SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Albanian shqip
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سماج / ثقافت/ مناسبت
  • خصوصی صفحات
    • لبیک یا حسین (ع)
    • ٹوکیو اولمپیک گیمز 2020
    • حج بیت اللہ !
    • کورونا وائرس اور کورونا ویکسین
    • یمن آل سعود کے نشانہ پر !
    • استقامت فلسطین
  • سائنس اور ٹکنالوجی
  • Entertainment

تنزانیہ

  • جس برطانیہ کے دور میں سورج غروب نہیں ہوتا تھا، اسی برطانیہ کے سورج کے ستارے آج

    جس برطانیہ کے دور میں سورج غروب نہیں ہوتا تھا، اسی برطانیہ کے سورج کے ستارے آج "گردش" میں: ایک رپورٹ

    Mar ۱۱, ۲۰۲۴ ۱۶:۲۷

    کہا جاتا ہے کہ برطانوی دور حکومت میں سورج کبھی غروب نہیں ہوتا تھا لیکن اب انکشاف ہوا ہے کہ اسی برطانیہ کے سورج کے "ستارے گردش" میں ہیں۔

  • تنزانیہ، مسافربردار طیارہ جھیل میں گر کر تباہ

    تنزانیہ، مسافربردار طیارہ جھیل میں گر کر تباہ

    Nov ۰۶, ۲۰۲۲ ۱۴:۲۹

    تنزانیہ میں ایک مسافربردار طیارہ وکٹوریا جھیل میں گر گیا ہے۔

  • تنزانیہ، فرانسیسی سفارتخانے کے قریب فائرنگ، دو پولیس والے ہلاک۔ ویڈیو

    تنزانیہ، فرانسیسی سفارتخانے کے قریب فائرنگ، دو پولیس والے ہلاک۔ ویڈیو

    Aug ۲۶, ۲۰۲۱ ۱۱:۵۳

    تنزانیا کے دارالحکومت دارالسلام میں واقع فرانس کے سفارتخانے کے قریب ایک نا معلوم مسلح شخص نے فائرنگ کر کے دو پولیس اہلکاروں کو ہلاک کر دیا تاہم سکیورٹی اہلکاروں کی جوابی کاروائی میں مسلح شخص بھی مارا گیا۔ سکیورٹی ذرائع کا کہنا ہے کہ یہ شخص مقامی نہیں تھا اور ظاہرا صومالیہ کا شہری تھا۔ ابھی تک مسلح شخص کے محرکات کے بارے میں کوئی تفصیلات سامنے نہیں آئی ہیں۔

  • سامیہ حسن سولوھو، تنزانیہ کی پہلی مسلمان باپردہ صدر بن گئیں

    سامیہ حسن سولوھو، تنزانیہ کی پہلی مسلمان باپردہ صدر بن گئیں

    Mar ۱۹, ۲۰۲۱ ۲۳:۰۴

     تنزانیہ کے آئین کے مطابق، محترمہ سولوھو صدر ماگوفولی کی باقی ماندہ مدت  پوری ہونے تک ملک کی صدر رہیں گی۔ صدر ماگوفولی کا بدھ کے روز کورونا کے باعث انتقال ہوگیا تھا۔

  •  تنزانیہ کے صدر جان مگوفولی انتقال کر گئے

    تنزانیہ کے صدر جان مگوفولی انتقال کر گئے

    Mar ۱۸, ۲۰۲۱ ۲۳:۰۸

    تنزانیہ کے صدر جان مگوفولی کورونا وائرس کا شکار ہونے کی قیاس آرائیوں کے بعد61 برس کی عمر میں انتقال کر گئے۔

  • تنزانیہ کا کویڈ فری ملک ہونے کا دعوی

    تنزانیہ کا کویڈ فری ملک ہونے کا دعوی

    Feb ۰۹, ۲۰۲۱ ۰۹:۰۶

    دنیا بھر کے ممالک عالمی وبا کے خاتمے کے لیے کورونا وائرس ویکسین کے حصول اور اس کی ویکسینیشن کی دوڑ میں شامل ہیں لیکن ایک ایسا ملک بھی ہے جو نہ صرف اس دوڑ میں شامل نہیں بلکہ اُس سے گریزاں بھی ہے۔

  • تنزانیہ کے گرجا گھر میں بھگدڑ 20 ہلاک متعدد زخمی

    تنزانیہ کے گرجا گھر میں بھگدڑ 20 ہلاک متعدد زخمی

    Feb ۰۳, ۲۰۲۰ ۰۸:۱۴

    افریقی ملک تنزانیہ کے ایک گرجا گھر میں مقبول پادری کے شفا پہنچانے والےتیل کی رونمائی کے دوران بھگدڑ مچ گئی اور پاؤں تلے روندے جانے کے باعث 20 افراد ہلاک اور متعدد زخمی ہوگئے۔

  • تنزانیہ میں آئل ٹینکر دھماکے میں ہلاکتوں کی تعداد 60 ہو گئی

    تنزانیہ میں آئل ٹینکر دھماکے میں ہلاکتوں کی تعداد 60 ہو گئی

    Aug ۱۱, ۲۰۱۹ ۰۷:۰۴

    تنزانیہ میں سڑک پر گرے آئل ٹینکر سے مقامی رہائشی پٹرول جمع کر رہے تھے کہ اچانک دھماکا ہوگیا اور آگ بھڑک اُٹھی جس کے نتیجے میں 60 افراد ہلاک اور 70 زخمی ہوگئے۔

  •  تنزانیہ میں کشتی ڈوبنے سے 40 سے زائد افراد ہلاک

    تنزانیہ میں کشتی ڈوبنے سے 40 سے زائد افراد ہلاک

    Sep ۲۱, ۲۰۱۸ ۰۹:۴۵

    افریقی ملک تنزانیہ میں کشتی ڈوبنے سے 40 سے زائد افراد ہلاک ہوگئے جبکہ سیکڑوں لاپتا مسافروں کی تلاش جاری ہے۔

  • تنزانیہ: اسکول کی بس کوحادثہ، 29 طالبعلم جاں بحق

    تنزانیہ: اسکول کی بس کوحادثہ، 29 طالبعلم جاں بحق

    May ۰۷, ۲۰۱۷ ۰۸:۲۸

    تنزانیہ میں پرائمری اسکول طلبا کی بس دریا میں گرنے سے 2 اساتذہ، ایک ڈرائیور اور 29 طالبعلم ہلاک ہوگئے۔

خاص خبریں

  • غزہ کے حالات دیکھ کر دنیا کی معروف فلمی ہستیوں کی بھی نکلی چیخ
    غزہ کے حالات دیکھ کر دنیا کی معروف فلمی ہستیوں کی بھی نکلی چیخ
    ۲۴ minutes ago
  • صیہونیوں کے وحشیانہ حملوں، اس کے جرائم پر اعتراض اور ان کی مخالفت کرنا سب کا فریضہ ہے: رہبر انقلاب اسلامی
  • یمن کی مسلح افواج کا اسرائیل پر آج تیسرا میزائل حملہ
  • خطے میں بدامنی کی جڑ صہیونی مافیا کی امریکی حمایت ہے: باقر قالیباف
  • شام سے پابندیاں ختم کرنے کے بدلے امریکی صدر نے رکھیں شرطیں، پہلی ہی شرط نے جولانی کو کیا بے نقاب!
SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سماج / ثقافت/ مناسبت
    خصوصی صفحات
    سائنس اور ٹکنالوجی
    Entertainment
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS