-
ترک سینٹرل بینک کے گورنرعہدے سے فارغ
Nov ۰۸, ۲۰۲۰ ۰۵:۵۳لیرے کی گرتی ہوئی قیمت ، ترکش سینٹرل بینک کے گورنر کولے ڈوبی
-
ترکی زلزلہ، ملبے سے تین سالہ بچی زندہ نکال لی گئی
Nov ۰۲, ۲۰۲۰ ۱۰:۱۲ترکی کے ساحلی علاقے ازمیر میں تین روز قبل ۶ اعشاریہ ۶ کی شدت کے ساتھ ایک تباہ کن زلزلہ آیا جس میں دسیوں عمارتیں مکمل طور پر تباہ، چالیس سے زائد افراد جاں بحق اور ایک ہزار سے زائد زخمی ہو گئے تھے۔ قریب تین روز گزر جانے کے بعد علاقے میں سرگرم امدادی ٹیمیں آج ایک تین سالہ ننہی بچی کو ملبے کے نیچے سے زندہ نکالنے میں کامیاب رہیں۔
-
ترکی میں زلزلے سے مرنے والوں کی تعداد بڑھ کر 69 ہوئي
Nov ۰۱, ۲۰۲۰ ۱۹:۲۸ترکی کی وزارت صحت نے بتایا ہے کہ صوبہ ازمیر میں خوفناک زلزلے میں جاں بحق ہونے والے افراد کی تعداد 69 ہوگئی ہے۔
-
اسلاموفوبیا کے خلاف مسلمان مل کر جدوجہد کریں: پاک ترک رہنما
Nov ۰۱, ۲۰۲۰ ۰۵:۵۰پاکستان کے وزیر اعظم عمران خان نے ترک صدر رجب طیب اردوغان کو ٹیلی فون کر کے ترکی میں آئے تباہ کن زلزلے پر اظہار افسوس و ہمدردی کیا۔
-
ترکی، ہلاکت خیز زلزلے کے 2 روز بعد بھی ملبے سےلاشوں کو نکالنے کا سلسلہ جاری
Nov ۰۱, ۲۰۲۰ ۰۵:۴۰ترکی میں ہلاکت خیز زلزلے کے 2 روز بعد بھی ملبے سےلاشوں کو نکالنے کا سلسلہ جاری ہے۔
-
حکومت ایران کا ترکی کے عوام اور حکومت سے اظہار ہمدردی
Oct ۳۱, ۲۰۲۰ ۱۴:۴۹اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر نے ترکی کے شہر ازمیر میں آئے زلزلے پر ترک عوام اور حکومت کے ساتھ اظہار ہمدردی کرتے ہوئے ہر طرح کی امداد فراہم کرنے کا اعلان کیا ہے۔
-
ترکی میں زلزلے سے مرنے والوں کی تعداد میں اضافہ
Oct ۳۱, ۲۰۲۰ ۱۲:۳۵ترکی میں آنے والے زلزلے میں مرنے والوں کی تعداد چھبیس ہوگئی ہے جبکہ سیکڑوں افراد زخمی ہوئے ہیں۔
-
ترکی کے مغربی شہر ازمیر میں شدید زلزلہ
Oct ۳۱, ۲۰۲۰ ۱۱:۵۲ترکی میں آئے تباہ کن زلزلے میں اب تک 25 افراد کے جاں بحق ہونے کی تصدیق ہو چکی ہے جبکہ 800 سے زائد افراد زخمی ہوئے ہیں۔
-
ترکی میں آئے تباہ کن زلزلے کے مناظر
Oct ۳۱, ۲۰۲۰ ۰۷:۰۹ترکی کے مغربی شہر ازمیر میں آنے والے شدید زلزلے سے اب تک بیس افراد کے جاں بحق ہونے کی تصدیق ہو چکی ہے جبکہ ساڑھے سات سو سے زائد افراد زخمی ہوئے ہیں۔
-
ترکی میں شدید زلزلے سے ہلاکتوں پر ایران کی تعزیت
Oct ۳۱, ۲۰۲۰ ۰۵:۱۳ترکی کے مغربی شہر ازمیر میں آنے والے شدید زلزلے سے اب تک بیس افراد کے ہلاک ہونے کی تصدیق ہوچکی ہے جبکہ ساڑھے سات سو سے زائد افراد زخمی ہوئے ہیں۔