-
شام کے علاقے پر ترکی کی گولہ باری
Feb ۱۴, ۲۰۱۶ ۱۱:۱۹ترکی کی فوج نے شام کےصوبہ لاذقیہ میں شامی فوج کے ٹھکانوں پر توپخانوں سے حملہ کیا ہے۔
-
ترکی میں تعینات امریکی سفیر کی وزارت خارجہ میں طلبی
Feb ۱۰, ۲۰۱۶ ۰۷:۰۶ترکی نے امریکی سفیر کو وزارت خارجہ میں طلب کر کے شام کی کردش ڈیموکریٹک یونین پارٹی کے ساتھ واشنگٹن کے تعاون پر احتجاج کیا ہے۔
-
روس اور ترکی کے تعلقات میں جاری کشیدگی
Feb ۰۹, ۲۰۱۶ ۱۲:۴۰انقرہ میں روس کے سفیر نے کہا ہے کہ ترکی یہ ثابت کرنے میں ناکام رہا ہے کہ روسی جنگی طیاروں نے اس کی فضائی حدود کی خلاف ورزی کی ہے۔
-
سعودی عرب کی قیادت میں ایک لاکھ پچاس ہزار فوجیوں کے شام بھیجے جانے کی تردید
Feb ۰۹, ۲۰۱۶ ۰۵:۴۶ترکی کے ذرائع نے سعودی عرب کی قیادت میں ایک لاکھ پچاس ہزار فوجیوں کے شام بھیجے جانے کی تردید کی ہے۔
-
ترکی کی سرزمین سے شام پر حملہ
Feb ۰۲, ۲۰۱۶ ۰۳:۴۹شام کی وزارت خارجہ نے کہا ہے کہ ترکی کی سرزمین سے شام پر گولہ باری کی گئی ہے۔
-
ترکی: استنبول میں بدامنی اور گاڑیوں کو نذرآتش کرنے کا سلسلہ جاری
Feb ۰۱, ۲۰۱۶ ۱۲:۳۷ترکی کے شہر استنبول میں بدامنی اور گاڑیوں کو نذرآتش کرنے کا سلسلہ جاری ہے۔
-
ترکی: استنبول میں چھے گاڑیاں نذر آتش
Jan ۳۱, ۲۰۱۶ ۱۳:۰۰ترکی کے شہر استنبول میں نامعلوم افراد نے چھے موٹر گاڑیوں کو آگ لگا دی ہے۔
-
روسی اور ترک حکام کے درمیان لفظی جنگ نئے مرحلے میں داخل
Jan ۳۱, ۲۰۱۶ ۱۲:۵۲ترک صدر رجب طیب اردوغان نے ترکی کی فضائی حدود کی خلاف ورزی کرنے کی بنا پر روس کو خبردار کرتے ہوئے ماسکو سے کہا ہے کہ وہ ہر طرح کے غیر ذمےدارانہ اقدام سے اجتناب کرے۔
-
ماسکو کی جانب سے فضائی حدود کی خلاف ورزی کا دعوی مسترد
Jan ۳۱, ۲۰۱۶ ۰۴:۰۱ماسکو نے روسی طیاروں کے ذریعے ترکی کی فضائی حدود کی خلاف ورزی کے دعوے کو مسترد کرتے ہوئے اسے بے بنیاد پروپیگنڈہ قرار دیا ہے-
-
امریکہ داعش کے ذریعے ترکی کو چوری کے تیل کی فروخت کے معاملے کو نظرانداز کر رہا ہے: روس کا الزام
Jan ۲۸, ۲۰۱۶ ۱۵:۰۷روس نے الزام لگایا ہے کہ امریکا داعش کے ذریعے ترکی کو چوری کے تیل کی فروخت کے معاملے میں تنگ نظری سے کام لے رہا ہے اور اس معاملے کو نظرانداز کر رہا ہے۔