عراقی شہروں کرکوک و تکریت میں داعش دہشت گرد گروہ کے حملوں میں کم از کم نو افراد جاں بحق و زخمی ہو گئے۔
شمالی عراق کے شہر تکریت میں داعش کے دہشت گردانہ حملوں میں تیس سے زائد افراد جاں بحق اور متعدد زخمی ہوئے ہیں۔
عراق کے صدر فواد معصوم نے سامرا اور تکریت میں ہونے والے دہشت گردانہ بم دھماکوں کی شدید مذمت کی ہے۔