-
فرانس: ابتر نظامِ تعلیم کے خلاف طلبہ کا احتجاج جاری، پولیس کے ساتھ جھڑپیں
Oct ۰۳, ۲۰۲۶ ۱۳:۵۶فرانس میں ابتر تعلیمی نظام، اساتذہ کی کمی اور داخلہ پالیسی کے خلاف طلبہ کا احتجاج چھٹے روز بھی جاری ہے۔
-
ہندوستان: راہل گاندھی کا "چھاتروں کی گونج" پروگرام، طلبہ کا جم غفیر اور بے پناہ جوش و خروش
Sep ۲۰, ۲۰۲۶ ۱۳:۲۷ہندوستانی پارلیمنٹ میں حزب اختلاف قائد اور کانگریس رہنما راہل گاندھی نے سلسلہ وار پروگرام "چھاتروں (طلبہ) کی گونج" کا پانچواں ایڈیشن مدھیہ پردیش کے شہر اندور میں منعقد کیا جس میں طلبہ کا جم غفیر جمع ہوا۔
-
ہندوستان میں تعلیمی آزادی شدید طور پر محدود، حکومت کے اثر و رسوخ میں اضافہ: ایک رپورٹ
Sep ۱۸, ۲۰۲۶ ۱۳:۰۱بین الاقوامی نیٹ ورک "اسکالرز ایٹ رسک"، ایس اے آر، میں شائع ہونے والی ایک رپورٹ میں ہندوستان میں تعلیمی آزادی شدید طور پر محدود ہونے کی بات کہی گئی ہے۔
-
پاکستان: اگر مطالبات نہیں مانے گئے تو پھر حکومت گراؤ تحریک کی طرف جائیں گے، امیر جماعت اسلامی
Sep ۰۶, ۲۰۲۶ ۱۳:۵۵امیر جماعت اسلامی پاکستان حافظ نعیم الرحمٰن نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ اگر مطالبات نہیں مانے گئے تو حکومت گراؤ تحریک کی طرف جائیں گے۔
-
صدرِ مملکت نے علم و دانش کے میدان میں ایرانی نوجوانوں کی پیش رفت پر زور دیا ہے۔
Aug ۱۶, ۲۰۲۶ ۲۰:۰۱صدرِ مملکت نے ملک کے تعلیم و تربیت سے متعلق ایک اجلاس سے خطاب میں علم ودانش کے میدان میں نوجوانوں کی پیش رفت اور اس پیش رفت کے لئے سرمایہ کاری کی ضرورت پر زور دیا۔
-
ہندوستان: جین زی کے بعد اب "جین الفا" کا احتجاج، اسکول میں بنیادی سہولیات کا مطالبہ
Jul ۲۹, ۲۰۲۶ ۱۲:۱۷جیں زی کے بعد اب ہندوستان کی ریاست اترپردیش میں طلبا کی نئی نسل "جین الفا" نے اسکول میں بنیادی سہولیات کے لئے احتجاج کیا ہے۔
-
ایران کے اعلیٰ تعلیم کے وزیر کا دورۂ پاکستان، دونوں ممالک کے درمیان تعلیمی شعبے میں تعاون بڑھانے پر اتفاق
Jul ۲۳, ۲۰۲۶ ۱۵:۳۳اسلامی جمہوریہ ایران اور پاکستان نے یونیورسٹی طلبا اور اسکالروں کا تبادلہ نیز اسکالر شپ بڑھانے پر اتفاق کیا ہے۔
-
ہندوستان: دہلی اور لکھنؤ میں یو جی سی کے نئے ضوابط کے خلاف طلبا کا احتجاج
Jan ۲۷, ۲۰۲۶ ۱۱:۵۲ہندوستان کے دارالحکومت دہلی اور لکھنؤ میں یو جی سی، یونیورسٹی گرانٹس گمیشن، کے نئے ضوابط کے خلاف طلبا نے احتجاج کیا ہے۔
-
ہندوستان: گزشتہ پانچ برس میں ملک میں تقریباً چھیاسٹھ لاکھ بچے اسکول ترک کرچکے ہیں، ایک رپورٹ
Dec ۲۸, ۲۰۲۵ ۱۳:۲۹ہندوستان میں تعلیم سے متعلق بی جے پی حکومت کی پالیسی کے بارے میں ایک تحقیقی رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ گزشتہ پانچ برس میں ملک میں تقریباً چھیاسٹھ لاکھ بچے اسکول ترک کرچکے ہیں۔
-
امریکہ: 20 ریاستوں نے صدر ٹرمپ کے خلاف مقدمہ دائر کردیا
Dec ۱۳, ۲۰۲۵ ۰۹:۰۵امریکہ کی 20 ریاستوں نے صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی جانب سے ایچ 1 بی ویزے پر بہت زیادہ فیس عائد کئے جانے کے خلاف وفاقی عدالت میں مقدمہ دائر کر دیا ہے۔