-
غزہ میں صیہونی فوجیوں کے اجتماع کے مقام پر متعدد راکٹ داغے گئے ہیں
Nov ۱۵, ۲۰۲۳ ۱۹:۲۰فلسطین کی مزاحمتی فورسز نے غزہ کے عوام کے خلاف صیہونی حکومت کے جاری مظالم کے پیش نظر متعدد راکٹ غزہ میں صیہونی فوجیوں کے اجتماع کے مقام پر داغے ہیں۔
-
عراقی اسپیکر کو برطرف کردیا گیا
Nov ۱۵, ۲۰۲۳ ۱۸:۳۸عراق کی وفاقی عدالت نے محمد الحلبوسی کو پارلیمنٹ کے اسپیکر کے عہدے سے برطرف کر دیا۔
-
تل ابیب کے مختلف علاقوں پر القسام بریگیڈ کے جوابی میزائلی حملے
Nov ۰۸, ۲۰۲۳ ۰۹:۲۱فلسطین کی تحریک حماس کے القسام بریگیڈ نے صیہونی جارحیت کے جواب میں تل ابیب اور اس کے اطراف کے علاقوں میں صیہونی فوجی ٹھکانوں پر میزائل حملے کئے ہیں۔
-
تل ابیب میں صیہونی وزیر اعظم کے خلاف مظاہرہ
Nov ۰۵, ۲۰۲۳ ۰۹:۰۸تل ابیب میں صیہونی وزیر اعظم نیتن یاہو کے مخالفین اور پولیس کے درمیان جھڑپ ہونے کی خبریں ہیں۔
-
القسام بریگيڈ کے تل ابیب پر راکٹوں اور میزائلوں سے حملے
Nov ۰۵, ۲۰۲۳ ۰۹:۰۱رہائشی علاقوں پر صیہونیوں کی جارحیتوں اور مغربی غزہ کےعلاقے پر فاسفورس بموں کے استعمال کے جواب میں حماس کی فوجی ونگ القسام بریگيڈ نے ایک بار پھر تل ابیب کو میزائل سے نشانہ بنایا ہے-
-
صیہونیوں کے وحشیانہ جرائم پر بحرین کا ردعمل، بحرین سے تل ابیب کی پروازیں روکنے کا اعلان
Nov ۰۳, ۲۰۲۳ ۰۹:۳۴بحرین سے تل ابیب کی پروازیں روک دی گئی ہیں جبکہ بحرین کی پارلیمنٹ نے صیہونی حکومت سے اپنے تجارتی تعلقات منقطع کرنے کے ساتھ ساتھ اپنے سفیر کو بھی واپس بلالیا ہے.
-
تل ابیب پر ایک بار پھر راکٹوں سے حملہ
Oct ۳۱, ۲۰۲۳ ۲۱:۲۰استقامتی مجاہدین نے غزہ پر غاصب اسرائیلی حکومت کے وحشیانہ حملوں اور بچوں اور خواتین کے قتل عام کے جواب میں تل ابیب پر راکٹ برسائے ہیں۔
-
نتنیاہو کی پریس کانفرنس کے وقت مزاحمتی فورسیز کا حملہ
Oct ۲۹, ۲۰۲۳ ۰۸:۰۲خبری ذرائع نے رپورٹ دی ہےکہ صیہونی حکومت کے وزیر اعظم بنیامین نتنیاہو کی پریس کانفرنس کے وقت فلسطینی مجاہدین نے تل ابیب کے بعض علاقوں پر میزائلی حملے کئے ہيں-
-
بن گورین ایئرپورٹ بند
Oct ۲۸, ۲۰۲۳ ۱۰:۵۵بن گورین ایئرپورٹ کی سرگرمیاں معطل ہو گئیں۔
-
تل ابیب پر راکٹوں کی بارش، صیہونی بنکروں میں چھپ گئے
Oct ۲۷, ۲۰۲۳ ۱۵:۰۱فلسطینی استقامت نے تل ابیب پر راکٹوں سے حملہ کیا ہے۔ جس کے بعد صیہونی بنگروں میں چھپ گئے۔