-
پاکستان، ایڈمٹ کارڈز کی تقسیم کے لئے اسکول کھولے جائیں گے
Mar ۰۸, ۲۰۲۰ ۰۸:۴۵پاکستان میں کورونا وائرس کے سبب بند ہونے والے اسکولوں کے دفاتر کو ایڈمٹ کارڈز کی تقسیم کیلئے عارضی طور پر کھولنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔
-
طلبہ کا اہم ترین فریضہ! ۔ پوسٹر
Dec ۳۱, ۲۰۱۹ ۱۰:۲۹رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمیٰ سید علی خامنہ ای معصومین علیہم السلام کی پیروی کرتے ہوئے ہمیشہ بچوں کی تعلیم و تربیت پر خاصا زور دیتے رہے ہیں۔آپ تعلیم و تربیت کو ہر ملک کی ترقی و پیشرفت کی بنیاد قرار دیتے ہیں اور طلبا کے لئے تعلیم کے حصول کو ایک عبادت سے تعبیر کرتے ہیں۔
-
سعودی عرب کے تعمیر کردہ کھنڈروں میں پڑھتے ہیں یمنی بچے
Dec ۱۹, ۲۰۱۹ ۱۱:۳۸سعودی عرب نے اپنے اتحادیوں کے ساتھ مل کر مارچ دوہزار پندرہ میں یمن پر وحشیانہ جارحیت کا آغاز کیا جس کا سلسلہ آج تک بدستور جاری ہے۔ اس دوران ہزاروں مکانات، سرکاری عمارتیں، اسکول، اسپتال، مساجد، بجلی گھر، بازار اور اشیائے خورد و نوش کے گودام بمباری کر کے تباہ کر دئے گئے۔اس وقت یمنی بچوں کی تعلیم، ملک کا ایک بڑا مسئلہ بن چکی ہے۔ لاکھوں یمنی بچوں کو اپنی تعلیم کے لئے کوئی اسکول میسر نہیں ہے۔ ہزاروں بچے آل سعود کے تعمیر کردہ کھنڈروں میں تعلیم حاصل کرنے پر مجبور ہیں۔
-
ایران میں 56 ہزارغیرملکی طلبہ
Oct ۰۳, ۲۰۱۹ ۰۹:۴۹ایران کے نائب وزیرتعلیم نے کہا ہے ایران میں 101 ممالک کے 56 ہزارغیر ملکی طلبہ زیرتعلیم ہیں۔
-
ایسی دوستی نہ کرو جس پر پچھتاوا ہو!
Jul ۲۷, ۲۰۱۹ ۰۹:۲۰روز قیامت بہت سے افراد ایسے ہوں گے جن کی ناکامی اور گمراہی کا سبب ان کے دوست بنے۔
-
غیبت سے کیسے بچا جائے؟!
Jul ۲۶, ۲۰۱۹ ۱۱:۲۳غیبت یا دوسروں کی بدگوئی ایک بڑا گناہ ہے جس سے دین اسلام نے سختی سے دور رہنے کو کہا ہے۔
-
نفس کی مخالفت اور تربیتِ اولاد | حجت الاسلام علی رضا پناہیان
Apr ۲۴, ۲۰۱۹ ۰۰:۰۶ہم سب کو پتہ ہے کہ تربیتِ اولاد ہر والدین کی سب سے بڑی ذمہ داری ہوتی ہے، سب والدین کی یہ خواہش ہوتی ہے کہ اُن کی اولاد ایسی بنے کہ اُن کے سپنے پورے کرے۔ اس لیے ہر مسلمان ماں باپ یہی کوشش کرتے ہیں کہ اپنے بچوں کو قرآن سکھائیں، انہیں سیرت رسولؐ اور فرمانِ معصومینؑ سے آشنا کریں۔ لیکن بدقسمتی سے پھر بھی دیکھا جائے تو وہ تربیت نہیں ملی ہوتی بچوں کو۔
-
میرا تمہارے سوا ہے کون؟
Apr ۱۹, ۲۰۱۹ ۰۳:۰۰علی رضا پناہیان: کیا انسان بنیادی طور پر اکیلا اور تنہا ہوتا ہے؟ کیا انسان کو تنہا رہنا چاہیے؟ کیا انسان کی تنہائی اُسے غیر مہذّب بنا دیتی ہے؟ تنہائی سے بھاگنے کا بہترین حل کیا ہے؟
-
چلتی پھرتی لائیبریری ۔ تصاویر
Mar ۰۸, ۲۰۱۹ ۱۴:۱۳افغانستان کے دارالحکومت کابل میں ایک قابل قدر قدم اٹھاتے ہوئے شہریوں کے لئے چلتی پھرتی لائیبریریز کا بندوبست کیا گیا ہے۔دیار جنگ میں تبدیل ہو چکے اس خوبصورت ملک کے ایک تابناک مستقبل کی تعمیر کی جانب یقینا یہ ایک اچھا اور مفید قدم ہے۔
-
زخمی یمن میں تعلیمی سال کا آغاز ہوا۔ تصاویر
Sep ۱۹, ۲۰۱۸ ۱۵:۵۶تین سال سے یزید دوراں قبیلۂ آل سعود کی مسلط کردہ جنگ کی مار جھیل رہے یمن میں تعلیمی سال کے کا آغاز تو ہو چکا ہے مگر یونیسف نے اعلان کیا ہے کہ آل سعود اور اسکے اتحادیوں کے مسلسل حملوں کی وجہ سے بیس لاکھ یینی بچے اسکولوں میں اپنا نام نہ لکھوا سکے۔