-
دہشتگرد داعش کا سرغنہ امریکی کٹھ پتلی : ایران
Oct ۲۸, ۲۰۱۹ ۰۶:۳۳ایران کی پارلیمنٹ کے اسپیکر کے بین الاقوامی امور کے مشیر نے کہا ہے کہ امریکی کٹھ پتلی ابوبکر البغدادی اب امریکہ کیلئے بے کار ہو گیا تھا۔
-
شام کے بحران کا عسکری طریقے سے حل ممکن نہیں
Oct ۲۷, ۲۰۱۹ ۰۶:۵۰کویت اور مصر کے وزرائے خارجہ نے کہا ہے کہ شام کے بحران کا حل فوجی طریقےسے ممکن نہیں ہے۔
-
ایران کے صدر ناوابستہ تحریک کے اجلاس میں شرکت کے بعد وطن واپس پہنچ گئے
Oct ۲۶, ۲۰۱۹ ۰۷:۳۲ایران کے صدر باکو میں ناوابستہ تحرک کے رکن ممالک کے سربراہی اجلاس میں شرکت اور خطاب کے بعد وطن واپس پہنچ گئے ہیں۔
-
شامی فوج ام الکیف علاقے میں داخل
Oct ۲۶, ۲۰۱۹ ۰۴:۲۱شام کی فوج صوبہ حسکہ کے ام الکیف علاقے میں داخل ہوگئی ہے۔
-
ترکی کا شام کی کرد ڈیموکریٹک فورس کے کمانڈر کو انقرہ کے حوالے کئے جانے کا مطالبہ
Oct ۲۵, ۲۰۱۹ ۱۲:۴۶ترکی نے امریکہ سے شام کی کرد ڈیموکریٹک فورس کے کمانڈر کو انقرہ کے حوالے کئے جانے کا مطالبہ کیا ہے
-
شمالی شام پر ترکی کی جارحیت ، اقوام متحدہ کے منشور کی کھلی خلاف ورزی ہے : بشار الجعفری
Oct ۲۵, ۲۰۱۹ ۱۱:۰۴شام کے بارے میں سلامتی کونسل کے اجلاس میں ، اقوام متحدہ میں شام کے مستقل نمائندے نے اپنے ملک کے خلاف ترکی کی فوجی جارحیت کو اقوام متحدہ کے منشور کی کھلی خلاف ورزی قرار دیا ہے جبکہ روس کے نمائندے نے شام کی ارضی سالمیت اور اقتدار اعلی کے احترام کی ضرورت پر زور دیا ہے۔
-
شام کے صدر کا ادلب کے اگلے محاذوں کا دورہ
Oct ۲۲, ۲۰۱۹ ۱۷:۵۰شام کے صدر بشار اسد نے ادلب کے محاذ کو اپنے ملک میں جاری جنگ، آشوب اور دہشت گردی کے خاتمے کے حوالے سے انتہائی اہم قرار دیا ہے۔
-
جنگ بندی کے باوجود شام پر ترکی کی جارحیت کا سلسلہ جاری
Oct ۲۲, ۲۰۱۹ ۰۵:۵۱ایران، شام میں قیام امن و سلامتی کی بھر پور حمایت کرتا ہے۔
-
شام پر ترکی کا حملہ غیر قانونی ہے: جرمنی
Oct ۲۲, ۲۰۱۹ ۰۴:۲۳جرمنی نے شام پر ترکی کے حملے کو غیر قانونی قرار دیا ہے۔
-
ایرانی وزیر خارجہ کی روس، عراق اور شام کے وزراء خارجہ سے گفتگو
Oct ۱۸, ۲۰۱۹ ۰۷:۰۸اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ نے اپنے روسی، عراقی اور شامی ہم منصبوں کے ساتھ الگ الگ ٹیلی فونک رابطوں میں علاقےاور شام کے شمالی علاقے کی تازہ ترین صورتحال پر بات چیت کی۔