-
ترکی اپنی فوجیں واپس نہ بلا کر وعدہ خلافی کر رہا ہے: عراقی وزیر خارجہ
Dec ۱۳, ۲۰۱۵ ۱۶:۱۵عراقی وزیر خارجہ ابراہیم الجعفری نے کہا کہ ترکی اپنی فوجیں واپس نہ بلا کر وعدہ خلافی کر رہا ہے۔
-
ترک حکومت کے غیرقانونی اقدام پر تمام عراقی سراپا احتجاج
Dec ۱۳, ۲۰۱۵ ۱۳:۱۲عراق کے شمال میں ترکی کی فوجی موجودگی بدستور عراقی حلقوں میں موضوع بحث بنی ہوئی ہے اور حکومت کے سیاسی و سفارتی اقدامات کے ساتھ ساتھ انقرہ کے اقدام پرعوامی احتجاج کا سلسلہ بھی جاری ہے۔
-
ترکی امریکی منصوبے کو عملی جامہ پہنانے کا راستہ ہموار کر رہا ہے: کریم النوری
Dec ۱۳, ۲۰۱۵ ۱۳:۰۹عراق کی عوامی رضاکار فورس کی مشاورتی کمیٹی کے رکن کریم النوری نے عراق میں امریکی منصوبے پر عمل درآمد کے لئے ترکی کی سازش سے پردہ اٹھایا ہے۔
-
ایران، روس اور ترکی کے درمیان مصالحت کے لئے تیار ہے: ایران کے نائب صدر
Dec ۱۳, ۲۰۱۵ ۰۳:۵۲اسلامی جمہوریہ ایران کے نائب صدر اور ترکی کے صدر نے دو طرفہ تعلقات اور علاقائی تبدیلیوں پر تبادلہ خیال کیا۔
-
سلامتی کونسل میں ترکی کے خلاف عراق کی شکایت
Dec ۱۲, ۲۰۱۵ ۰۷:۲۷شمالی عراق میں ترک فوجیوں کی دراندازی اور تعینات ہونے پر بغداد حکومت نے اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل سے ترکی کی شکایت کردی ہے۔
-
شام میں امریکہ کو ناکامی ہوئی
Dec ۱۲, ۲۰۱۵ ۰۷:۱۰شام میں امریکی پالیسیاں ناکام ہوچکی ہیں۔
-
ترک سرحد سے داعش کا اسلحہ پہنچتا ہے۔
Dec ۱۲, ۲۰۱۵ ۰۵:۰۰روس کے وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ شام کے حالات کے تعلق سے امریکہ اور بعض مغربی ملکوں کا موقف شام میں دہشتگرد گروہ داعش کی سرگرمیاں جاری رہنے کے معنی میں ہے۔
-
ترکی عالمی خطرہ بن سکتا ہے
Dec ۱۲, ۲۰۱۵ ۰۴:۴۹فرانس کے ایک سابق جنرل نے ترکی کے عالمی خطرہ بننے کی بابت خبردار کیا ہے۔
-
عراقی سرزمین سے ترک فوجیوں کے انخلاء پرالعبادی کی ایک بار پھر تاکید
Dec ۱۱, ۲۰۱۵ ۰۳:۳۶عراق کے وزیراعظم حیدرالبعادی نے کہا ہے کہ بغداد اورانقرہ کے درمیان تعلقات میں پیدا ہونے والی کشیدگی کے خاتمے کا واحد حل، سرزمین عراق سے ترک فوجیوں کا انخلاء ہے۔
-
عراقی کردستان کے سربراہ اور ترکی کے صدر کے درمیان خفیہ ملاقات
Dec ۱۰, ۲۰۱۵ ۰۵:۴۸مسعود بارزانی اور ترکی کے صدر رحب طیب اردوغان نے انقرہ میں ایک بند کمرے میں ملاقات کی