-
کرمان میں دہشتگردی کی عالمی سطح پر مذمت، ایران کے عوام اور حکومت سے ہمدردی کا اظہار
Jan ۰۴, ۲۰۲۴ ۰۵:۵۷سانحہ کرمان کی عالمی سطح پر مذمت کا سلسلہ جاری ہے اور عراق، قطر، سعودی عرب، عمان، کیوبا اور وینزوئلا سمیت بہت سے ملکوں نے ایران کے عوام اور حکومت سے ہمدردی کا اظہار کیا ہے۔
-
صدر ایران: ایرانی قوم میدان مجاہدت میں موجود رہے گی
Jan ۰۴, ۲۰۲۴ ۰۵:۴۱صدر مملکت ڈاکٹر سید ابراہیم رئیسی نے شہر کرمان میں سردار محاذ استقامت کی برسی پر ہونے والے دہشت گردانہ بم دھماکوں پر اپنے ردعمل میں کہا ہے کہ ایرانی عوام دہشت گردی کی جڑ سے ختم ہونے تک اس کے خلاف مجاہدت جاری رکھیں گے۔
-
افغانستان: ہرات میں زلزلے کی تباہ کاریاں، ایران کی امدادی ٹیم افغانستان پہنچ گئی
Oct ۰۸, ۲۰۲۳ ۱۲:۲۰ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے افغانستان کے صوبے ہرات میں آنے والے تباہ کن زلزلے کے نتیجے میں بڑی تعداد میں جانوں کے ضیاع پر طالبان کی عبوری حکومت اور دوست و ہمسایہ ملک کے مسلمانوں کے ساتھ اظہار ہمدردی کیا ہے۔
-
دہشت گردانہ اقدامات کے پیچھےامریکی حمایت یافتہ دہشت گردوں کا ہاتھ ہے: شامی وزیر خارجہ
Oct ۰۶, ۲۰۲۳ ۱۴:۱۶شام کے وزیر خارجہ فیصل مقداد نے ایران کے وزیر خارجہ کے ساتھ ٹیلی فونی گفتگو میں کہا ہے کہ دہشت گردانہ اقدامات کے پیچھے امریکی حمایت یافتہ دہشت گردوں کا ہاتھ ہے۔
-
غیر انسانی اور مجرمانہ دہشتگردانہ حملے کا نتیجہ، ذلت کے علاوہ کچھ نہيں نکلے گا: صدر ایران
Jul ۳۱, ۲۰۲۳ ۰۷:۰۳اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر سید ابراہیم رئیسی نے اتوار کے روز، جمیعت علمائے اسلام کے اجتماع میں دہشت گردانہ بم دھماکے اور دسیوں پاکستانی شہریوں کے مارے جانے پر پاکستان کے وزیراعظم شہباز شریف کو ایک پیغام ارسال کر کے اس ملک کی حکومت اور قوم کو تعزیت پیش کی۔
-
سید ثاقب اکبر کے انتقال پر عالمی اسمبلی برائے تقریب مذاہب اسلامی کی تعزیت
Feb ۲۶, ۲۰۲۳ ۰۶:۱۵عالمی اسمبلی برائے تقریب مذاہب اسلامی کے سیکریٹری جنرل نے ملی یکجہتی کونسل پاکستان کے ڈپٹی سیکریٹری جنرل اور البصیرہ ریسرچ انسٹی ٹیوٹ کے صدر سید ثاقب اکبر کے انتقال پر تعزیت پیش کی ہے۔
-
نریندر مودی کی والدہ کے انتقال پر پاکستان کے وزیراعظم کی تعزیت
Dec ۳۰, ۲۰۲۲ ۱۰:۴۰پاکستان کے وزیراعظم شہباز شریف نے اپنے ہندوستانی ہم منصب نریندر مودی کو ان کی والدہ کے انتقال پر تعزیت پیش کی ہے۔
-
رہبر انقلاب اسلامی کا مولوی عبدالواحد ریگی کی شہادت پر تعزیتی پیغام
Dec ۱۴, ۲۰۲۲ ۱۲:۱۱رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای نے ایران کے صوبے سیستان و بلوچستان کے مشہور اہل سنت عالم دین اور خاش شہر کی مسجد امام حسین (ع) کے امام جماعت مولوی عبدالواحد ریگی کے اغوا اور شہادت کے ناگوار سانحے پر اپنے تعزیتی پیغام میں حکام کی جانب سے ذمہ دار مجرم عناصر کے بارے میں تحقیقات اور انھیں قرار واقعی سزا دیئے جانے کی ضرورت پر تاکید فرمائی ہے۔
-
بیلاروس کے وزیر خارجہ اچانک انتقال کرگئے، ایران کی تعزیت
Nov ۲۷, ۲۰۲۲ ۰۴:۴۷بیلاروس کے وزیر خارجہ ولادیمیر ماکی 64 برس کی عمر میں اچانک انتقال کرگئے۔
-
سلیمانیہ کے واقعے پر ایران کی عراق کو تعزیت
Nov ۱۹, ۲۰۲۲ ۰۶:۳۴ایران کی وزرات خارجہ نے سلیمانیہ میں گیس دھماکے میں جانی مالی نقصان پر عراقی حکومت اور عوام سے تعزیت کا اظہار کیا ہے۔