-
جب تک حزب اللہ ہے دشمن کو امان نہیں ملے گی، حسن نصراللہ
Oct ۱۸, ۲۰۱۵ ۱۷:۵۶حزب اللہ کے سربراہ نے اعلان کیا ہے کہ جب تک تحریک مزاحمت حزب اللہ زندہ ہے ، دشمن کو چین نصیب نہیں ہوسکتا۔
-
پاکستان میں شیعوں کے خلاف کارروائی میں داعش کے ساتھ لشکر جھنگوی کا تعاون
Oct ۱۴, ۲۰۱۵ ۱۷:۴۱پاکستان کے صوبہ سندھ کے پولیس سربراہ غلام حیدر جمالی نے پاکستان کے شیعہ مسلمانوں کو نشانہ بنانے کے لئے اس ملک میں دو دہشت گرد گروہ داعش اور لشکرجھنگوی کے درمیان قریبی تعاون کی خبر دی ہے- انھوں نے کہا کہ صوبہ سندھ میں داعش دہشت گرد گروہ اور لشکر جھنگوی کے درمیان قریبی رابطہ ہے اور وہ شیعوں پر دہشت گردانہ حملےکرنے کی کوشش میں ہیں-
-
شام: دہشت گردوں کا اعتراف شکست
Sep ۲۳, ۲۰۱۵ ۲۱:۱۷شام میں ایک دہشت گرد گروہ کے سرغنے نے بعض علاقوں میں فوج کے مقابلے میں شکست کا اعتراف کیا ہے۔
-
بیروت: ایرانی سفارت خانے پر حملے کا ملزم گرفتار
Sep ۲۳, ۲۰۱۵ ۱۳:۵۵لبنان کے سیکورٹی اداروں نے ایرانی سفارت خانے پر حملے میں ملوث ایک دہشت گرد کو گرفتار کرلیا ہے۔
-
تکفیری گروہ عالم اسلام کے لئے مصیبت ہیں۔ علی لاریجانی
Sep ۲۱, ۲۰۱۵ ۱۳:۲۳اسلامی جمہوریہ ایران کے اسپیکرڈاکٹرلاریجانی نے کہا ہے کہ دہشتگرد اورتکفیری گروہ اسلام کے نام پربے شمارجرائم کا ارتکاب کررہے ہیں۔
-
عراق کی عوامی رضاکار فورس، دنیا کی دیگر مزاحمتی تحریکوں کے لئے نمونہ عمل ہے، احمد الاسدی
Aug ۳۰, ۲۰۱۵ ۱۸:۳۹عراق کی عوامی رضاکار فورس کے ترجمان نے کہا ہے کہ دہشت گردی سے کامیاب مقابلے میں یہ فورس تمام مزاحمتی تحریکوں کے لئے ایک نمونہ عمل ہے۔