-
امریکا کو ترکی کا مشورہ، تعلقات خراب کرنے والے بیانات سے پرہیز کریں
Oct ۲۵, ۲۰۲۰ ۱۷:۵۳ترکی کی وزارت دفاع نے ایس-400 میزائل سسٹم کے تجربے پر امریکا کی جانب سے کی جانے والی تنقید کے جواب میں کہا ہے کہ ترکی کا مقصد، کسی کے لئے خطرہ پیدا کرنا نہيں ہے بلکہ وہ اپنی قوم کی سیکورٹی کو یقینی بنانا چاہتا ہے۔
-
آنحضرت (ص) کی اہانت پر ترکی و فرانس میں ٹھنی
Oct ۲۵, ۲۰۲۰ ۰۶:۰۴فرانس نے ترکی کے ساتھ جاری کشیدگی کے دوران انقرہ سے اپنے سفیر کو پیرس بلا لیا ہے۔
-
ترک صدر کا فرانس کے اسلاموفوبیا پر بڑا حملہ
Oct ۲۴, ۲۰۲۰ ۱۹:۰۸ترکی کے صدر رجب طیب اردوغان نے اپنے فرانسیسی ہم منصب امانوئیل میکرون پر اسلاموفوبیا پھیلانے اور لاکھوں مسلمانوں کے ساتھ برا سلوک کرنے کے الزامات عائد کئے ہیں۔
-
سعودی عرب حقائق کی کڑواہٹ برداشت نہ کر سکا، ترک مصنوعات پر پابندی عائد کی
Oct ۲۴, ۲۰۲۰ ۱۶:۲۲ترکی اور سعودی عرب کے مابین اختلافات کھل کر سامنے آ گئے ہیں۔
-
ترکی میں امریکی سفارت خانہ کو تھرڈ، ویزا خدمات بند
Oct ۲۴, ۲۰۲۰ ۰۸:۵۳خطرے کے پیش نظر ترکی میں سبھی امریکی قونصلیٹ میں ویزا خدمات عارضی طور پر بند کر دی گئی ہیں۔
-
شام، ترکی سے وابستہ عناصر پر میزائلی حملہ، 15 ہلاک و زخمی
Oct ۲۴, ۲۰۲۰ ۰۶:۲۰خبری ذرائع کا کہنا ہے کہ شام کے صوبہ حلب کے شہر جرابلس (Jarabulus ) پر میزائلی حملہ ہوا ہے۔
-
ترکی، آذربائیجان کی حمایت میں میدان جنگ میں فوج اتارنے کو تیار
Oct ۲۲, ۲۰۲۰ ۱۸:۵۷ترکی کے نائب صدر نے کہا ہے کہ ان کا ملک، جمہوریہ آذربائیجان کی حمایت میں اپنی فوج میدان جنگ میں اتارنے کے لئے تیار ہے۔
-
ایران اور ترکی کے تعلقات، پڑوسی ممالک کے لئے نمونہ ہیں: صدر روحانی
Oct ۲۲, ۲۰۲۰ ۱۸:۴۲اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر کا کہنا ہے کہ ایران اور ترکی کے تعلقات، پڑوسی ممالک کے لئے نمونہ ہیں۔
-
ترکی میں عرب امارات کا جاسوس رنگے ہاتھوں گرفتار
Oct ۱۷, ۲۰۲۰ ۰۷:۵۷ترکی نے متحدہ عرب امارات کے ایک جاسوس کو گرفتار کر لیا ہے۔
-
ایرانی ہدایتکار نے ترک آسکر ایوارڈ جیت لیا
Oct ۱۲, ۲۰۲۰ ۱۵:۴۷ایرانی فلم ڈائریکٹر مسعود بخشی نے انتالیہ انٹرنیشنل فلم فیسٹول کے دوران بہترین ہدایت کار کا ایوارڈ حاصل کر لیا ہے۔