SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

ترکی

  • ترک صدر کے بیان پر روس کی تنقید

    ترک صدر کے بیان پر روس کی تنقید

    Jan ۱۴, ۲۰۱۶ ۱۲:۵۸

    روس نے ترکی کے صدر رجب طیب اردوغان کے اس بیان کو بیہودہ قرار دیا ہے جس میں انہوں نے کہا ہے کہ روس، شام کے اندر ایک چھوٹا سا ملک تشکیل دینا چاہتا ہے۔

  • سعودی عرب شام کے امن مذاکرات کی ناکامی کے درپے

    سعودی عرب شام کے امن مذاکرات کی ناکامی کے درپے

    Jan ۱۴, ۲۰۱۶ ۰۸:۲۴

    شام کے وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ سعودی عرب شام کے امن مذاکرات کو ناکامی سے دوچار کرنے کی کوشش کر رہا ہے۔

  • استنبول بم دھماکے سے ترکی کو شدید اقتصادی دھچکا

    استنبول بم دھماکے سے ترکی کو شدید اقتصادی دھچکا

    Jan ۱۳, ۲۰۱۶ ۱۳:۲۸

    استنبول میں منگل کو ہونے والے دہشت گردانہ بم دھماکے سے ترکی کو شدید اقتصادی دھچکا لگا ہے۔

  • ترکی کے شہر استنبول میں کئے جانے والے دہشت گردانہ حملے کی مذمت

    ترکی کے شہر استنبول میں کئے جانے والے دہشت گردانہ حملے کی مذمت

    Jan ۱۳, ۲۰۱۶ ۰۴:۵۶

    اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل بان کی مون نے ترکی کے شہر استنبول میں کئے جانے والے دہشت گردانہ حملے کی مذمت کی ہے۔

  • استنبول میں خود کش بم دھماکہ کرنے والا شخص داعش کا رکن تھا: ترک وزیر اعظم

    استنبول میں خود کش بم دھماکہ کرنے والا شخص داعش کا رکن تھا: ترک وزیر اعظم

    Jan ۱۳, ۲۰۱۶ ۰۴:۳۹

    ترک وزیر اعظم احمد داؤود اوغلو نے کہا ہے کہ استنبول میں دہشت گردانہ کارروائی کرنے والے خود کش بمبار کا تعلق داعش سے تھا۔

  • مصر کے مفتی کی جانب سے ترکی میں دہشت گردانہ حملے کی مذمت

    مصر کے مفتی کی جانب سے ترکی میں دہشت گردانہ حملے کی مذمت

    Jan ۱۳, ۲۰۱۶ ۰۴:۱۰

    مصر کے مفتی شوقی علام نے ایک بیان جاری کر کے ترکی میں مسجد سلطان احمد پر کئے جانے والے دہشت گردانہ حملے کی مذمت کی ہے۔

  • ترکی: استنبول میں ہونے والے بم دھماکے میں آٹھ جرمن شہری ہلاک

    ترکی: استنبول میں ہونے والے بم دھماکے میں آٹھ جرمن شہری ہلاک

    Jan ۱۳, ۲۰۱۶ ۰۳:۵۱

    جرمن وزیر خارجہ فرانک والٹر اشٹائن مائر نے منگل کے دن کہا کہ ترکی کے شہر استنبول میں ہونے والے بم دھماکے میں آٹھ جرمن شہری ہلاک اور کم از کم نو زخمی ہوئے ہیں۔

  • ایران کی جانب سے استنبول بم دھماکے کی مذمت

    ایران کی جانب سے استنبول بم دھماکے کی مذمت

    Jan ۱۲, ۲۰۱۶ ۱۴:۴۴

    اسلامی جمہویہ ایران نے ترکی کے شہر استنبول میں ہونے والے بم دھماکے کی مذمت کی ہے۔

  • ترکی، استنبول میں دھماکا درجنوں افراد ہلاک و زخمی

    ترکی، استنبول میں دھماکا درجنوں افراد ہلاک و زخمی

    Jan ۱۲, ۲۰۱۶ ۱۱:۳۹

    ترکی کے شہر استنبول کے مرکزی سیاحتی علاقے سلطان احمد اسکوائر پر ہونے والے دھماکے کے نتیجے میں دو درجن سے زا‏ئد افراد ہلاک و زخمی ہو گئے۔

  • کردوں کا مقابلہ کرنے کے لیے اردوغان حکومت کی کوششیں تیز

    کردوں کا مقابلہ کرنے کے لیے اردوغان حکومت کی کوششیں تیز

    Jan ۰۴, ۲۰۱۶ ۱۳:۱۰

    ترکی میں کردوں کا مقابلہ کرنے کے لئے صدر رجب طیب اردوغان کی حکومت کی کوششیں ہر روز سنجیدہ رخ اختیار کرتی جا رہی ہیں۔

Show More
خاص خبریں
  • غاصب اسرائیلی فوج نے جنوبی لبنان کو توپ خانے سے نشانہ بنایا، دو ڈرون حملے بھی

    غاصب اسرائیلی فوج نے جنوبی لبنان کو توپ خانے سے نشانہ بنایا، دو ڈرون حملے بھی

    ۶ hours ago
  • مقبوضہ بیت المقدس کے مختلف علاقوں پر غاصب فوج اور انتہا پسند صیہونی آبادکاروں کے حملے

  • ہم امریکہ کو ایک بار پھر بھوکا رکھیں گے: ڈاکٹر محمد باقر قالیباف

  • دشمنوں کو معلوم ہونا چاہئے کہ ان کی ہر جارحیت کا مستحکم جواب دیا جائے گا: جنرل حاتمی

  • جارحین کی شرائط پر جنگ کا خاتمہ نہیں ہونے دیا جائے گا: ایران

SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS