-
تقویٰ اور پرہیزگاری
Jan ۰۵, ۲۰۱۹ ۱۴:۰۰تقویٰ (اور پرہیزگاری) کا ذکر قرآن کے شروع سے آخر تک کثرت سے ہوا ہے -
-
والدین کو اف تک نہ کہو! ۔ آیۂ قرآنی/ ویڈیو
Dec ۰۵, ۲۰۱۸ ۱۴:۳۲ایران کے معروف اور ممتاز قاری قرآن کریم، جناب حامد شاکر نژاد کی دلکش، خوبصورت اور مؤثر آواز میں آیۂ ’’وقضیٰ ربک‘‘ کی شاندار تلاوت۔
-
سیاسی و معاشرتی فتنوں سے راہِ نجات قرآن ہے
Oct ۱۱, ۲۰۱۸ ۱۲:۴۹شہید قائد علامہ عارف حسین الحسینیؒ کے بقول سیاسی و معاشرتی فتنوں سے نمٹنے کے لیے قرآن کی طرف رجوع کرنے کی ضرورت ہے۔
-
ایک خوبصورت تلاوت قرآن
Jul ۲۷, ۲۰۱۸ ۱۷:۱۵اسلامی جمہوریہ ایران کے معروف قاری قرآن جواد فروغی کی ایک خوبصورت تلاوت قرآن
-
ہلال بن علی ابن ابی طالب (ع) کے حرم میں قرآن مجید کی تلاوت
Jun ۰۶, ۲۰۱۸ ۰۲:۴۵فوٹو گیلری
-
ترتیل سورہ جمعہ+ آڈیو
Jun ۰۱, ۲۰۱۸ ۱۶:۲۹سورہ مبارکہ جمعہ کی تلاوت معروف قاری قرآن سہل یاسین کی آواز میں
-
تلاوت سورۂ شمس/ قاری مصفطیٰ اسماعیل ۔ ویڈیو
May ۲۷, ۲۰۱۸ ۱۴:۴۷اسلامی روایات کی روشنی میں ماہ رمضان میں ایک آیت پڑھنے کا ثواب دیگر مہینوں میں ختم قرآن کے برابر ہے۔اس ویڈیو میں مصر سے تعلق رکھنے والے مایۂ ناز قاری مرحوم استاد مصطفیٰ اسماعیل کی آواز میں سورہ مبارکہ شمس کی تلاوت ملاحظہ کریں۔رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمیٰ خامنہ ای مرحوم مصطفیٰ اسماعیل کے بارے میں فرماتے ہیں:مصطفیٰ اسماعیل انقلاب کے بعد بھی حیات تھے،مگر افسوس کہ اُس وقت ہم ویسا نہیں سوچتے تھے جیسا اب سوچتے ہیں،ورنہ میں ہر قیمت پر انہیں تہران لے کر آتا۔
-
حرم مطهر حضرت عبدالعظیم حسنی(ع) میں قرآن مجیدکی تلاوت
May ۲۷, ۲۰۱۸ ۰۵:۳۳فوٹو گیلری
-
سنندج کی جامع مسجد میں تلاوت قرآن مجید
May ۲۴, ۲۰۱۸ ۲۳:۲۰فوٹو گیلری
-
تلاوت سن کر نم ہوئیں رہبر کی آنکھیں ۔ ویڈیو
May ۲۴, ۲۰۱۸ ۱۵:۳۴اب سے اٹھائیس سال قبل حسینیہ امام خمینی (رہ) میں مصر کے معروف قاری مرحوم استاد شحات محمد انور نے سورہ انسان کی بعض آیات کی تلاوت کی جسے سن کر رہبر انقلاب اسلامی کی آنکھیں نم ہو گئیں۔