SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

تنقید

  • عمران خان کی حکومت انتقامی سیاست کر رہی ہے، بلاول بھٹو

    عمران خان کی حکومت انتقامی سیاست کر رہی ہے، بلاول بھٹو

    Jan ۱۳, ۲۰۱۹ ۰۴:۳۳

    پیپلز پارٹی کے چیرمین بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ اگر عوام نے اسلام آباد پر چڑھائی کردی تو حکومتی تابوت میں آخری کیل ثابت ہوگی ۔

  • حکومت ملک کی سلامتی کے لیے خطرہ: اپوزیشن

    حکومت ملک کی سلامتی کے لیے خطرہ: اپوزیشن

    Jan ۰۷, ۲۰۱۹ ۰۴:۱۶

    پاکستان کی حزب مخالف کی جماعتوں نے عمران خان کی حکومت پر کڑی نکتہ چینی کرتے ہوئے کہا ہے کہ عمران خان کے ہوتے ہوئے کسی دشمن کی ضرورت نہیں۔

  • سعودی عرب میں انسانی حقوق کی خلاف ورزی پر شدید تنقید

    سعودی عرب میں انسانی حقوق کی خلاف ورزی پر شدید تنقید

    Dec ۱۹, ۲۰۱۸ ۱۲:۳۵

    انسانی حقوق کے سلسلے میں سرگرم آٹھ تنظیموں نے سعودی عرب سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ قیدیوں کو شکنجے دینے اور انسداد ایذا رسانی کے عالمی معاہدے کی پابندی کرے اور مذہبی بنیادوں پر قید کئےجانے والے تمام افراد کو رہا کرے-

  • امریکی مسلم رہنما کی ایران مخالف پابندیوں پر کڑی نکتہ چینی

    امریکی مسلم رہنما کی ایران مخالف پابندیوں پر کڑی نکتہ چینی

    Nov ۰۸, ۲۰۱۸ ۱۱:۱۱

    امریکی مسلمانوں کی تنطیم نیشن آف اسلام کے رہنما نے ایران کے خلاف ٹرمپ انتظامیہ کی سخت ترین پابندیوں پر کڑی نکتہ چینی کی ہے۔

  • پاکستان کی تمام سیاسی جماعتیں حکومت کے خلاف

    پاکستان کی تمام سیاسی جماعتیں حکومت کے خلاف

    Oct ۲۲, ۲۰۱۸ ۰۴:۱۱

    پیپلز پارٹی کے شریک چیرمین نے اس ملک کی تمام سیاسی جماعتوں سے کہا ہے کہ وہ اکھٹا ہو کرحکومت کے خلاف قراداد لائیں۔

  • ٹرمپ انتظامیہ سعودی عرب کے خلاف سخت کارروائی کرے، امریکی سینیٹرز

    ٹرمپ انتظامیہ سعودی عرب کے خلاف سخت کارروائی کرے، امریکی سینیٹرز

    Oct ۲۰, ۲۰۱۸ ۱۱:۰۵

    امریکی سینیٹروں نے سعودی صحافی کے قتل کے معاملے پرامریکی حکومت سے کہا ہے کہ وہ اس واقعے کا سخت نوٹس لے اور ریاض حکومت سے اس سلسلے میں جواب طلب کرے۔

  • چیف جسٹس آف پاکستان کی ججز پر کڑی نکتہ چینی

    چیف جسٹس آف پاکستان کی ججز پر کڑی نکتہ چینی

    Oct ۱۳, ۲۰۱۸ ۰۴:۵۶

    چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس نے کہا ہے جس نظام کا ڈھانچہ جھوٹ اور بد دیانتی پر مبنی ہو وہ کیسے ڈیلیور کرے گا۔

  • پاکستان کی خارجہ پالیسی پر تنقید

    پاکستان کی خارجہ پالیسی پر تنقید

    Sep ۲۷, ۲۰۱۸ ۰۳:۱۹

    پاکستان کے سابق وزیرخارجہ خواجہ آصف کا کہنا ہے کہ حکومت کی اب تک کی خارجہ پالیسی سے پاکستان کو خفت اٹھانا پڑی ہے۔

  • امریکی پالیسیوں پر روسی وزیر خارجہ کی کڑی نکتہ چینی

    امریکی پالیسیوں پر روسی وزیر خارجہ کی کڑی نکتہ چینی

    Sep ۱۲, ۲۰۱۸ ۱۱:۳۵

    روس کے وزیر خارجہ سرگئی لاؤروف نے پابندیوں اور مذاکرات کی امریکی پالیسی کی سخت الفاظ میں مذمت کی ہے۔

  • اقوام متحدہ غیر جانبداری کا مظاہرہ کرے: چین

    اقوام متحدہ غیر جانبداری کا مظاہرہ کرے: چین

    Sep ۰۴, ۲۰۱۸ ۰۵:۴۶

    چین کے صدر شی جن پنگ نے کہا ہے کہ اقوام متحدہ کو مضبوط ادارہ بننے کے لئے غیر جانبداری کا مظاہرہ کرنا ہو گا۔

Show More
خاص خبریں
  • ہندوستان: جھارکھنڈ حکومت کی طرف سے طلبا کے مطالبات تسلیم کیے جانے کے اعلان کے بعد طلبا میں خوشی لیکن احتجاج جاری رہے گا۔

    ہندوستان: جھارکھنڈ حکومت کی طرف سے طلبا کے مطالبات تسلیم کیے جانے کے اعلان کے بعد طلبا میں خوشی لیکن احتجاج جاری رہے گا۔

    ۵۱ minutes ago
  • پی ٹی آئی کے بانی کی صحت پر سیاست نہیں کریں گے: عمران خان کی ہسپتال منتقلی کے بارے میں پی ٹی آئی رہنماؤں کا رد عمل

  • پی ٹی آئی کے بانی عمران خان کی ہسپتال منتقلی کے فیصلے پر ن لیگ کا ردعمل بھی سامنے آ گیا۔

  • عراقی کردستان علاقے کی حکومت کے سربراہ کے دفتر پر ڈرون حملہ بہت مشکوک: ایرانی وزارت خارجہ

  • صبر، یک جہتی اور امید بیرونی دباؤ کے مقابلے میں ایران کی استقامت و پائیداری کی کلید ہے: صدر ڈاکٹر پزشکیان

SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS