-
شمالی عراق میں ترک فوجیوں کی کارروائیاں
Feb ۱۵, ۲۰۲۱ ۱۱:۵۸ترکی کی وزرات دفاع نے کہا ہے کہ شمالی عراق میں اس نے اپنی فوجی کارروائیاں ختم کردی ہیں۔
-
صدر بشار اسد کی حمایت میں شامی شہریوں کے مظاہرے
Feb ۱۵, ۲۰۲۱ ۱۱:۵۱شامی شہریوں کی بڑی تعداد نے الحسکہ اور قامشلی جیسے شہروں میں صدر بشار اسد کی حمایت میں مظاہرے کیے ہیں اور اپنے ملک سے امریکی اور ترک فوج کے فوری اور غیر مشروط انخلا کا مطالبہ کیا ہے۔
-
ترکی میں معاشی بدحالی کی علامات
Feb ۱۵, ۲۰۲۱ ۰۹:۰۴ترکی میں غربت کے سبب شادی شدہ جوڑے کی خودکشی کا المناک واقعہ سامنے آیا ہے۔
-
ترکی کو عراق کی استقامتی تحریکوں کا سخت انتباه
Feb ۱۵, ۲۰۲۱ ۰۴:۴۶سحر نیوز رپورٹ
-
کرد علیحدگی پسندوں کے خلاف ترکی کی افواج کا تین روزہ آپریشن ختم
Feb ۱۴, ۲۰۲۱ ۱۶:۵۲علیحدگی پسند کردوں کے علاقے سے 13 ترک شہریوں کی لاشیں ملی ہیں۔
-
ترکی کو عراق کی النجبا تحریک کا انتباہ
Feb ۱۴, ۲۰۲۱ ۱۲:۵۴عراق کی استقامتی تحریکوں اور گروہوں نے شمالی عراق میں ترکی کے جارحانہ حملوں پر شدید ردعمل کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ ترکی کے اس طرح کے اقدامات کو روکنے کے لئے ضروری کارروائی کی جائے گی۔
-
ایس 400 سسٹم کی خریداری پر انقرہ کا اصرار
Feb ۱۱, ۲۰۲۱ ۱۷:۳۰ترکی: روس سے میزائیلوں کی خریداری جاری رکھیں گے۔
-
شام میں روس کے فوجی اڈے پرحملے کی ناکام کوشش
Feb ۱۱, ۲۰۲۱ ۰۶:۱۷روسی وزارت دفاع کا کہنا ہے کہ شام میں اسکے فوجیوں نے اپنے ایک مرکز پر ترکی کے حمایت یافتہ دہشت گردوں کے حملے کو ناکام بنا دیا ہے۔
-
شمالی عراق میں دس ترک فوجی ہلاک
Feb ۱۱, ۲۰۲۱ ۰۳:۵۵شمالی عراق میں علیحدگی پسند گروہ " پی کے کے" کے ہاتھوں ترکی کے دس فوجی ہلاک ہو گئے۔
-
حلب میں ترکی کی اشتعال انگيزی
Feb ۰۷, ۲۰۲۱ ۲۰:۱۷شام نے صوبہ حلب میں ترکی کے ميڈیکل کالج کے افتتاح کی شدید مذمت کی ہے۔