-
ترکی کے مواقف میں تیزی سے تبدیلی اور امریکا اور اس کے اتحادیوں کو دھچکا + مقالہ
Jun ۰۸, ۲۰۱۹ ۰۶:۰۳ترکی کے مواقف کی یہ حالت ہے کہ مبصرین کے لئے انہیں سمجھ پانا اور ان کے بارے میں اندازے لگا پانا سخت ہو گیا ہے اس لئے کہ مواقف میں بڑھتا ابہام اور غیر استحکام نظر آتا ہے ۔
-
ترکی کے زبردست موقف کے آگے امریکا بے بس+ مقالہ
May ۲۴, ۲۰۱۹ ۰۶:۵۷ترکی کے صدر رجب طیب اردوغان کا یہ کہنا ہے کہ وہ روس سے ایس-400 میزائل ڈیفنس سسٹم خریدنے کے ساتھ ہی مزید پیشرفتہ میزائل ڈیفنس سسٹم ایس-500 کی روس کے ساتھ مل کر مشترکہ تعمیر بھی کریں گے، امریکا کے لئے ایک بڑے جھٹکے سے کم نہیں ہے ۔
-
ترکی کو امریکی دھمکی
May ۲۳, ۲۰۱۹ ۰۵:۰۷ایس- 400 میزائل پرامریکہ نے ترکی کو خبردار کیا ہے۔
-
ایران ورلڈ کراٹے لیگ کا فاتح
May ۲۰, ۲۰۱۹ ۰۵:۵۶اسلامی جمہوریہ ایران کی کراٹے ٹیم نے ترکی میں منعقد ہونے والے ورلڈ کراٹے لیگ مقابلوں میں 6 طلائی اور 3 کانسی کے تمغوں کیساتھ اس ایونٹ کا ٹائٹل اپنے نام کر لیا۔
-
ترکی کی تاریخ کی سب سے بڑی سی وولف فوجی مشقیں
May ۱۴, ۲۰۱۹ ۰۳:۵۹ترکی نے ملکی تاریخ کی سب سے بڑی مشقیں شروع کر دی ہیں۔
-
ایران اور پاکستان کے اشتراک سے فلم بنانے کا فیصلہ
May ۱۳, ۲۰۱۹ ۰۴:۰۳پاکستان کے معروف ہدایت کار سید نور نے ایران کے اشتراک اور تعاون سے فلم بنانے کا فیصلہ کیا ہے۔
-
جمال خاشقجی کے ساتھیوں کو سی آئی اے کا انتباہ
May ۱۰, ۲۰۱۹ ۱۱:۰۴سی آئی اے نے مخالف سعودی صحافی جمال خاشقجی کے دوستوں اور ہم خیال افراد کو خبردار کیا ہے کہ وہ بھی سعودی حکومت کے نشانے پر ہیں۔
-
امریکی دھمکی مسترد روس سے میزائل خریدیں گے: ترکی
May ۰۶, ۲۰۱۹ ۰۳:۲۳ترکی نے امریکی دھمکیوں کو مسترد کرتے ہوئے روس سے میزائل خریدنے سے متعلق معاہدے کو برقرار رکھنے کا فیصلہ کیا ہے۔
-
امریکہ سن لو ترکی کے پاس ایرانی تیل کے علاوہ دوسرا آپشن نہیں
May ۰۳, ۲۰۱۹ ۰۵:۰۸ترکی نے کہا ہے کہ امریکہ کو ایرانی تیل پر پابندی عائد کرنے کے فیصلے پر نظر ثانی کرنی چاہیے۔
-
اسلامی ممالک تجارتی مواصلاتی نظام اور اسلامی عدالت قائم کریں، اسپیکر علی لاریجانی
Apr ۲۸, ۲۰۱۹ ۱۲:۰۱اسلامی جمہوریہ ایران کی پارلیمنٹ کے اسپیکر ڈاکٹرعلی لاریجانی نے تہران میں دوہزار پینتیس کے افق پر عالم اسلام کا مستقبل کے زیرعنوان منعقدہ ایک بین الاقوامی کانفرنس میں خطاب کے دوران کہا کہ ایرانی عوام اپنی استقامت و پامردی کے ذریعے امریکی حکام کو پشیمان کردیں گے۔