-
ترکی نے کیا شام پر حملہ ایران کے اسپیکر نے کیا اپنا ترکی کا دورہ منسوح
Oct ۱۰, ۲۰۱۹ ۰۶:۴۱ایران کی پارلیمنٹ کے اسپیکر نے ترکی کی طرف سے شام پر فوجی یلغار کے بعد ترکی کا دورہ منسوخ کردیا ہے۔
-
امریکیوں پر بھروسہ نہیں کیا جاسکتاہے، سید حسن نصراللہ
Oct ۰۹, ۲۰۱۹ ۱۰:۵۶حزب اللہ لبنان کے سکریٹری جنرل نے شامی کردوں سے منہ پھیر لینے کے امریکی فیصلے کا ذکرکرتے ہوئے کہا ہے کہ امریکا نہ تو اپنے اتحادیوں کا ساتھ دینےکے لئے خود کو پابند سمجھتا ہے اور نہ ہی معاہدوں کا احترام کرتا ہے
-
شام میں وسیع آپریشن کے لئے ترک فوج تیار + ویڈیو
Oct ۰۹, ۲۰۱۹ ۰۷:۲۲شام میں کردوں کے خلاف ترکی کے ممکنہ فوجی آپریشن کی تیاری پوری ہوگئی ہے۔
-
ترکی کو شامی حکومت کا سخت انتباہ
Oct ۰۸, ۲۰۱۹ ۱۵:۵۱شام کے نائب وزیرخارجہ فیصل مقداد نے کہا ہے کہ شام کے عوام اپنے وطن کا دفاع کریں گے اس لئے ترکی کو چاہئے کہ وہ خود کو مہلکہ میں نہ ڈالے
-
ترکی کے خلاف شامی کردوں کا مظاہرہ
Oct ۰۸, ۲۰۱۹ ۱۰:۵۰شام کے کرد باشندوں نے ترکی کے خلاف احتجاجی مظاہرے کئے ہیں
-
امریکی سفیر نے معافی مانگ لی
Oct ۰۸, ۲۰۱۹ ۰۳:۵۱ترکی نے حکومت مخالف ایک ٹویٹ کو لائیک کرنے پر امریکی سفیر کو طلب کرلیا جس پر انہیں معافی بھی مانگنا پڑی۔
-
شہر راس العین میں امریکی فوجی چھاؤنی کے سامنے مظاہرہ
Oct ۰۷, ۲۰۱۹ ۱۱:۳۹ہزاروں شامیوں نے ترکی سے ملحقہ شامی سرحد کے قریب واقع شہر راس العین میں امریکی فوجی چھاؤنی کے سامنے مظاہرہ کیا ہے۔
-
شام میں وسیع جنگ کی تیاری میں ہے ترکی + ویڈیو
Oct ۰۶, ۲۰۱۹ ۰۹:۳۳ترکی نے شام میں کردوں کے خلاف وسیع جنگ شروع کرنے کا عندیہ دیا ہے۔
-
بن سلمان کی جانب سے خاشقجی کے قتل کا اعتراف
Oct ۰۲, ۲۰۱۹ ۱۳:۰۳ماورائے قانون قتل کے امور میں اقوام متحدہ کی خصوصی رپورٹر نے کہا ہے کہ سعودی ولیعھد بن سلمان نے جمال خاشقجی کو قتل کرنے کا اعتراف کرلیا ہے
-
ایران نے سعودی آئل فیلڈ آرامکو پر حملہ نہیں کیا: ترکی کا واضح موقف
Sep ۲۷, ۲۰۱۹ ۰۶:۲۴اردوغان نے امریکا کی جانب سے ایران پر عائد پابندیوں پر کڑی تنقید کرتے ہوئے کہا کہ اس طرح کے اقدامات نے کبھی کوئی چیز حل نہیں کی۔