-
روس اور ترکی کے درمیان کشیدگی کے بعد پوتن کا بیان
Mar ۰۲, ۲۰۲۰ ۱۰:۵۲روسی صدر پوتن نے شام کے صوبہ ادلب کے بار ے میں روس اور ترکی کے درمیان جاری کشیدگی پر بیان دیتے ہوئے کہا ہے کہ ماسکو کسی بھی ملک سے جنگ کا ارادہ نہیں رکھتا تاہم کرملین کا کہنا ہے کہ شام میں دہشت گردوں کے خلاف جنگ جاری رہے گی
-
شامی فوج نے ترکی کے چار ڈرون طیارے مار گرائے
Mar ۰۲, ۲۰۲۰ ۰۵:۰۲شامی فوج کے اینٹی ایئرکرافٹ یونٹ نے صوبہ ادلب میں ترکی کے چار ڈرون طیاروں کو مار گرایا ہے۔
-
شام کے مسئلے کا واحد حل مذاکرات ہے: ایران و روس
Feb ۲۹, ۲۰۲۰ ۱۸:۵۴اسلامی جمہوریہ ایران اور روس کے صدور نے شام میں قیام امن، آستانہ امن معاہدوں کے مکمل نفاذ، اور دہشتگردی کی لعنت جڑ سے ختم کئے جانے پر زور دیا ہے۔
-
شامی فوج کی کامیابیوں کا سلسلہ جاری
Feb ۲۹, ۲۰۲۰ ۰۵:۰۷شام کی فوج نے اپنی پیشقدمی کو جاری رکھتے ہوئے کل رات ادلب کے شمال میں واقع قسطون Qastoun شہر کو دہشتگردوں کے چنگل سے آزاد کروا لیا ہے۔
-
شام میں ترکی کیا کر رہا ہے؟
Feb ۲۹, ۲۰۲۰ ۰۳:۱۱شمال مغربی شام کے صوبے ادلب میں ترک فوج کے ٹھکانوں پر شامی فضائیہ کی بمباری میں 33 ترک فوجیوں کی ہلاکت اور ترکی کی جانب سے جوابی حملے کی دھمکیوں کے بعد شام کی صورتحال ایک بار پھر دھماکہ خیز ہوگئی ہے۔
-
شام میں ترکی کے مزید 2 فوجی ہلاک
Feb ۲۷, ۲۰۲۰ ۰۸:۳۸ترکی کے مزید 2 فوجی شام کے صوبے ادلب میں ہلاک ہو گئے۔
-
شامی فوج نے ترکی کا ڈرون مار گرایا
Feb ۲۵, ۲۰۲۰ ۱۸:۵۵شام کے ذرائع کا کہنا ہے کہ شام کی فوج نے ادلب کے جنوبی علاقے میں ترکی کے ایک ڈرون کو سرنگوں کیا ہے۔
-
ایران میں کرونا وائرس اور ذرائع ابلاغ کا کھیل !!
Feb ۲۴, ۲۰۲۰ ۱۹:۳۵یہ کیسے باور کیا جائے کہ متحدہ عرب امارات اور ترکی جہاں سیاحوں کی ریل پیل رہتی ہے اور افغانستان و عراق جیسے ممالک میں جہاں امریکی لشکر کشی کے نتیجے میں پیدا ہونے والے صحت عامہ کے مسائل کے پیش نظر، بڑی تعداد میں لوگ کرونا وائرس میں مبتلا نہ ہوئے ہوں!!!
-
شام میں ترکی کے 5 فوجی ہلاک
Feb ۲۴, ۲۰۲۰ ۱۸:۳۵تر کی کے ذرائع ابلاغ نے کہا ہے کہ شام میں ترکی اور شامی فوجیوں کے مابین ہونے والی جھڑپ میں ترکی کے مزید 5 فوجی ہلاک ہوئے۔
-
ہمسایہ ممالک کے ساتھ سرحدوں کی بندش عارضی ہے: ایرانی وزارت خارجہ
Feb ۲۴, ۲۰۲۰ ۱۸:۱۰ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے کہا ہے کہ ہمسایہ ممالک کے ساتھ ایران کی سرحدیں کورونا وائرس سے مقابلہ کرنے کیلئےعارضی طور پر بند ہوئی ہیں۔