SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

تشیع رہبر شہید

  • رہبر شہید کی نماز جنازہ کو پوری دنیا کے ساتھ پاکستان میں خاص طور پر میڈیا میں وسیع پیمانے پر کوریج ملی، رپورٹ

    رہبر شہید کی نماز جنازہ کو پوری دنیا کے ساتھ پاکستان میں خاص طور پر میڈیا میں وسیع پیمانے پر کوریج ملی، رپورٹ

    Jul ۰۵, ۲۰۲۶ ۱۹:۰۰

    تفصیلات بتا رہے ہيں اسلام آباد سے سید علی رضوی اسلام آباد سے سید علی رضوی کی رپورٹ۔

  • شہید رہبر انقلاب اسلامی کی نماز جنازہ: تہران میٹرو کا نیا ریکارڈ، 70 لاکھ سے زیادہ افراد نے سفر کیا

    شہید رہبر انقلاب اسلامی کی نماز جنازہ: تہران میٹرو کا نیا ریکارڈ، 70 لاکھ سے زیادہ افراد نے سفر کیا

    Jul ۰۵, ۲۰۲۶ ۱۶:۲۱

    شہید رہبر انقلاب اسلامی کی آخری رسومات کے موقع پر تہران کے میٹرو نیٹ ورک پر بہت رش دیکھنے میں آ رہا ہے جہاں کچھ گھنٹے کے دوران 70 لاکھ سے زیادہ مسافروں نے سفر کیا۔

  • ایک ہی ضرب سے سعودی عرب کا 100 سالہ خواب چکنا چور ہوجائے گا: انصاراللہ یمن

    ایک ہی ضرب سے سعودی عرب کا 100 سالہ خواب چکنا چور ہوجائے گا: انصاراللہ یمن

    Jul ۰۵, ۲۰۲۶ ۱۴:۴۲

    یمن کی عوامی تحریک انصاراللہ نے جارح سعودی اتحاد کے نئے بیان پر شدید تنقید کرتے ہوئے سعودی حکام کو وارننگ دی ہے کہ ایک ہی ضرب سے سعودی عرب کا 100 سالہ خواب چکنا چور ہوجائے گا۔

  • پاکستان: ٹیلی کام بِل پر مالی بے ضابطگیوں کے اور دیگر الزامات بے بنیاد، وفاقی وزیر شزا فاطمہ

    پاکستان: ٹیلی کام بِل پر مالی بے ضابطگیوں کے اور دیگر الزامات بے بنیاد، وفاقی وزیر شزا فاطمہ

    Jul ۰۵, ۲۰۲۶ ۱۴:۲۴

    پاکستان کی وفاقی وزیر شزا فاطمہ نے کہا ہے کہ ٹیلی کام بِل پر مالی بے ضابطگیوں کے اور دیگر الزامات بے بنیاد ہیں اور اس سے کسی کی ذاتی زمین و جائیداد پر زبردستی قبضہ نہیں ہوگا۔

  • اسرائیلی خفیہ اداروں نے ایرانی جوہری پروگرام کے بارے میں اپنے ہی وزیر اعظم کا دعویٰ مسترد کردیا

    اسرائیلی خفیہ اداروں نے ایرانی جوہری پروگرام کے بارے میں اپنے ہی وزیر اعظم کا دعویٰ مسترد کردیا

    Jul ۰۵, ۲۰۲۶ ۱۳:۲۳

    غاصب اسرائیل کے خفیہ اداروں نے ایران کے جوہری پروگرام کے بارے میں اپنے ہی وزیر اعظم نیتن یاہو کے دعوے کو مسترد کردیا ہے۔

  • امریکہ کے مختلف شہروں میں شدید گرمی کی لہر کے سبب توانائی کا بحران

    امریکہ کے مختلف شہروں میں شدید گرمی کی لہر کے سبب توانائی کا بحران

    Jul ۰۵, ۲۰۲۶ ۱۲:۳۸

    امریکہ کے مختلف شہروں میں جاری شدید گرمی کی لہر کے سبب توانائی کا سخت بحران پیدا ہوگیا ہے۔

  • میں نے شہید رہبر کو الوداع نہیں کہا ہے اور نہ ہی کہوں گا: ڈاکٹر مسعود پزشکیان

    میں نے شہید رہبر کو الوداع نہیں کہا ہے اور نہ ہی کہوں گا: ڈاکٹر مسعود پزشکیان

    Jul ۰۵, ۲۰۲۶ ۰۰:۴۳

    صدرِ مملکت ڈاکٹر مسعود پزشکیان نے ہفتے کو تہران میں منعقدہ بین الاقوامی کانفرنس میں جذباتی انداز میں کہا کہ "میں نے شہید رہبر کو الوداع نہیں کہا ہے اور نہ ہی کہوں گا۔"

  • فیفا عالمی کپ 2026: مصری کوچ نے تاریخی جیت فلسطین کے نام کر دی، فلسطینی پرچم بھی لہرایا

    فیفا عالمی کپ 2026: مصری کوچ نے تاریخی جیت فلسطین کے نام کر دی، فلسطینی پرچم بھی لہرایا

    Jul ۰۴, ۲۰۲۶ ۱۷:۱۳

    مصری فٹبال ٹیم کے کوچ حسام حسن نے عالمی کپ کے ناک آؤٹ مرحلے میں آسٹریلیا کے خلاف تاریخی کامیابی فلسطینی عوام کے نام کر دی۔

  • شہید رہبر کی آخری رسومات: ایرانی سوگواروں نے امریکہ مردہ باد کے نعرے لگائے، ڈوئچے ویلے

    شہید رہبر کی آخری رسومات: ایرانی سوگواروں نے امریکہ مردہ باد کے نعرے لگائے، ڈوئچے ویلے

    Jul ۰۴, ۲۰۲۶ ۱۶:۵۸

    جرمن بین الاقوامی نشریاتی ادارے ڈوئچے ویلے نے شہید رہبر انقلاب اسلامی کی آخری رسومات سے متعلق اپنی رپورٹ میں کہا ہے کہ ایرانی عوام ہاتھوں میں سرخ پرچم اور امریکہ مردہ باد کے نعروں کے ساتھ اس اجتماع میں شرکت کی۔

  • فرانس: شدید گرمی سے جنگلات میں آتش زدگی، 900 ایکڑ اراضی جل کر راکھ، ہزاروں افراد بے گھر

    فرانس: شدید گرمی سے جنگلات میں آتش زدگی، 900 ایکڑ اراضی جل کر راکھ، ہزاروں افراد بے گھر

    Jul ۰۴, ۲۰۲۶ ۱۶:۰۱

    فرانس میں شدید گرمی کی لہر کے باعث مختلف مقامات پر جنگلات میں اچانک ہولناک آگ بھڑک اٹھی ہے، جس نے بڑے علاقے کو اپنی زد میں لے لیا ہے۔

Show More
خاص خبریں
  •  ہندوستان: وزیر اعظم مودی غیر ملکی مدد سے وزیر اعظم بنے اور اسی کے سہارے اقتدار میں ہیں، راہل گاندھی کا چونکانے والا بیان

    ہندوستان: وزیر اعظم مودی غیر ملکی مدد سے وزیر اعظم بنے اور اسی کے سہارے اقتدار میں ہیں، راہل گاندھی کا چونکانے والا بیان

    ۳ hours ago
  • ہمارے لئے خط کا لہجہ نہیں، امریکی حکومت کا طرز عمل معیار ہے: ایرانی وزارت خارجہ

  • پاکستان: وزیراعظم کا زراعت، ہاؤسنگ، ایس ایم ایز کو قرضوں کی فراہمی میں سست روی پر کارروائی کا عندیہ

  • ہندوستان: منی پور میں پھر نسلی تشدد، 5 افراد ہلاک

  • بنگلہ دیش: اجرت میں اضافے کے مطالبے پر مزدوروں کا احتجاج پُرتشدد، شاہراہیں بند

SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS