-
ترکی: فتح اللہ گولن گروپ کے ساتھ رابطے کے الزام میں مزید 160 افراد گرفتار
Jan ۲۰, ۲۰۲۱ ۰۶:۵۳مذکورہ گرفتاریاں ترکی بھر میں جاری گرفتاریوں کی مہم کا سلسلہ ہے۔
-
شام، الحسکہ میں ترکی کی گھناؤنی سازش
Jan ۱۸, ۲۰۲۱ ۰۲:۲۷ترکی کی قابض افواج نے شام کے علاقے الحسکہ میں ایک بار پھر پانی کی ترسیل روک دی ہے۔
-
شملی ادلب میں ترکی کے فوجی اڈے پر حملہ
Jan ۱۷, ۲۰۲۱ ۰۸:۱۸شام کے شمالی صوبے میں ترکی کے فوجی اڈے پر مسلح افراد نے حملہ کرکے تین فوجیوں کو ہلاک کردیا ہے۔
-
ترکی کو گلے لگانے کے لیے سعودی عرب، امارات، بحرین اور مصر کی مقابلہ آرائي کی وجہ؟
Jan ۱۶, ۲۰۲۱ ۲۰:۱۸ساڑھے تین سال کے نشیب و فراز کے بعد آخرکار قطر کے محاصرے کا معاملہ، محاصرہ کرنے والے ممالک یعنی سعودی عرب، بحرین، امارات اور مصر کی جانب سے سفید پرچم بلند کیے جانے کے بعد ختم ہو گيا۔
-
اب دھمکیوں سے کام نہیں چلے گا، امریکہ گفتگو کرے
Jan ۱۵, ۲۰۲۱ ۰۱:۳۸ترکی نے امریکہ کو مشورہ دیا ہے کہ وہ دھونس دھمکی سے باز رہے کیوں کہ اب یہ طریقۂ کار لاحاصل ہو چکا ہے۔
-
اردوغان کو یورپ کے ساتھ تعلقات میں ایک نئے دور کی امید
Jan ۱۱, ۲۰۲۱ ۰۹:۵۲اردوغان نے ترکی کے مستقبل کو یورپ میں تلاش کرنا شروع کر دیا ہے
-
شام پر حملہ کرنے والے اسرائیلی میزائل تباہ
Jan ۰۷, ۲۰۲۱ ۰۴:۱۱شامی فوج نے دارالحکومت دمشق کی فضا میں اسرائیل کے میزائلی حملوں کو ناکام بنا دیا ہے۔
-
شام میں دہشتگردوں کا مسافر بس پر حملہ 6 افراد جاں بحق
Jan ۰۴, ۲۰۲۱ ۰۵:۰۷شام کے خبری ذرائع کا کہنا ہے کہ دہشتگردوں کے حملے میں 6 شامی باشندے جاں بحق ہو گئے۔
-
شام میں داعش کا مسافر بس پر حملہ 28 افراد جاں بحق
Dec ۳۱, ۲۰۲۰ ۰۴:۲۹شام کے خبری ذرائع کا کہنا ہے کہ دہشتگرد گروہ داعش کے حملے میں 28 شامی باشندے جاں بحق ہو گئے۔
-
شام پر حملہ کرنے والے میزائل تباہ
Dec ۳۰, ۲۰۲۰ ۰۴:۱۸شامی فوج نے دارالحکومت دمشق کی فضا میں اسرائیل کے میزائلی حملوں کو ناکام بنا دیا۔