-
دہشت گردی سے مقابلے پر عراق اور ترکی کی تاکید
Nov ۰۵, ۲۰۱۵ ۱۰:۴۶عراق اور ترکی کے وزرائےاعظم نے دہشت گردی سے مقابلے پر زور دیا ہے-
-
ترکی کے بنیادی آئین میں تبدیلی کی خواہش کا اظہار
Nov ۰۵, ۲۰۱۵ ۰۴:۰۳ترکی کے صدر نے اعلان کیا ہے کہ ترک عوام نے یکم نومبر کے پارلیمانی انتخابات میں اپنے ملک کے بنیادی آئین میں تبدیلی کے حق میں ووٹ دیئے ہیں۔
-
روس اور ترکی کے صدور نے شام کے بارے میں تبادلۂ خیال کیا
Nov ۰۴, ۲۰۱۵ ۱۴:۵۳روس اور ترکی کے صدور نے بحران شام کے بارے میں ایک دوسرے سے تبادلہ خیال کیا ہے۔
-
ترکی میں انتخابات کے کامیاب انعقاد کی مبارک باد
Nov ۰۳, ۲۰۱۵ ۰۴:۵۶اسلامی جمہوریہ ایران کی وزارت خارجہ کی ترجمان مرضیہ افخم نے ترکی میں پارلیمانی انتخابات کے کامیاب انعقاد کی مبارک باد پیش کی ہے۔
-
ترکی کے انتخابات، اردوغان کی پارٹی کامیاب
Nov ۰۲, ۲۰۱۵ ۰۵:۱۰ترکی میں ہونے والے عام انتخابات میں ڈالے جانے والے ووٹوں کی گنتی تقریبا مکمل ہو گئی ہے اور غیرسرکاری نتائج سے ظاہر ہوتا ہے کہ جسٹس اینڈ ڈیویلپمنٹ پارٹی پانچ مہینے کے وقفے کے بعد دوبارہ برسراقتدار آ جائے گی۔
-
اردوغان ترک جمہوریت کے لیے خطرہ ہیں، سابق صدر عبداللہ گل
Oct ۳۱, ۲۰۱۵ ۱۶:۳۷ترکی کے سابق صدر عداللہ گل نے موجودہ صدر رجب طیب اردوغان کوترکی میں جمہوریت کےلئے خطرہ قرار دیا ہے۔
-
ترکی کے ساحل پر چار شامی بچوں کی لاشیں دریافت
Oct ۳۰, ۲۰۱۵ ۱۴:۵۸ترکی کے ساحل پر شام کے چار کمسن بچوں کی لاشیں دریافت ہوئی ہیں۔
-
ترکی میں پولیس اور مظاہرین میں جھڑپیں
Oct ۲۸, ۲۰۱۵ ۱۶:۳۵ترکی پولیس نے استنبول میں حکومت مخالف مظاہرین کے خلاف طاقت کا استعمال کیا ہے۔
-
ترکی میں داعش سے وابستہ ستر افراد گرفتار
Oct ۲۷, ۲۰۱۵ ۱۶:۲۵ترکی میں داعش سے وابستہ تقریبا ستر افراد کو گرفتار کرلیا گیا ہے۔
-
امریکہ اور روس پر اردوغان کی تنقید
Oct ۲۷, ۲۰۱۵ ۱۴:۳۱ترکی کے صدر رجب طیب اردوغان نے ایک بار پھر شام کے سلسلے میں امریکہ اور روس کی پالیسیوں بالخصوص ماسکو کی جانب سے اس ملک کے صدر بشار کی حمایت پر کڑی تنقید کرتے ہوئے انھیں خبردار کیا کہ اس طرح کی پالیسیوں کا سلسلہ جاری رہنے سے پوری دنیا کے لئے مزید مسائل کھڑے ہوں گے-