SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

ترکی

  • ترکی کے ساتھ عراقی پارلیمنٹ کے سیکورٹی معاہدے کی منسوخی کا جائزہ

    ترکی کے ساتھ عراقی پارلیمنٹ کے سیکورٹی معاہدے کی منسوخی کا جائزہ

    Dec ۰۷, ۲۰۱۵ ۱۱:۲۷

    عراقی پارلیمنٹ اس ملک کی سرزمین پر ترکی کی فوج کے داخل ہونے پر ردعمل میں، ترکی کے ساتھ سیکورٹی معاہدہ منسوخ کرنے کی تجویز کا جائزہ لے رہی ہے-

  • عراق کے لئے روسی فوجی مدد کا امکان

    عراق کے لئے روسی فوجی مدد کا امکان

    Dec ۰۷, ۲۰۱۵ ۰۷:۰۰

    عراق کی پارلیمنٹ میں سلامتی اور دفاع کمیشن کے سربراہ نے کہا ہے کہ عراق پر ترکی کی جارحیت کے بعد اس بات کا امکان پایا جاتا ہے کہ عراق روس سے فوجی مدد لے ۔

  • داعش کے تیل کی اسمگلنگ میں ترک صدر کا بیٹا ملوث

    داعش کے تیل کی اسمگلنگ میں ترک صدر کا بیٹا ملوث

    Dec ۰۷, ۲۰۱۵ ۰۵:۴۵

    جرمن اخبار کے مطابق ترک صدر کا بیٹا داعش کا وزیر پٹرولیم ہے۔

  • ترکی کو عراق چھوڑنے کے لئے اڑتالیس گھنٹے کا الٹی میٹم

    ترکی کو عراق چھوڑنے کے لئے اڑتالیس گھنٹے کا الٹی میٹم

    Dec ۰۷, ۲۰۱۵ ۰۵:۰۵

    عراق کے وزیر اعظم حیدر العبادی نے ترک فوج کو عراقی سرزمین سے واپس جانے کے لئے اڑتالیس گھنٹے کی مہلت دی ہے۔

  • عراقی میں ترکی کی فوج کا داخل ہونا، اقتدار اعلی کی کھلی خلاف ورزی ہے: عمار حکیم

    عراقی میں ترکی کی فوج کا داخل ہونا، اقتدار اعلی کی کھلی خلاف ورزی ہے: عمار حکیم

    Dec ۰۶, ۲۰۱۵ ۱۴:۵۷

    مجلس اعلائے اسلامی عراق کے سربراہ عمار حکیم نے عراق میں ترکی کے فوجیوں کے داخل ہونے کو عراق کے اقتدار اعلی کی کھلی خلاف ورزی قرار دیا ہے۔

  • ترکی کے صدر کا داماد داعش گروہ سے تیل کی خرید و فروش میں ملوث

    ترکی کے صدر کا داماد داعش گروہ سے تیل کی خرید و فروش میں ملوث

    Dec ۰۶, ۲۰۱۵ ۱۱:۱۹

    ترکی کی پارلیمنٹ کے ایک رکن نے کہا ہے کہ صدر رجب طیب اردوغان کا داماد داعش گروہ سے تیل کی خرید و فروش میں ملوث ہے۔

  • استنبول: اسلحہ اور کئی خطرناک بم برآمد

    استنبول: اسلحہ اور کئی خطرناک بم برآمد

    Dec ۰۶, ۲۰۱۵ ۱۰:۳۶

    ترکی کے شہر استنبول میں پولیس نے ایک کارروائی کے دوران بھاری مقدار میں اسلحہ اور کئی خطرناک بم برآمد کرلئے ہیں۔

  • ایران استقامت کا حامی

    ایران استقامت کا حامی

    Dec ۰۶, ۲۰۱۵ ۰۵:۰۷

    اسلامی جمہوریہ ایران اسلامی ملکوں بالخصوص استقامت کا حامی ہے۔

  •  داعش ، ترکی کو تیل فروخت کرتا ہے ، دستاویزات موجود ہیں: ایران کی تشخیص مصلحت نظام کونسل کے سیکریٹری

    داعش ، ترکی کو تیل فروخت کرتا ہے ، دستاویزات موجود ہیں: ایران کی تشخیص مصلحت نظام کونسل کے سیکریٹری

    Dec ۰۵, ۲۰۱۵ ۰۴:۵۴

    ایران کی تشخیص مصلحت نظام کونسل کے سیکریٹری نے کہا ہے کہ ایران کے پاس ایسے دستاویزات موجود ہیں جن سے ثابت ہوتا ہے کہ داعش ترکی کو تیل فروخت کرتا ہے-

  • ترکی کے فوجی عراق پہنچ گئے

    ترکی کے فوجی عراق پہنچ گئے

    Dec ۰۵, ۲۰۱۵ ۰۳:۲۶

    ترکی نے اعلان کیا ہے کہ جمعے کو اس کے ایک سو تیس فوجی عراق پہنچ گئے ہیں-

Show More
خاص خبریں
  • غاصب اسرائیلی فوج نے جنوبی لبنان کو توپ خانے سے نشانہ بنایا، دو ڈرون حملے بھی

    غاصب اسرائیلی فوج نے جنوبی لبنان کو توپ خانے سے نشانہ بنایا، دو ڈرون حملے بھی

    ۱۲ hours ago
  • مقبوضہ بیت المقدس کے مختلف علاقوں پر غاصب فوج اور انتہا پسند صیہونی آبادکاروں کے حملے

  • ہم امریکہ کو ایک بار پھر بھوکا رکھیں گے: ڈاکٹر محمد باقر قالیباف

  • دشمنوں کو معلوم ہونا چاہئے کہ ان کی ہر جارحیت کا مستحکم جواب دیا جائے گا: جنرل حاتمی

  • جارحین کی شرائط پر جنگ کا خاتمہ نہیں ہونے دیا جائے گا: ایران

SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS