-
ترکی، ایرانی گیس کی خریداری میں اضافے کا خواہاں
Mar ۲۶, ۲۰۱۹ ۰۵:۰۸اسلامی جمہوریہ ایران کے نائب وزیر تیل نے کہا ہے کہ ترکی، ایران سے موجودہ گیس کی خریداری کو بڑھانے کا خواہش مند ہے۔
-
ایران میں سیلاب متاثرین سے ترکی،فرانس اور آسٹریا کی ہمدردی
Mar ۲۶, ۲۰۱۹ ۰۴:۳۱اسلامی جمہوریہ ایران کے کئی صوبوں میں سیلاب کی تباہ کاریوں میں جانی اور مالی نقصانات پر کئی ممالک نے ایرانی عوام اور حکومت سے ہمدردی کا اظہار کیا ہے۔
-
ترکی میں اسلامو فوبیا اور دہشتگردی کے خلاف بین الاقوامی اجلاس
Mar ۲۲, ۲۰۱۹ ۲۰:۱۸سحر نیوز رپورٹ
-
جولان پہاڑی سے متعلق ٹرمپ کے بیان کی مذمت کا سلسلہ جاری
Mar ۲۳, ۲۰۱۹ ۰۷:۱۲یورپی یونین، عرب لیگ، ترکی اور شام نے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی جانب سے جولان پہاڑی کو اسرائیلی ملکیت تسلیم کرنے کے بیان کو ناقابل قبول قرار دیتے ہوئے سخت ردعمل ظاہر کیا ہے۔
-
ایران نے اسلامی تعاون تنظیم کا ہنگامی اجلاس بلانے کا مطالبہ کر دیا
Mar ۱۶, ۲۰۱۹ ۰۵:۳۳ایران کے وزیر خارجہ نے ترکی کے وزیر خارجہ مولود چاوش اوغلو سے ٹیلیفون پر گفتگو کرتے ہوئے نیوزی لینڈ میں مسلمانوں کی مساجد پر حملوں اور مسلمانوں کے قتل عام کی مذمت کرتے ہوئے اسلامی ممالک سے اس دلخراش واقعے پر سخت رد عمل ظاہر کرنے کا مطالبہ کیا۔
-
خاشقجی قتل کیس، ترکی نے سعودی بیان کو مسترد کر دیا
Mar ۱۵, ۲۰۱۹ ۱۲:۲۳ترکی نے جمال خاشقجی قتل کیس کے حوالے سے سعودی عہدیدار کے بیان پر تشویش کا اظہار کیا ہے۔
-
سعودی عرب کا خاشقجی قتل کیس کی عالمی تحقیقات سے انکار
Mar ۱۴, ۲۰۱۹ ۱۴:۵۲آل سعود کے مخالف صحافی جمال خاشقجی قتل کیس میں علاقائی اور بین الاقوامی اثرات کے خوف سے سعودی حکومت نے اس کیس کی عالمی تحقیقات کرائے جانے سے انکار کر دیا ہے۔
-
امریکی دھمکی مسترد ترکی اپنے موقف پر قائم
Mar ۱۱, ۲۰۱۹ ۰۴:۳۰ترکی کے صدر نے روسی میزائل خریدنے پر امریکی دھمکی کو مسترد کر دیا ہے۔
-
ایس 400 کی خریداری، ترکی امریکہ کشیدگی میں اضافہ
Mar ۱۰, ۲۰۱۹ ۱۱:۰۶ترکی کے صدر رجب طیب اردوغان نے کہا ہے کہ روس سے ایس فور ہنڈریڈ میزائل سسٹم کی خریداری کا امریکہ کی قومی سلامتی سے کوئی تعلق نہیں۔
-
ایران و عراق کے تعلقات تاریخی، امریکہ قابل اعتماد نہیں: جواد ظریف
Mar ۱۰, ۲۰۱۹ ۰۶:۴۹ایران کے وزیر خارجہ نے الفرات ٹیلی ویژن چینل سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ امریکہ نے عراق پر ایران کے ساتھ تعلقات ختم کرنے کیلئے دباو ڈالا جس میں اسے ناکامی ہوئی۔