-
قطری وزیراعظم اور پاکستانی آرمی چیف کی ملاقات
Mar ۰۸, ۲۰۱۷ ۰۷:۱۷پاکستانی آرمی چیف جنرل قمرجاوید باجوہ نے شیخ عبداللہ بن نصر بن خلیفہ الثانی سے ملاقات کی جس میں سیکیورٹی اور دفاع سمیت دیگر اہم امور پر تبادلہ خیال کیا گیا ۔
-
سردمہری پاک افغان تعلقات کے فروغ کیلئے نقصان دہ
Mar ۰۵, ۲۰۱۷ ۱۰:۱۹پاکستان کے وزیراعظم نے کہا ہے کہ پاکستان اور افغانستان کے تعلقات میں پائی جانے والی سردمہری پاک افغان تعلقات کے فروغ کیلئے سودمند نہیں ہوگی ۔
-
ایران اور افغانستان کے درمیان ثقافتی مراکز کے قیام پر تاکید
Mar ۰۳, ۲۰۱۷ ۰۶:۱۹افغانستان کے نائب وزیر ثقافت و اطلاعات نے کہا ہے کہ اسلامی جمہوریہ ایران اور افغانستان کے درمیان ثقافتی مراکز کے قیام کے سلسلے میں تعاون کے معاہدے پر دستخط کئے جائیں گے۔
-
ایرانی صدر کا دورہ پاکستان، پاک - ایران تعلقات کی توسیع کے لئے اہم
Mar ۰۲, ۲۰۱۷ ۰۶:۵۰پاکستان کے وزیراعظم کے مشیر برائے امور خارجہ نے ایرانی صدر کے دورہ پاکستان کو اہمیت کا حامل قرار دیا ہے۔
-
چین کے ساتھ دو طرفہ تعلقات میں متوازن پالیسی پر ہندوستان کی تاکید
Mar ۰۱, ۲۰۱۷ ۰۸:۱۱ہندوستان نے کہا ہے کہ چین کے ساتھ دو طرفہ تعلقات میں متوازن اور منصفانہ خیالات ضروری ہیں۔
-
منشیات کی اسمگلنگ کی روک تھام پرتاکید
Feb ۲۸, ۲۰۱۷ ۰۹:۴۰ایران کے وزیر داخلہ نے افغانستان کے ساتھ منشیات کی اسمگلنگ کی روک تھام کے لئے باہمی تعاون کو مزید فروغ دینے پر تاکید کی ہے۔
-
ایران اور پاکستان کے تعلقات کےفروغ پر تاکید
Feb ۲۲, ۲۰۱۷ ۰۷:۱۱وزیراعظم پاکستان کے مشیر برائے امور خارجہ سرتاج عزیز نے تہران میں اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ 'محمد جواد ظریف' کے ساتھ ملاقات کی۔
-
ایران کے ساتھ گہرے اور قدیمی تعلقات پر عمان کی تاکید
Feb ۱۳, ۲۰۱۷ ۱۱:۴۲عمان کے وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ اسلامی جمہوریہ ایران کے ساتھ عمان کے گہرے اور پرانے ہیں
-
پاکستان چین کے ساتھ دفاعی تعلقات کا خواہاں
Feb ۰۸, ۲۰۱۷ ۰۵:۰۵چین اور پاکستان کا وسیع پیمانے پر معاہدوں کی ضرورت پر تاکید۔
-
بحرین اسرائیل تعلقات کے قیام کی کوششوں کی مذمت
Dec ۲۶, ۲۰۱۶ ۱۰:۳۹بحرین کے علمائے کرام نے ملک پر مسلط شاہی حکومت اور اسرائیل کے درمیان تعلقات معمول پر لانے کی مذمت کی ہے۔