۸, ۲۰۱۶ ۱۱:۴۷جنوب مشرقی ترکی کے صوبے ماردین کے ایک پولیس اسٹیشن کے سامنے ہونے والے دھماکے میں متعدد افراد ہلاک اور زخمی ہوئے ہیں۔