-
عراق : کاربم دھماکہ متعددافراد جاں بحق اورزخمی
Feb ۱۶, ۲۰۱۷ ۰۷:۱۰عراق کے دارالحکومت بغداد میں کار بم دھماکے کے نتیجے میں 5افراد جاں بحق اور 20 سے زائد زخمی ہو گئےہیں۔
-
کالعدم طالبان ضرار گروپ کا کمانڈرہلاک
Feb ۱۵, ۲۰۱۷ ۰۶:۱۳ڈیرہ اسماعیل خان میں سرچ آپریشن کے دوران کالعدم دہشتگرد تکفیری گروہ ٹی ٹی پی ضرار گروپ کا کمانڈرمارا گیا۔
-
دہشت گرد وں کے خلاف کارروائی پرعمران خان کی تاکید
Feb ۱۵, ۲۰۱۷ ۰۶:۰۱عمران خان نے کہا کہ نیشنل ایکشن پلان پرعمل درآمد ہوتا تو دہشت گردی نہ ہوتی۔
-
کویٹہ میں دھماکہ 13 افراد ہلاک و زخمی
Feb ۱۴, ۲۰۱۷ ۰۶:۰۰سریاب پل کے قریب بم ناکارہ بناتے ہوئے پھٹ گیا جس کے نتیجے میں بم ڈسپوزل اسکواڈ کے اہلکار سمیت 2 افراد جاں بحق اور 11 زخمی ہوگئے۔
-
لاھور دھماکے کی مذمت
Feb ۱۴, ۲۰۱۷ ۰۵:۲۸پاکستان کے صدر، وزیراعظم نوازشریف اور آرمی چیف سمیت سیاسی اور مذھبی جماعتوں کے رہمناوں نے لاہور دھماکے کی شدید الفاظ میں مذمت کی ہے۔
-
حکومت کالعدم تنظیموں کے خاتمےمیں ناکام
Feb ۱۲, ۲۰۱۷ ۰۵:۰۹سنی اتحاد کونسل پاکستان نے کہا ہےکہ حکمران صرف زبانی جمع خرچ میں مصروف ہیں۔
-
پاکستان: تکفیری دہشتگرد مکمل آزاد
Feb ۰۹, ۲۰۱۷ ۰۵:۰۹مجلس وحدت مسلمین نے ملت جعفریہ کی ٹارگٹ کلنگ پر حکومت پنجاب اور قانون نافذ کرنیوالے اداروں کی خاموشی کو افسوسناک قرار دیا ہے۔
-
شیعہ ڈاکٹرکی شہادت قانون نافذ کرنیوالے اداروں کی ناکامی
Feb ۰۷, ۲۰۱۷ ۰۵:۲۹مجلس وحدت مسلمین نےساہیوال میں ایم ڈبلیو ایم کے رہنما ڈاکٹر قاسم علی کی شہادت کو قانون نافذ کرنیوالے اداروں کی ناکامی کا نتیجہ قراردیا۔
-
عامر لیاقت کے پروگرام پر پابندی
Feb ۰۶, ۲۰۱۷ ۱۰:۳۳سپریم کورٹ نے عامر لیاقت حسین کے پروگرام پر پابندی عائد کر دی ۔
-
پاکستان: امریکہ نواز تکفیری دہشت گردوں کی آماجگاہ
Feb ۰۶, ۲۰۱۷ ۰۵:۴۷مجلس وحدت مسلمین کراچی ڈویژن کی جانب سے خیرالعمل روڈ انچولی سوسائٹی میں شب یاد شہداء کا انعقاد کیا گیا۔ شب یاد شہداء سے ایم ڈبلیو ایم کے مرکزی سیکرٹری جنرل علامہ راجہ ناصر عباس جعفری، مرکزی ڈپٹی سیکرٹری جنرل علامہ حسن ظفر نقوی،علامہ احمد اقبال رضوی، مجلس علماء پاکستان کے مرکزی صدر علامہ مرزا یوسف حسین، علامہ فرقان حیدر عابدی، مجلس ذاکرین امامیہ پاکستان کے سربراہ علامہ نثار قلندری، ایم ڈبلیو ایم کراچی کے رابطہ سیکرٹری علامہ اظہر حسین نقوی نے خطاب کیا۔