SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

تعزیتی پیغام

  •  رہبر انقلاب اسلامی کی خدمت میں اسلامی تحریک پاکستان کے سربراہ کا اظہار تعزیت

    رہبر انقلاب اسلامی کی خدمت میں اسلامی تحریک پاکستان کے سربراہ کا اظہار تعزیت

    Dec ۰۲, ۲۰۲۰ ۱۵:۰۶

    اسلامی تحریک پاکستان کے سربراہ علامہ ساجد علی نقوی نے صیہونی حکومت کے ہاتھوں ایران کے ایٹمی سائنسداں کی شہادت پر رہبر انقلاب اسلامی کی خدمت میں تعزیت پیش کی ہے۔

  • حجت الاسلام تسخیری کی رحلت پر رہبر انقلاب اسلام کا تعزیتی پیغام

    حجت الاسلام تسخیری کی رحلت پر رہبر انقلاب اسلام کا تعزیتی پیغام

    Aug ۱۸, ۲۰۲۰ ۱۵:۰۵

    رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی خامنہ ای نے مجاہد عالم دین اور اسلام و شیعیت کی زبان گویا حجت الاسلام والمسلمین محمد علی تسخیری کی رحلت پر تعزیت پیش کی ہے۔

  • رمضان عبداللہ کی رحلت پر رہبر اسلامی کا تعزیتی پیغام

    رمضان عبداللہ کی رحلت پر رہبر اسلامی کا تعزیتی پیغام

    Jun ۰۸, ۲۰۲۰ ۱۶:۴۶

    رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای نے جہاد اسلامی فلسطین کے سابق سربراہ رمضان عبداللہ الشلح کی رحلت پر گہرے دکھ کا اظہار کیا ہے۔

  • پاکستان میں طیارہ حادثے پر ایران کا اظہار ہمدردی

    پاکستان میں طیارہ حادثے پر ایران کا اظہار ہمدردی

    May ۲۲, ۲۰۲۰ ۱۴:۱۴

    اسلامی جمہوریہ ایران نے طیارہ حادثے میں قیمتی انسانی جانوں کے نقصان پر پاکستان کی حکومت، عوام اور خاص طور سے مرنے والوں کے لواحقین سے دلی ہمدردی کا اظہار کیا ہے۔

  • نیوی کے جوانوں کی شہادت پر رہبر معظم انقلاب اسلامی کا تعزیتی پیغام

    نیوی کے جوانوں کی شہادت پر رہبر معظم انقلاب اسلامی کا تعزیتی پیغام

    May ۱۲, ۲۰۲۰ ۱۹:۰۱

    رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای نے کمانڈر ان چیف میجر جنرل سید عبدالرحیم موسوی کے نام ایک پیغام میں کنارک میں نیوی کے جوانوں کی شہادت پر تعزیت و تسلیت پیش کرتے ہوئے شہداء کے لواحقین اور اہل خانہ کیلئے صبر اور زخمی ہونے والوں کی صحتیابی کیلئے دعا کی۔

  • ایرانی بحریہ کےجوانوں کی شہادت پر صدر مملکت کی تعزیت

    ایرانی بحریہ کےجوانوں کی شہادت پر صدر مملکت کی تعزیت

    May ۱۱, ۲۰۲۰ ۱۹:۲۰

    ایران کے صدر نے بحریہ کےجوانوں کی شہادت پر تعزیت و تسلیت پیش کی ہے۔

  • رہبرانقلاب اسلامی کی ایران کے تلخ واقعات پرتعزیتی پیغام

    رہبرانقلاب اسلامی کی ایران کے تلخ واقعات پرتعزیتی پیغام

    Jan ۰۹, ۲۰۲۰ ۰۴:۳۶

    رہبر انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمیٰ سید علی خامنہ ای نے گزشتہ اڑتالیس گھنٹوں کے دوران ایران میں رونما ہونے والے دو تلخ واقعات پر تعزیتی پیغام تحریر کیا ہے ۔

  • جنرل قاسم سلیمانی کی شہادت پر فلسطینی گروہوں کا ردعمل

    جنرل قاسم سلیمانی کی شہادت پر فلسطینی گروہوں کا ردعمل

    Jan ۰۴, ۲۰۲۰ ۰۸:۲۷

    فلسطین کے استقامتی گروہوں نے جنرل قاسم سلیمانی کو شہید کرنے کے امریکا کے دہشت گردانہ اقدام کی مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ قاسم سلیمانی کی شہادت سے استقامتی محاذ ہرگز کمزور نہیں ہوگا اور استقامتی محاذ دشمنوں کے سامنے گھٹنے نہیں ٹیکے گا۔

  • یوکیا امانو کی موت پر ایران کی تعزیت

    یوکیا امانو کی موت پر ایران کی تعزیت

    Jul ۲۲, ۲۰۱۹ ۱۶:۴۴

    ایران کے نائب وزیر خارجہ نے آئی اے ای اے کے ڈائریکٹر جنرل یوکیا امانو کی موت پر تعزیت پیش کی ہے۔

  • ہندوستان میں مذہبی پروگرام کے دوران ہلاکتوں پر افسوس کا اظہار

    ہندوستان میں مذہبی پروگرام کے دوران ہلاکتوں پر افسوس کا اظہار

    Jun ۲۴, ۲۰۱۹ ۰۴:۱۹

    ہندوستان کی ریاست راجستھان میں اتوار کو طوفان اور بارش سے دو خواتین سمیت چودہ افراد ہلاک ہو گئے۔

Show More
خاص خبریں
  • ہندوستان: بہار میں بانکی پور ضمنی الیکشن میں پرشانت کشور جیت گئے۔

    ہندوستان: بہار میں بانکی پور ضمنی الیکشن میں پرشانت کشور جیت گئے۔

    ۱ hour ago
  • ایران کے خلاف جنگ میں ٹرمپ کو کامیابی نہیں مل سکتی: گارڈین

  • غزہ میں غاصب اسرائیلی فوج کے تازہ فضائی حملوں میں 7 فلسطینی شہید ہوگئے ہیں۔

  • رہبر انقلاب اسلامی کا حکمت آمیز موقف نظام کے سبھی ذمہ داروں کا نصب العین: ماہرین کی کونسل

  • ایران اور عمان کے درمیان نئے کوریڈور سمجھوتے کا آبنائے ہرمز کے کھلنے یا بند رہنے سے کوئی تعلق نہیں: ایرانی وزارت خارجہ

SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS