-
ترک صدر دہشت گردوں کے روحانی باپ ہیں: جرمنی کی حزب اختلاف کی رکن پارلیمنٹ
Dec ۰۹, ۲۰۱۵ ۱۴:۰۲جرمنی کی حزب اختلاف کی رکن پارلیمنٹ نے ترک صدر کو دہشت گردوں کا روحانی باپ قرار دیا ہے۔
-
اقوام متحدہ میں عراقی نمائندے کا ترکی سے مطالبہ
Dec ۰۹, ۲۰۱۵ ۱۲:۱۷اقوام متحدہ میں عراق کے نمائندے نے ترکی سے مطالبہ کیا ہے کہ عراق میں فوجی دراندازی بند کرے اور اپنے فوجیوں کو فورا واپس بلائے-
-
اقوام متحدہ میں روسی نمائندے کی، ترکی پر نکتہ چینی
Dec ۰۹, ۲۰۱۵ ۱۲:۱۵اقوام متحدہ میں روس کے سفیر ویتالی چورکین نے عراق میں ترک فوجیوں کی موجودگی کو بلاجواز اور ناقابل توجیہ اقدام قرار دیا ہے۔
-
سعودی عرب بحران شام کے حل سے متعلق عالمی کوششوں کے سدراہ
Dec ۰۹, ۲۰۱۵ ۱۱:۳۳شام کے بحران کے سیاسی حل کے لئے ایک طرف عالمی سطح پر کوششیں جاری ہیں تو دوسری جانب سعودی عرب کے دارالحکومت ریاض میں شام کی حکومت کے مخالفین کی کانفرنس شروع ہو گئی ہے۔
-
اردوغان کے بڑے بڑے بھی ایران کودھمکی نہیں دے سکتے
Dec ۰۸, ۲۰۱۵ ۱۴:۴۱اسلامی جمہوریہ ایران نے ترکی کے صدر کے دعوے کے جواب میں کہا ہے کہ رجب طیب اردوغان کے بڑے بڑے بھی ایران کو دھمکی نہیں دے سکتے -
-
عراق میں ترک فوج کی موجودگی کے خلاف مظاہرہ
Dec ۰۸, ۲۰۱۵ ۱۴:۳۵عراقی حکام کے ساتھ ہی بڑی تعداد میں شہریوں نے بھی اپنے ملک سے ترک فوجیوں کے فوری انخلا کا مطالبہ کیا ہے-
-
داعش کی بعض عرب اور مغربی ممالک حمایت کرتے ہیں: داعش کے ایک سرغنہ کا اعتراف
Dec ۰۸, ۲۰۱۵ ۱۲:۵۰دہشت گرد گروہ داعش کے ایک اہم سرغنے نے اس بات کا اعتراف کیا ہے کہ داعش کا ذریعہ آمدنی فقط تیل کی فروخت نہیں ہے بلکہ صیہونی حکومت اور بعض عرب اور مغربی ممالک بھی اس گروہ کی مالی مدد کرتے ہیں-
-
ترکی کی فوج عراق سے نہیں جائے گی: ترک وزیر خارجہ
Dec ۰۸, ۲۰۱۵ ۱۰:۲۸ترکی کے وزیر خارجہ نے، شمالی عراق سے ترک فوجیوں کے نکل جانے کے لئے بغداد کی جانب سے دی گئی اڑتالیس گھنٹے کی مہلت کے اختتام پذیر ہونے کے ساتھ ہی اپنے ملک کے اقدام کا دفاع کیا ہے-
-
ترکی کے خلاف تمام آپشنز موجود ہیں: عراقی وزیر خارجہ ابراہیم جعفری
Dec ۰۷, ۲۰۱۵ ۱۵:۵۹عراق کے وزیر خارجہ ابراہیم الجعفری نے کہا ہے کہ ترکی کے خلاف تمام آپشن میز پر ہیں۔
-
ترکی نے روسی طیارہ، امریکی حمایت سے مار گرایا: روس
Dec ۰۷, ۲۰۱۵ ۱۴:۴۹روسی سینیٹ کی بین الاقوامی امور کی کمیٹی کے رکن ایگور موروزوف نے کہا ہے کہ ترکی نے امریکا کی حمایت سے روسی لڑاکا طیارہ سرنگوں کیا۔